Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 06/07/2021 in all areas

  1. ناموس رسالتﷺ کی خاطر باپ اور بیٹا آمنے سامنے VID-20210705-WA0046.mp4 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی زبان مبارک سے کیا لفظ نکلا میرے پاس تو الفاظ نہیں ہیں VID-20210705-WA0031.mp4
    1 point
  2. عظمت و شان امیر معاویہ رضی اللہ عنہ از اسحاق بن ابراہیم بن ہانی نیشاپوری 275ھ امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ سے سوال ہوا کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا کہنے والے کے پیچھے نماز پڑھنا چاہیے کیا ایسے کے پیچھے نماز ہو جائے گی ؟ فرمایا اس کے پیچھے نماز نہ پڑھنا اور نہ اس کی عزت کرنا حوالہ درج ذیل ہے مسائل امام احمد بن حنبل جلد 1 صفحہ 60 راویت 296 مطبوعہ الکتب اسلامی
    1 point
  3. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے راویت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک جنازہ کے ساتھ تشریف لے گے پھر ایک کپڑا چادر منگوا کہ قبر پر پھیلا کر ڈال دی شرح الصدور بشرح حال الموتی والقبور صفحہ نمبر 103 از امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ متوفی 911ھ
    1 point
  4. Yeh bhot bari khabasat heh. Musalmanoon ki qabroon ko itna mandam kar dena kay logh upar chaltay phiren aur kissi ko pata nahin.
    0 points
×
×
  • Create New...