Jump to content
IslamiMehfil

Shahid Nazeer

Under Observation
  • Content Count

    134
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by Shahid Nazeer

  1. جناب دلیل مانگی ہے۔ فضول تبصرہ کسی دلیل کا نام نہیں۔
  2. بریلوی حضرات چونکہ جھوٹ بولنے کے عادی ہیں اس لئے بغیر ثبوت کے ان کی اس بات کا کیسے اعتبار کیا جائے! بریلوی حضرت سے گزارش ہے کہ نواب صدیق حسن خان کے نام کی تختی کی طرف صرف تیر سے اشارہ کرنے کے بجائے واضح تصویر لگائیں تاکہ ہم بھی دیکھ سکیں کہ تختی پر واقعی انہیں کا نام کندہ ہے یا کسی بریلوی بدعتی کا؟
  3. بریلویوں اور دیوبندیوں کی تحریف و تاویل کی عادت بد جائے گی نہیں۔ میرے مضمون کے عنوان اجارہ داری کو اپنی تاویلات باطلہ کی بھینٹ چڑھا کر اسے امام اعظم اور اہلسنت والجماعت کون کر دینا انتہائی بددیانتی اور بے شرمی ہے۔ اس عمل سے بدعتی نہ تو اہل سنت والجماعت بنیں گے اور نہ ہی ان کا خود ساختہ امام، امام اعظم۔ ابوحنیفہ کو اگر کوئی دلائل سے امام اعظم تو کجا ایک عام عالم بھی ثابت کردے تو محال ہے۔ جو شخص ساری زندگی دین میں اپنی رائے داخل کرکے دین کو نقصان پہنچاتا رہا ہو اسکو امام اعظم کہنا شدید ترین گستاخی ہے۔۔
  4. سنی پرنس صاحب کے لینے کے باٹ اور، دینے کے اور کیوں نہ ہوں کہ موصوف سنی پرنس امین اوکاڑوی کذاب و دجال کے روحانی شاگرد ہیں۔ امین اوکاڑوی ایک نمبر کا جھوٹا اور دوغلا آدمی تھا۔ جیسا استاد ویسے شاگرد
  5. ہداہت کی پیروی کرنے والے پر سلام اگر آپ میری پوسٹس غور سے پڑھتے تو آپکو سمجھ میں آ جاتا۔ میری پوسٹ کا عنوان سے ظاہر ہے کہ میرا موضوع ابوحنیفہ کی قرآن سے لاعلمی یا خلاف قرآن فتوی جو ابوحنیفہ نے لاعلمی یا جان بوجھ کر دیا، ہے۔ باقی آپ شاید وہی جمشید ہیں جن سے میری دوسرے فورم پر بھی بحث ہوئی ہے۔ کیا میں صحیح سمجھا ہوں؟ اور مجھے بحث برائے بحث کا کوئی شوق نہیں ہے اسلئے میں اس تھریڈ پر کوئی جواب نہیں دے رہا اسلئے کہ سعیدی صاحب اپنے امام کے دفاع میں کوئی جواب تو نہیں دے پائے لیکن بحث برائے بحث سے باز نہیں آرہے
  6. ہدایت کی پیروی کرنے والے پر سلام عطا صاحب آپ لوگوں کو کبھی اللہ کو چھوڑ کر غیر اللہ کو پکارتے ہوئے شرم آئی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت چھوڑ کر ابوحنیفہ کی اطاعت کرتے ہوئی کبھی شرم آئی ہے۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔ ویسے ابوحنیفہ کتنے بڑے امام تھے ہمیں بھی بتادیں۔ کیا انکی عمر ہزاروں سال تھی اس وجہ سے وہ بڑے تھے۔ یا انکا قد مبارک سینکڑوں فٹ تھا جس کی وجہ سے آپ انہیں بہت بڑا سمجھتے ہیں۔ آخر میں، میں آپکی معلومات میں اضافہ کردوں کہ گندگی چاٹنا گندگی کھانا اور گندگی میں نماز ہوجانا وغیرہ فقہ حنفی کے مسئلہ ہیں۔ جس پر مقلدوں کے سر ہمیشہ فخر سے بلند رہتے ہیں۔
  7. چشتی قادری صاحب میں بیچ میں مداخلت پر معذرت چاہتاہوں کیا آپ کو معلوم ہے کہ میرا تھریڈ وحیدالزماں ایک متنازعہ شخصیت ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔ کیونکہ میں نے اسے بہت تلاش کیا ہے مجھے مل نہیں رہا جبکہ وہ اسی صفحہ پر موجود تھا۔ آپکے جواب کا منتظر شاہد نزیر
×
×
  • Create New...