Jump to content

Burhan25

اراکین
  • کل پوسٹس

    470
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    51

سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا

  1. برقعہ والے مولوی http://www.islamimehfil.com/topic/16891-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%DA%88%D8%B1%D8%A7%D9%85%DB%81-%DB%94%DB%94-%D8%AF%D9%81%D8%A7%D8%B9-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7%D9%86%D9%81%D8%B1%D9%86%D8%B3/ دیوبندی مولانا کے حیلے بہانے اور برقعہ پہننے کی باطل تاویلوں کا جواب http://www.islamimehfil.com/topic/21630-lal-masjid-k-molvi-abdul-aziz-ke-burqa-pehan-kar-bhagney-per-daleel/
  2. وہابیوں کے نزدیک ولادت با سعادت کی خوشی میں اور محبت رسول ﷺ میں ربیع الاؤل میں صدقہ و خیرات ،نوافل و ایصال ثواب کرنا جایز اور باعث اجر و ثواب ہے۔
  3. اشرفعلی تھانوی نے اپنی کتاب مواعظ میلاد النبی ﷺ میں آیت قل بفضل للہ ۔۔۔کے تحت گفتگو کی ہے ۔۔۔براے مہربانی اس آیت کے تحت تھانوی نے جو گفتگو کی ہے اس کی سکین آپلوڈ کر دیجیے ۔۔۔۔ ربیع الاول کے لفظ پر بھی غالبا تھانوی نے گفتگو کی ہے اگر وہ بھی مل جاءے تو بہت مہربانی ہو گی ۔۔۔ یا اگر نیٹ پر تھانوی کی کتاب موجود ہو تو براے کرم میری ای میل پر لنک ارسال فرما دیجیے ۔جزاک اللہ خیرا [email protected]
  4. ایک اہلحدیث نے اپنے ہی اہلحدیث بھاہیوں کے بھینس کی قربانی پر اعتراضات کے جوابات لکھے ،۔ اس کتاب پر پیش لفظ اور تاثرات لکھنے والے اہلحدیث وہابی علماء وہابی مولوی نے صاف لکھا کہ قربانی کے جانوروں کی بنیاد چونکہ قرآنی نص پر قایم ہے لہذا بھینس کی تصریح کی بابت فعل رسول ﷺ و عمل صحابہ رضی اللہ عنھم اجمعین کا مطالبہ درست نہیں ۔۔۔۔۔ وہابیوں یہی بات ذکر میلاد النبی ﷺ کے بارے میں بھی تسلیم کیوں نہیں کرتے ہو کہ جب نبی پاک ﷺ کی آمد کے تذکرے قرآن سے ثابت ہیں تو بھی فعل رسول ﷺ و عمل صحابہ رضی اللہ عنھم اجمعین کا مطالبہ کیوں کرتے ہو؟؟؟؟؟ یہی بات ذکر میلاد النبی ﷺ کے بارے میں بھی تسلیم کیوں نہیں کرتے جبکہ ذکر رسول ﷺ،آمد رسول ﷺ کے تذکرے قرآن سے ثابت ہے تو پھر بدعت کیوںکر ٹھہرا؟؟؟؟
  5. وہابیوں نے ہندوں کی آڑ میں اپنے دل کی گندگی نکالی ہے اور بھولی بھالی عوام پر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ ہندوں اور سنی مسلمانوں کے عقاید ایک جیسے ہیں ۔معاذ اللہ ثم معاذ اللہ ۔ لیکن الحمد للہ عزوجل وہابیوں نے ہمیشہ منہ کی کھاہی ہے اور ان کا جھوٹ ،مکر و فریب اور من گھڑت کفر و شرک کے فتوے اور مسلمانوں کو کافر و مشرک بنانے کا شوق ان کی اپنی ذلت کا باعث بنا۔ وہابیوں اور ان کے خاندان والوں کو منہ توڑ جواب سنی شعراء حضرات سے گزارش ہے کہ میں شاعر نہیں ہوں لہذا جہاں اصلاح فرمانا چاہے ،اصلاح فرما دیجیے گا ۔جزاک اللہ خیرا
  6. شکریہ ۔الحمد للہ عزوجل آپ کے بتانے سے یہ کام ہو گیا ۔جزاک اللہ خیرا http://www.islamimehfil.com/topic/21735-%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%86-%DA%AF%DA%BE%DA%91%D8%AA-%D8%B4%D8%B1%DA%A9-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%D8%AF-%D9%BE%D8%B1-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B3-%D8%A7%D9%93%DB%8C%D8%A7%D8%AA%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9%D8%B1/#entry93012
  7. http://www.irshad-ul-islam.com/showthread.php?3120-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%82-%D9%81%DB%8C-%D8%B1%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%88%DA%BE%D8%A7%D8%A8%DB%8C%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D8%AF-%D8%AC%D8%A7%D8%A1-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%82 نصرت الحق اس لنک پر موجود ہے
  8. وہابیوں کے مذکورہ پمفلٹ کا جواب اس لنک پر بھی موجود ہے http://www.islamimehfil.com/topic/18251-mukhalifeen-ka-radd-posters-ki-soorat-main/page-8
  9. وہابی پمفلٹ کا مکمل رد اس لنک پر موجود ہے http://www.islamimehfil.com/topic/21701-%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%93%D9%86-%D9%88-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D8%B4%D9%86%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D9%BE%D9%85%D9%81%D9%84%D9%B9-%D8%AA%D9%88%D8%AD%DB%8C%D8%AF-%D9%88-%D8%B4%D8%B1%DA%A9/#entry92846
  10. قرآن و حدیث کی روشنی میں وہابی پمفلٹ توحید و شرک کا تحقیقی و تنقیدی جایزہ wahabi pamphlet tawhed wa shirk ka Rad مکمل کتابچہ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کیجیے ۔ wahabi pamphlet tawhed wa shirk ka Rad Part 1.pdf wahabi pamphlet tawhed wa shirk ka Rad Part 2.pdf
×
×
  • Create New...