Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 12/07/2021 in all areas

  1. حنفیوں کے عظیم پیشوا حضرتِ سیِّدُنا علّامہ علی قاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْبَارِی فرماتے ہیں:فَلَا فَرْقَ لَهُمْ فِي الْحَالَيْنِ وَلِذَا قِيْلَ اَوْلِيَاءُ اللَّهِ لَا يَمُوْتُوْنَ وَلٰكِنْ يَنْتَقِلُوْنَ مِنْ دَارٍ اِلٰى دَارٍ یعنی اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی دونوں حالتوں (زندگی اور موت) میں کوئی فرق نہیں، اِسی لیے کہا گیا ہے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے ولی (اور نبی) مرتے نہیں بلکہ ایک گھر سے دوسرے گھر کی طرف منتقل ہو جاتے ہیں مرقاةُ المفاتیح ،کتاب الصلاة،باب الجمعة،الفصل الثالث ،۳ / ۴۵۹، تحت الحدیث:۱۳۶۶ دار الفکر بیروت امام فخرالدین رازی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ الباری اپنی معرکۃ الآرا تفسیر “تفسیر کبیر“ میں ایک روایت نقل فرماتے ہیں: “اولیاء اللہ لا یموتون ولکن ینقلون من دارالی دار“ یعنی بے شک اللہ عزوجل کے اولیاء مرتے نہیں بلکہ ایک گھر سے دوسرے گھر منتقل ہو جاتے ہیں۔ التفسیر الکبیر، پ4، آل عمران: 169، ج3، ص427
    1 point
  2. آج لے ان کی پناہ _56 Allama Khadim Hussaain Rizvi Whatsap Status آج لے ان کی پناہ(1080P_HD).mp4 قیامت والے دن پتا لگ جائے گا _53 Allama Khadim Hussain Rizvi Whatsap Status قیامت والے دن پتہ لگ جائے گا(1080P_HD).mp4
    1 point
  3. قرآن پاک کی عظمت و شان 923124887425_status_b20545c7e7d247ccb0520c6dabd17349.mp4
    1 point
  4. امام الدارقطنی نے امام عبد اللہ بن احمد ؒ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ :میرے والد گرامی فرمایا کرتے تھے ،اہل بدعت سے کہہ دو کہ ہمارے جنازے جب نکلیں گے تو وہی ہمارے تمہارے درمیان فیصلہ کریں گے ۔‘‘ امام ابن کثیر فرماتے ہیں :اللہ تعالی نے امام احمد ؒ کا یہ قول سچ کر دکھایا ۔کیونکہ وہ اپنے دور میں اہل سنت کے امام تھے ۔اور انکے چوٹی کے مخالف ’’ احمد بن ابی داود ‘‘جو چیف جسٹس بھی تھا ،اس کو جب موت آئی تو کسی نے ادھر توجہ نہ دی ۔اور اس کے جنازے کے ساتھ چند سرکاری عہدیداروں کے سوا کوئی نہ تھا ۔ البداية والنهاية۔ج ۔۱۰۔۔ص ۳۷٥ )
    1 point
  5. Ghunyat at'Talibeen Sheikh Abdul Qadir Al Jilani rahimullah ki kitab hee heh magar is meh Mujassimah firqa kay nazriyat waloon nay qaat cha'at kee heh. Kuch qaat cha'at mojooda dawr meh Wahhabi mazhab kay pero-kar kar rahay hen aur kuch is firqay a baap dada firqa Mujassimah kay perokaroon nay sadiyan pehlay kee heh. Is leyeh yeh kitab motbar kitab nahin heh aur is ka parna nuqsan say khali nahin hoga bilkhasoos un logoon ka parna joh deen ka ilm hasil kar rahay hen.
    1 point
×
×
  • Create New...