Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 06/06/2021 in پوسٹس

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈبل پوسٹنگ سے پرہیز کیا جائے۔ اگر کوئی اضافہ کرنا ہو تو سابقہ پوسٹ جس کے بعد کوئی ریپلائی نہیں آیا، اُسی کو ایڈیٹ کریں۔ نیچے ایڈیٹ میسج بھی لکھا جا سکتا ہے تاکہ دیکھنے والوں کو تبدیلی کا پتہ چلے۔ اگر سابقہ پوسٹ کا ایڈیٹنگ ٹائم ختم ہو چکا ہو تو پھر ڈبل پوسٹ کی جا سکتی ہے۔ آداب کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ دو بندوں کی گفتگو کے دوران تیسرا بندہ ریپلائی نہ کرے۔ پڑھنے والے پوسٹ پر ری ایکشن دے کر اپنے تاثر کا اظہار کریں۔ کوئی مشورہ وغیرہ دینا ہو تو پرائیویٹ میسج کریں۔ کوشش کریں ٹو دا پوائنٹ بات کریں۔ ایک دوسرے کو آپ کہہ کر مخاطب کریں۔ بدتمیزی کا اسٹارٹ تو سے ہوتا ہے۔ کوئی نیوٹرل بندہ بھی آکر اس گفتگو کو چیک کرے تو اُسے پتہ چلے کہ اخلاق کے دائرہ میں بھی رہ کر بات کی جا سکتی ہے۔ شرائط پر عمل نہ کرنے یا بحث برائے بحث کی صورت میں ٹاپک کو لاک کیا جا سکتا ہے۔
    1 point
  2. Read Online Download Book:Alhaq al Mubeen
    1 point
  3. الحمداللہ عزوجل سنی رسائل کے مجموعہ پر مشتمل سائٹ کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس سائٹ میں اونلائن سنی رسائل کا مطالعہ کیا جاسکتا ہے ۔ چند رسائل کا تعارف حاضر ہے ۔ ۱) ماہنامہ ضیائے صابر ممبئی ۔ ممبئی میں ایک علمی جریدہ کا آغاز کیا گیا ہے جس میں علمی و اصلاحی مضامین کا مجموعہ ہے ۔جنوری۲۰۱۲ کا رسالہ اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔ ۲) ماہنامہ مسلم خاتون۔ یہ بھی ممبئی کا ایک مایا ناز رسالہ ہے ۔ جس میں خواتین کے لئے معلوماتی مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس کے علاوہ ماہنامہ نور الحبیب ، اشرفیہ ماہِ نور یادگارِ رضا،کلمئہ حق بھی اس میں موجود ہیں۔ جلد ہی سائٹ میں اور بھی علمی رسائل اپڈیٹ کئے جائیں گے ۔ جن میں ممبئی کا رسالہ ’’ مسلک ‘‘ بھی شامل ہے جو کہ کلمہ ِ حق کی طرح مسلکِ اہلسنت کا ترجمان ہے ۔ http://www.sunnirisail.com
    1 point
×
×
  • Create New...