Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 05/06/2021 in پوسٹس

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈبل پوسٹنگ سے پرہیز کیا جائے۔ اگر کوئی اضافہ کرنا ہو تو سابقہ پوسٹ جس کے بعد کوئی ریپلائی نہیں آیا، اُسی کو ایڈیٹ کریں۔ نیچے ایڈیٹ میسج بھی لکھا جا سکتا ہے تاکہ دیکھنے والوں کو تبدیلی کا پتہ چلے۔ اگر سابقہ پوسٹ کا ایڈیٹنگ ٹائم ختم ہو چکا ہو تو پھر ڈبل پوسٹ کی جا سکتی ہے۔ آداب کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ دو بندوں کی گفتگو کے دوران تیسرا بندہ ریپلائی نہ کرے۔ پڑھنے والے پوسٹ پر ری ایکشن دے کر اپنے تاثر کا اظہار کریں۔ کوئی مشورہ وغیرہ دینا ہو تو پرائیویٹ میسج کریں۔ کوشش کریں ٹو دا پوائنٹ بات کریں۔ ایک دوسرے کو آپ کہہ کر مخاطب کریں۔ بدتمیزی کا اسٹارٹ تو سے ہوتا ہے۔ کوئی نیوٹرل بندہ بھی آکر اس گفتگو کو چیک کرے تو اُسے پتہ چلے کہ اخلاق کے دائرہ میں بھی رہ کر بات کی جا سکتی ہے۔ شرائط پر عمل نہ کرنے یا بحث برائے بحث کی صورت میں ٹاپک کو لاک کیا جا سکتا ہے۔
    3 points
  2. Total 8 Pages Pick From sah Mahi Afkar e Raza Dec 1999 By Dr Altaf hussain Saeedi لزوم_و_التزام_کفر_اور_اسماعیل_دہلوی.pdf
    2 points
  3. 2 points
  4. اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ میرا مختصر تعارف تو وہ ہے جو ہیڈنگ پر لکھا ہے مزید میرا نام محمد حسن عطاری ہے میرا تعلق لاہور سے ہے میں کوئی عالم نہیں ہوں اور نہ ہی عربی جانتا ہوں بس دینی کتب کے مطالعے کا شوق ہے الحمد اللہ میں دعوت اسلامی سے وابستہ ہوں اور الحمد اللہ نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ کے لیے تحریک لبیک پاکستان اور تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ سے وابستہ ہوں ویسے تو ہر سنی عالم میرے سر کا تاج ہے مگر تین شخصیات میری آئیڈیل ہیں اور ان سے کافی محبت ہے امیر اہلسنت بانی دعوت اسلامی ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم عالیہ شیخ الحدیث علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ محافظ و قائد اہلسنت جناب ڈاکٹر مفتی اشرف آصف جلالی صاحب زیدہ مجدہ ایک شخصیت تو بظاہر دنیا سے پردہ کر گی مگر میرا عقیدہ ہے کہ وہ مجھے اب بھی دیکھ رہے ہیں اور ان کی مدد میرے شامل حال ہے اللہ مرتے دم تک اہلسنت پر استقامت دے اور ایمان پر خاتمہ بالخیر فرمائے آمین ثم آمین انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا
    1 point
  5. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسلامی محفل پر خوش آمدید۔ اللہ تعالی آپ کا جذبہ اور ایمان سلامت رکھے۔ آمین
    1 point
  6. نزھۃ القاری شرح صحیح بخاری فقیہ اعظم ہند مولانا مفتی محمد شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ
    1 point
  7. جزاک اللہ خیرا پیارے بھائی
    1 point
  8. سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق مسند الفردوس از دیلمی میں روایت ہے: ”جب آپ رضی اللہ عنہ نے مؤذن کو أشھد أنّ محمّدا رسول اللہ کہتے سنا تو یہی الفاظ کہے اور دونوں انگشتِ شہادت کے پورے جانبِ زیریں سے چوم کر آنکھوں سے لگائے۔ اس پر نبیٔ اکرم ﷺ نے فرمایا، جو ایسا کرے، جیسا کہ میرے پیارے نے کیا ہے، اس کے لیے میری شفاعت حلال ہوجائے۔“ (المقاصد الحسنة للسخاوی: ص 384) یہ روایت بے سند ہونے کی وجہ سے مردود وباطل ہے۔ ٭ اس کے "صحیح" ہونے کے مدعی پر سند پیش کرنا ضروری ہے۔ ساتھ ساتھ راویوں کی توثیق اور اتصالِ سند بھی ضروری ہے۔ یہ بدعتیوں کی شان ہے کہ وہ سندوں سے گریزاں ہیں۔ ٭پھر مزے کی بات یہ ہے کہ حافظ سخاوی رحمہ اللہ نے اس روایت کے متعلق لکھا ہے کہ: لا یصح "یہ روایت صحیح نہیں ہے۔" بعض بدعتی کہتے ہیں کہ لا یصح "یہ روایت صحیح نہیں ہے۔" سے یہ لازم نہیں آتا کہ یہ "حسن " بھی نہیں ہے، یہ ان کے اپنے منہ کی بات ہے، ہمیں اس روایت کی سند درکار ہے، جسے پیش کرنے سے بدعتی لوگ قاصر رہتے ہیں۔ احمد یار خان نعیمی بریلوی لکھتے ہیں: "اگر مان بھی لیا جائے کہ یہ حدیث ضعیف ہے، پھر بھی فضائل اعمال میں حدیث ضعیف معتبر ہوتی ہے۔" (جاء الحق: 401/1) ہمارا مطالبہ سند کا ہے، دوسری بات یہ ہے کہ اس مسئلہ کا تعلق فضائل اعمال سے نہیں، بلکہ شرعی احکام سے ہے کہ اذان میں نبیٔ اکرم ﷺ کا نامِ مبارک سن کر انگوٹھے چومنے چاہئیں یا نہیں، فضائل کی بات تو بعد میں ہے۔ قارئین کرام خوب یاد رکھیں کہ دین "صحیح" روایات کا نام ہے، فضائل کا تعلق بھی دین سے ہے۔ ٭ حافظ ابن حجر العسقلانی رحمہ اللہ لکھتے ہیں: ولا فرق فی العمل بالحدیث فی الأحکام أو فی الفضائل، أذا لکلّ شرع "احکام یا فضائل میں حدیث پر عمل کرنے میں کوئی فرق نہیں، کیونکہ دونوں (فضائل اور احکام) شریعت ہی تو ہیں۔" (تبیین العجب بما ورد فی شھر رجب لابن حجر: ص 2)
    1 point
  9. وھابی حکومت میں مسجد نبوی شریف میں اذان سے پہلے درود شریف اور نائب مئوذن کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم گرامی پر انگوٹھے چومنا مسجد نبوی شریف میں دوران اذان نائب مؤذن کا انگوٹھے چومنا(360p).MP4 مسجد نبوی میں عشاء کی ازان سے پہلے صلوۃ وسلام پڑھا گیا(360p).MP4
    1 point
  10. Salam alayqum, Pehli baat issay suntay keun hen? Ahle Sunnat kay Ulamah dunya say khatam ho chukay hen ya aap nay ahle sunnat kay aqahid ko seekh leeya heh aur kuch peechay raha nahin? Apna waqt bey-fizool kharch nah karen. Ji
    1 point
×
×
  • Create New...