salam
AalaHazrat ne aik pora risal likha hai kay
(البدورالاجلۃفی امورالاھلۃ ۱۳۰۴ھ (رؤیتِ ہلال کے تفصیلی احکام
ازکی الاھلال بابطال مااحدث الناس فی امرالھلال ١٣٠٥ھ (رؤیت ہلال کے بارے میں لوگوں کی ایجاد کردہ خبر(تاراور خط) کو باطل کرنے میں عمدہ بحث
ثبوت ہلال کے طریقے
ye teen 3 rasial hai hai AlaHazrat kay in mein khoob jawab majood hai