Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 10/01/2021 in all areas

  1. حدیث شریف میں حضور سرورِ عالمﷺ نے فرمایا کہ جو شخص کسی مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرے میں قیامت میں اس کے میزان پر کھڑاہوں گا اگر نیکیاں غالب ہیں تو الحمدللہ ورنہ میں اس کی شفاعت کرونگا۔(مدراج) اوپر لکھی گئی حدیث شریف کا اسکین مدارج النبوۃ سے درکار ہے اگر کسی کے پاس ہو تو عنایت فرما دیں چاہے اردو ہو یا فارسی۔ جزاک اللہ
    1 point
  2. IMAM GHAZALI(ALIHE RAHMA) AUR AQIDA E HAZIR O NAZIR
    1 point
  3. بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ سب سے پہلے تاخیر پر معذرت خواہ ہوں۔ جب قرآن و حدیث کے واضح دلایل سامنے آ جاویں تو کسی مسلمان کو حق نہیں پہنچتا کہ اپنی تاویلیں پیش کرے ۔ میرا موضوع صرف یہی احادیث تھیں باقی مسلہ حاضرو ناظر ،علم غیب ایک تاویل بحث ہے اس پر گفتگو میرا موضوع نہ تھا ۔ میں نے دونوں فارم پر تمام گفتگو پڑھی اور اس نیتجے پر پہنچا کہ اسلامی فارم کے ممبرز نے موضو ع کے مطابق گفتگو کی۔ اور احادیث مبارکہ پر تسلی بخش جوابات تحریر کیے۔لہذا میں اس مسلے میں ان تمام احادیث کو مانتا ہوں۔ مجھے بہت سارے ممبرز نے دیوبندی قرار دیا ،دیوبندیوں نے بریلوی کہا ۔۔۔۔لیکن میں اہلحدہث ہوں اور وہ بھی ایسا اہلحدیث نہیں جو موجودہ ضدی ومتشدد قسم کے حضرات ہیں بلکہ حق بات جب بالکل واضح ہو جاتی ہے تو اس کو قبول کر کے اس پر ہی اپنا ایمان رکھتا ہوں۔ اللہ ہمیں حق قبول کرنے کی توفیق عطا فرماے۔
    1 point
  4. To is ka matlab he k aap ye samajhte hain k ahle quboor ko allah ne ye ikhtiyar diya he k wo aap ki hajtoon ko pura karain??? Aur hazrat Umar ra wali hadees jiss main qehat k zamane main aik sahabi ne Qabre mubarik par ja kar arz kiya tha to unhoon ne bhi huzuur se dua ki derkhast ki thi na k aap se pani talab kiya tha.
    1 point
×
×
  • Create New...