Jump to content

Jad Dul Mukhtar

اراکین
  • کل پوسٹس

    733
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    25

پوسٹس ںے Jad Dul Mukhtar کیا

  1. دیوبندیوں اس کا جواب کون دے گا !!!ـ

     

     

    post-1051-0-78603200-1299192655.jpg

    post-1051-0-98032300-1299192642.jpg

     

    آدم اور ابلیس دونوں سے خطاء ہوئی یعنی آدم علیہ السلام اور ابلیس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

    پھر آدم علیہ السلام کی خطاء اور زنا دونوں ایک ہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

     

    post-1051-0-14328100-1299192671.jpg

    post-1051-0-72440300-1299192680.jpg

     

    آدم علیہ السلام کیسے نکالے گئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

  2. Mughal,

     

    Ashraf ali thanvi k malfoozat say ap nay jo hawala liya ha. Barevli mazhab k mutabak malfoozat kabalay qabool nahe. Tu ap ko sharam nahe ati apnay mazhab say baghawat kartay ho

    منفی صاحب اشرف علی تھانوی دیوبندیوں کا مجدد ہے

     

    کیا مجدد دین سے بدعات کو ختم کرنے آتا ہے یا واجب کرنے

     

    اور آپ کے لیئے تو حکیم ہے ، مجدد ہے ، آپ کے دیوبندی مذہب کا ستون ہے

     

    تو آپ ہی اس کے واجب پر عمل کر لیں

  3. agar yahi sach hai to Nabi (S.A.W.W) ne Sahaba Kiram ne or Imam abu hanifa ne kion nahi manaya??....kia ye sach ap logo ne bataya ummat ko

     

    ابن قیم کا جواب

     

    والقائل: إنَّ أحداً من السلف لم يفعل ذلك، قائل ما لا علم له به، فإنَّ هذه شهادة على نفي مالم يعلمه، وما يدريه أن السلف كانوايفعلون ذلك ولا يشهدون من حضرهم عليه

     

    معترض نے یہ کہا کہ سلف میں سے کسی نے بھی یہ کام نہیں کیا ـ ہو سکتا ہے کہ معترض کو اس بارے میں علم نہ ہو ـ تو یہ بات عدم علم کی نفی پر دلیل ہے ـ کیا معلوم سلف صالحین ایسا کرتے رہتے ہوں ـ اور موجود لوگوں میں سے کسی نے مشاہدہ نہ کیا ہو ـ

     

    کتاب الروح ، جزء 1 ، صفحہ 143

     

     

    یہی دلیل عيسى بن عبدالله بن مانع الحميري نے اپنی کتاب "" بلوغ المأمول في الاحتفاء والاحتفال بمولد الرسول صلى الله عليه وآله وسلم "" دی ہے

  4. ذرا ادھر بھی

     

    post-1051-0-92718600-1297688783.jpg

     

     

    مفتی صاحب نے لکھا کہ حالات بتائے گئے

     

    اور دیوبندی لکھتا ہے

     

    حالات دکھائے گئے

     

     

    post-1051-0-78718700-1297688887.jpg

     

    تھانوی صاحب اپنے مریدوں کو بتا رہے تھے یا بیوٹی پالر لے جا کر یا اپنے حجرے میں بیوٹی پالر کھول کر عورتوں کو برہنہ دکھا رہے تھے ؟؟؟

     

    post-1051-0-69258300-1297689040.jpg

     

    بتانے اور دکھانے میں فرق ہے تو تھانوی صاحب بری ورنہ تھانوی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • Like 1
  5. Bhai akhbar ka naam , tareekh bhi likh dain to bri mehrbani hogi ... main to aap par yaqeen krta hoon

    laikin deobandi to yehi kahain ge keh photoshop say bhi tasweer bnayi ja skti hay.

     

    Ye New 24, January 2011 Ke Rooznama Dehli Ki Pic Hain.

     

    Yehi Pic 18, January 2011 KO Bhi published Hoye The, Issi Roznamah Main.

     

    Koi Deobandi Aakar Dawah Kar de Hum Poora Page Jiss Din Ke page Per Ye Khabar Hai Wo Poora Laga Dain.

     

    Sath Main Link Bhi Dain Ge.

     

    Or Haan Sath Main Deobandi Website Jahan Ye Khabar Hai Uss Ka Link Bhi Dain Ge.

  6. حضرت علامہ شفیع اوکاڑوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ بعد از وصال

     

     

    Ye Pic Baad Az Wisal Ki Nai. Balkeh

     

    16 , Oct 1962 Main Karachi Ke Elaqah Khaddah Main Hasideen Bad'mazhaboon ne Dooraan e Taqreer Mollana Okarvi Alaihi Rehmah Per Churyoon or Chaqoyoon se Shadeed Qatlanah Hamlia Kia , Jiss Se App Alaihi Rehmah Ke Gardan, Kanday, Sir, Pusht Per 5 Nihayat Gehray Zakham Aaye. Taqreeban 75 din Hospital Main Zeere Elaaj Rahay. Baad e Sehatyabi Ke Apna Mission Main Dobara Lag Gaye.

  7. Sabiqa Deobandi Alim Allama Saeed Ahmed Qadri ke two books ko deobandi bhut refer kerty hain.

    Kiya inn ka jawab kisi Sunni Alim nay diya hay??

     

     

    1)RazaKhani Mazhab

     

    2)Barelvi Mazhab ka Ilme Mohasba

     

    Pls share name of jawab e books & kiya kisi site per vo jawabe books uploaded hain

     

    آئینہ اہلسنت ، تالیف : ابو کلیم محمد صدیق فانی نور اللہ مرقدہ

     

    اویسی بک سٹال ، گرجرانوالہ

×
×
  • Create New...