Jump to content

Shareef Raza

Administrators
  • Posts

    1,494
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    22

Community Answers

  1. Shareef Raza's post in Quran Hifz Ke Liya Asan Bana Gaya Hai Ya Samjhny Ke Liye was marked as the answer   
    مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمۃ جاء الحق تقلید کی بحث صفحہ 62 مطبوعہ مکتبہ غوثیہ میں فرماتے ہیں۔ ولقد یسرنا القرآن میں فرمایا ہے کہ ہم نے قرآن کو حفظ کرنے کے لئے آسان کیا ہے نہ کہ اس سے مسائل استنباط کرنے کے لئے ۔مزید فرماتے ہیں اگر مسائل نکالنا اآسان ہے تو پھر حدیث مبارک کی بھی ضرورت ہےقرآن میں سب کچھ ہے قرآن آسان ہے پھر سکھانے کے لئے نبی کیوں آئے ۔ 

×
×
  • Create New...