بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہم خوشی سے آپ کو مطلع کرتے ہیں کہ اسلامی محفل فورم کے اپ گریڈ کا عمل کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔ اس عمل میں پرانی فائلوں کا محفوظ بیک اپ لے کر، سسٹم کی صفائی کی ہے۔ اس کے علاوہ، فورم پر ایک نئے لوگو logo کا اضافہ کیا گیا ہے جو انگلش اور اردو دونوں زبانوں میں موجود ہے۔ پرانے پوائنٹس سسٹم کی جگہ ایک نیا اور جدید سسٹم متعارف کرایا ہے جو کہ پوسٹنگ اور دیگر فورم کی سرگرمیوں کے مطابق صارفین کو رینک اور بیجز سے نوازے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ، فورم کی کارکردگی اور صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لئے متعدد دیگر بہتریاں بھی کی گئی ہیں۔
اگر آپ کو فورم استعمال کرتے وقت کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا ہو، یا اگر فورم پر تصاویر، پوسٹ اٹیچمنٹس وغیرہ نظر نہ آئیں تو براہ کرم اس ٹاپک میں اپنی رائے کا اظہار کریں تاکہ ہم آپ کی مدد کر سکیں۔
We are pleased to inform you that the upgrade process of the IslamiMehfil has been successfully completed. During this process, we took a secure backup of old files and cleaned up the system. Additionally, a new logo that is available in both English and Urdu languages has been added to the forum. We have introduced a new and modern system that replaces the old points system, which will reward users with ranks and badges based on their posting and other forum activities. Moreover, several other improvements have been made to enhance the forum's performance and user experience.
If you encounter any difficulties while using the forum, or if images, post attachments, etc., do not appear on the forum, please express your feedback on this topic so we can assist you.