Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 22/02/2021 in all areas

  1. امام الدارقطنی نے امام عبد اللہ بن احمد ؒ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ :میرے والد گرامی فرمایا کرتے تھے ،اہل بدعت سے کہہ دو کہ ہمارے جنازے جب نکلیں گے تو وہی ہمارے تمہارے درمیان فیصلہ کریں گے ۔‘‘ امام ابن کثیر فرماتے ہیں :اللہ تعالی نے امام احمد ؒ کا یہ قول سچ کر دکھایا ۔کیونکہ وہ اپنے دور میں اہل سنت کے امام تھے ۔اور انکے چوٹی کے مخالف ’’ احمد بن ابی داود ‘‘جو چیف جسٹس بھی تھا ،اس کو جب موت آئی تو کسی نے ادھر توجہ نہ دی ۔اور اس کے جنازے کے ساتھ چند سرکاری عہدیداروں کے سوا کوئی نہ تھا ۔ البداية والنهاية۔ج ۔۱۰۔۔ص ۳۷٥ )
    1 point
×
×
  • Create New...