Jump to content

Munsif

اراکین
  • کل پوسٹس

    10
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Munsif نے پوسٹ کیا

  1. جزاک اللہ آپ کا شکریہ کہ آپ نے رہنمائ فرمائ کیا اس سلسلہ میں کسی مفتی صاحب کی مدد مل سکتی ہے جو اس مسئلہ پر قران اور حدیث کی روشنی میں میری رہنمائ کر دیں نوازس ہو گی والسلام
  2. السلام علیکم کیا میں نے خلاف شرع کوئ سوال پوچھ لیا ہے۔ کہ اب تک جواب سے محروم ہوں۔اور کیا میرا سوال صحیح نہیں ہے والسلام
  3. السلام علیکم مجھے مفتی صاحب سے یہ معلوم کرنا ہے اگر ایک نوجوان کو اس کا نانا گود لیکر اس کی پرورش کرے اور ولدیت میں اپنا نام لکھواۓ۔ جب کہ اس نوجوان کے والد حیات ہیں۔تو اس نوجوان کا کسی لڑکی سے نکاح ہو سکتا ہے۔جب کہ والد کی جگہ نانا اپنا نام لکھواۓ۔کیا ایسا نکاح جائز ہے۔نانا بھی حیات ہیں اور والد بھی حیات ہیں۔اور اس تقریب مین شرکت بھی کرین گے جواب فقہ حنفیہ بریلوی سے عنایت کر دیں عین نوازش ہو گی والسلام
  4. Munsif

    ربیع الاول

    السلام علیکم مجھے ایک مسئلہ پر آپ لوگوں کی مدد چاہۓ۔آپ نبی صلی وسلم کی تاریخ پیدائش 12 ربیع الاول کو ہوئ تھی یا 9 ربیع الاول کو کیا آئمہ 4 اس پر متفق ہیں یا اس میں اختلاف ہے۔مصدقہ کیا ہے۔کیوں کہ ایک صاحب کہتے ہیں کی آپ کی پیدائش 9 ربیع الاول کو ہوئ تھی۔وہ حضرت دیو بندی ہیں مجھے ان کا منہ بند کر نا ہے۔ والسلام
  5. السلام علیکم بھائ آپ کے جواب سے بات واضح نہیں ہو تی میں جو معلوم کر نا چا ہ رہا ہوں مہربانی کر کہ کؤئ اس کا جواب دے دیو بندی اور وھابی میں کیا فرق ہے دیو بندی بھی آپنے آپ کو اہلیسنت کہتے ھیں
  6. Munsif

    مسلک

    السلام علیکم۔ مہربانی کر کہ مجھے یہ بتا دیں ، کہ دیو بندی اور وہابی میں کیا فرق ہے۔ اسمعایلی اور بوہری کیا مسلمان ہیں۔ اگر ہین تو کس امام کے پیرو کار ہیں اہلے حدیث یہ کس امام کو مانتے ہین۔ امام حنبل اور امام مالک کے پیرو کار کیا پاکستان مین ہین۔ امید ہے اس سلسلہ میں میری رہنمائ کریں گے شکریہ
  7. اپ حضرات کا بہت ممنون ہوں کہ آپ نے میری ایک زہننی الجھن دور فرمائ آپ سب کا شکریہ
  8. آپ کا بہت شکریہ آپ نے رہنمائ فرمائ ۔ بات یہ ہے کہ جو ہستی مجسم قران ہو اس پر جادو کیو ں کر اثر کر سکتا ہے۔
  9. السلام علیکم ہمیں ایک مسئلہ کے متعلق معلوم کر نا چاہتا ہوں۔عام طور سے لوگ کہتے ہیں کہ جادو ہو تا ہےمگر اس کو کر نا حرامہے ۔۔ اوردلیلہی ۔ میں وہ نبی اکرم ﷺ کیی مثال دے تے ہیں۔جب کہ میرا عقیدہ ہے کہ آپ ﷺ پر جادو ہو ہی نہیں سکتا ہے اور جس حدیث کا حوالہ دیا جاتا ہے وہ معتبر ہی نہیں ہے۔کیونکہ اگر آپ پر جادو ہو سکتا ہے تو پھر آپ پر جادو کر نے والہ۔زیادہ االلہ کا پیارہ بندہ ہوا۔ جو کو آپ پر بھی جادو کر سکتا ہے اور آپ ﷺ کو پریشان کر سکتا ہے۔جب کہ آپ ﷺ کے ایک اشارہ پر چاند دو ٹکٹرےہو جاۓ ۔کیا اس ہستی پر کسی زلیل یہودی کا جادو چل سکتا ہے۔ اور جس آیت کو اس کی دلیل میں پیش کیا جا تا ہے۔اس مین تو کہیں یہ زکر نہیں ہین کہ آپ ﷺ پر جادو کیا گیا ہے تو یہ آیت نازل کی گئ ہے ۔امید ہے کہ اس سلسلہ میں میری مدد کریں گے والسلام
×
×
  • Create New...