Jump to content

Umar Taj Attari

Composing Team
  • کل پوسٹس

    243
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    3

پوسٹس ںے Umar Taj Attari کیا

  1.  

    عمر تاج بھائی۔ آپ کی پوسٹ سے منہاجی سائیٹ کا لنک ڈیلیٹ کردیا ہے کہ اُس پر کئی مسائل کے جوابات صحیح نہیں ہیں۔ 

     

     جزاک اللہ بھائی
    مفتی عبدالقیوم والا معاملہ واقعی تشویشناک ہے۔ میرے خیال میں تو جان بوجھ کر ناموں میں مماثلت پیدا کی گئی ہے۔ میں بھی سوچتا تھا کہ متعدد علماء اہلسنت میں صرف مفتی صاحب کی شخصیت کیوں ان لوگوں٘ کو پسند آتی ہے کہ ان کے ہی فتاوٰی پوست کرتے ہیں۔
    میں نے ڈاکٹر طاہر کی داڑھی پہ ویڈیو سنی ہے اور اس نتیجے پہ پہنچا ہوں کہ جناب مجتہد بننے کی کوشش کرتے ہیں اور بس۔ اللہ تعالی ایسے ڈھونگیوں سے محفوظ رکھے۔
     
     

     

  2. @ Toheedi bahi ur post # 94 & 97

    بلاشبہ انبیا، اس مقام قرب سے سب سے زیادہ مستفید ہوتے ہیں مگر قران و حدیث سے صاف واضح ہوتا ہے کہ انبیا،کو کئی باتوں کا علم اللہ کے بتانے سے ہوتا تھا

     

    دیوبندی عقیدہ

    انبیاء اللہ کی عطا کے بغیر بھی کچھ باتیں جان لیتے ہیں۔ کئی کی تخصیص تو اسی جانب اشارہ کر رہی ہے۔

    حیرت ہے یہ لوگ اپنے اندر تو کفریہ عقائد لیے بیٹھے ہیں اور سارے مسلمانوں کو کافر ثابت کرنے کے در پے ہیں!!!!!

×
×
  • Create New...