Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 09/07/2021 in all areas

  1. عظمت و شان سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ از تاجدار گولڑہ فاتح قادیانیت پیر سید مہر علی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ 1356ھ حضرت امیر معاویہ رضی عنہ کاتب وحی تھے ۔ مترجم نے لکھا جن کا تعلق تاجدار گولڑہ رحمۃ اللہ علیہ سے ہے : حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کےلیئے نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم نے دعائیں فرمائیں آپ کاتب وحی تھے اور مسلمانوں کے ماموں ہیں شیخ عبد الحق محدث دہلوی اور شیخ محی الدین ابن عربی علیہما لرّحمہ کے حوالے سے لکھا ہے ۔ حوالہ درج ذیل ہے تحقیقُ الحَق فی کَلمۃ الحق صفحہ 159
    1 point
×
×
  • Create New...