Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 02/06/2020 in all areas

  1. کلمہ گو مشرک (جواب) کرے غیر کی کوئی پوجا تو کافر بتائے جو بیٹا خدا کا تو کافر کرے غیر کو کوئی سجدہ تو کافر نہ مانے نبی۴ کا معجزہ تو کافر نہ مانے نبی۴ کی نبوت تو کافر نہ مانے علی۴ کی ولایت تو کافر نہ مانے جو حسنی۴ خلافت تو کافر نہ مانے حسینی۴ امامت تو کافر مگر فاسقوں پر بھی آساں ہیں راہیں نبی۴ کی حدیں چاہے جتنی بنائیں نبی۴ کو فقط وہ بشر ہی بتائیں اماموں کے رُتبے کو جتنا گھٹائیں شانِ ولی کو ہنسی میں اڑائیں شہیدوں کو دنیا میں بے بس دکھائیں نہ حب ِ حسین۴ و علی۴ اس سے جائے نہ شانِ نبی۴ میں خلل کوئی آئے ہے نورِ نبی۴ جب سے آیا جہاں میں اجالا ہوا سب زمین و زماں میں جو عشق ِ نبی۴ تھا بیا ن ِ زباں میں ہاں بدلا ہے آکر ضرور ہندوستاں میں نہ سمجھو فقط ہے عمل پر ہی ایماں نہ ہو حب ِاحمد۴ تو کیسا مسلماں ؟؟ ہے عاطف نے تھامی ہوئی اُن۴ کی جالی ہیں سارے نبی۴ جن کے در کے سوالی غریبوں کے داتا، یتیموں کے والی جو دل سے پکارے نہ جائے وہ خالی ہیں سب باقی قصے حقیقت سے خالی کہے کوئی ”ذاکر“ ، لکھے کوئی ” حالی “ ۔ (محمد عاطف خان) Mughal bhai sy Request hy k jis Tarah nazam aik hindo ki faryad k Jawab ka Graphical poster bnaia tha us taraha ka is post ka bhe deeda zaib garaphical poster tyaar ker dain shukeria
    1 point
×
×
  • Create New...