Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 20/06/2021 in all areas

  1. عظمت و شان حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی الله تعالی عنه از امام زین الدین عمر بن مظفر بن محمد ابن الوردی الشافعی رحمة الله علیہ متوفٰی٧٤٩ھ سرکار رسالت مآب ﷺ کے کاتبین حضرت ابو بکر صدیق ، حضرت عمر فاروق ، حضرت عثمان غنی ، حضرت علی المرتضٰی ، حضرت ابی بن کعب ( اولین کاتب یہی تھے ) حضرت زید بن ثابت اور حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی الله عنہم تھے حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ بڑے حلم و ہیبت والے تھے ۔ ان کا حلم ان کے غضب پر قاہر اور ان کی سخاوت ان کی منع ( یعنی کنجوسی ) پر غالب تھی ۔ حوالہ درج ذیل ہے تاريخ ابن الوردي ، لامام زين العابدين عمر بن مظفر الشهير بابن الوردي ، تحت أخبار معاوية ، سنة ٦٠ ، جلد 1 ص 131 ، 162 ، مطبوعة دار الكتب العلمية بيروت ، طبع اول ١٤١٧ه‍/١٩٩٦ء
    1 point
×
×
  • Create New...