Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 03/03/2021 in all areas

  1. ' قائد اعظم اور مولانا اشرف علی تھانوی ۔۔۔۔ اصل حقیقت '' جناب منیراحمد منیر کا ایک تحقیقی مضمون http://ibcurdu.com/news/49953/
    1 point
  2. فضول میں وقت برباد نہ کر میرا ۔فقہ حنفی کا حوالہ اب تم۔کو نظر آگیا ؟ اس سے موقف درست ثابت ہوتا ہے نگرکھے کا بند کمزور ہوگیا ہوگا ٹوٹ گیا جیسے بعض اوقات قمیض کے بٹن وغیرہ کمزور ٹانکےکی وجہ سے ٹوٹ جاتے اس میں بڑی بات کیا بند لٹک گیا جیسا اوپر تصویر میں "سدل " ہوا گھر گے بند صحیح کروایا نماز پڑھ لیں دوبارہ اس کیا بات ؟ بٹن یا ٹانکہ وغیرہ کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے کمزور ہونے کی وجہ کیا دیوبندیوں کےنذدیک بٹن وغیرہ صرف خاص حالت میں ٹوٹتے ہیں ؟ جنبش جسم ہوئئ جیسے بعض اوقات "کمبنی " وغیرہ آتی ہے یا گہرا سانس لیا ہوگا کمزور بند ٹوٹ گیا اس میں کیا بات ہے فضول کے سوالات کر کے ٹائم مت برباد کر
    1 point
  3. مجھے تو لگتا ہے تمہاری اردو کمزور ہے "خان صاحب پر علماے دیوبند کی تکفیر فرض تھی " یہ بات لکھ امام احمد رضا کے ایمان دار ہونے کا اقرار کیا گیا "اگر وہ ان کو کافر نہ کہتے تو خود کافر ہو جاتے " یہ ان ایمانداری کا ثبوت ہے۔ اور اقرار ہے اس کے بعد تم جیسوں کا شور مچانا فضول ہے احسان الحرمین موجود ہے تم۔خود پڑھ لو ۔۔۔۔ اوپر والا فتوی جعلی ہے
    1 point
×
×
  • Create New...