Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 15/07/2021 in all areas

  1. حضرت صاحب بات یہ ہے کہ صرف رفع یدین کرنے سے کوئی وھابی نہیں بنتا رفع یدین تو سنی شافعی، سنی حنبلی بھی کرتے ہیں۔ برصغیر پاک وہند کے ساحلی شہروں کراچی،ممبئی،مدراس وغیرہ میں اکثر شافعی،حنبلی ہیں، وہ رفع یدین کرتے ہیں سنی قادری ہیں،میلاد مناتے ہیں ،عرس مناتے ہیں ،حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے ایصال ثواب کے لئے ہر ماہ چاند کی گیارھویں تاریخ کو ختم دلاتے ہیں۔ وھابی تو محمد بن عبدالوھاب نجدی اور اسماعیل دہلوی کے عقاید اپنانے سے بنتا ہے۔ اگر مولانا عبدالحی لکھنوی علیہ الرحمہ نے فقہی اختلاف کیا ہے تو اس سے وہ وھابی نہیں بنے وہ تو میلاد کے قائل تھے، مولوی قسم نانوتوی کی عبارت کے رد پر ان کی تحریر ابطال اغلاط قاسمیہ میں موجود ہے۔
    1 point
  2. عرض ہے کہ وظیفہ ناد علی کے بارے میں حضرت شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی علیہ الرحمہ کی کتاب الانتباہ فی سلاسل الاولیاء میں درج ہے کہ حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ نےفرمایا اس فقیر نے خرقہ شیخ ابو طاہر کردی رحمۃ اللہ علیہ کے ہاتھ سے پہنا اور انہوں نے اُس کے عمل کی اجازت دی جو جواہر خمسہ میں ہیں۔ شیخ ابو طاہر کردی مدنی ہیں ، شاہ ولی اللہ نے مدینہ طیبہ میں مدتوں ان کی خدمت میں رہ کر سلاسل حدیث حاصل کئے ،وہی سلاسل حدیث اُن سےحضرت شاہ عبدالعزیز محدّث دہلوی علیہ الرحمہ اور اُن سے تمام علماء اہل سنت، اور دیوبندی اور وھابی علماء کے پاس پہنچے ہیں۔ اسی جواہر خمسہ میں دعائے سیفی کی ترکیب میں لکھا ہے ناد علی ہفت بار یا سہ بار یا یک بار بخواند وآں ایں است ناد علیاً مظہر العجائب تجدہ عونالک فی نوائب کل ھم وغم سینجلی بولایتک یا علی یاعلی یاعلی
    1 point
×
×
  • Create New...