Jump to content

Talinenoor

Under Observation
  • کل پوسٹس

    278
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Talinenoor نے پوسٹ کیا

  1. یہ ٹاپک اصل میں میرے مضمون "بریلویت، اپنی کتابوں کے آئینے میں" کا ایک حصہ ہے۔ پورا مضمون اکٹھا پوسٹ کرنے کی اجازت تو انتظامیہ کی جانب سے نہیں مل رہی کیونکہ لگتاہے وہ پہلے ہی اپنے کفریہ و شرکیہ اور گستاخانہ عقائد سے آگاہ ہیں۔ اس لیےاس حصہ کو الگ سے پیش کیا جا رہا ہے تا کہ عوام بریلویت کے اصلی روپ سے آگاہ ہو سکے۔ "دیوبندیت،اپنی کتابوں کے آئینے میں" اس فورم پر پہلے ہی پیش کیا جا چکا ہے۔ والسلام
  2. باطل فورم والے اس کا جواب کیا دیں گے انہوں نے تو اس پورے مضمون کو حیلے بہانوں سے ڈیلیٹ کر دیا ہے بالکل اسی طرح جیسے اس فورم پر "بریلویت،اپنی کتابوں کے آئینے میں" والے تھریڈ کو درمیان سے ہی روک کر بند کر دیا گیا۔ اگر بریلویوں میں ہمت ہے تو مجھے "بریلویت، اپنی کتابوں کے آئینے میں" کو مکمل پوسٹ کرنے کی اجازت دیں تا کہ سب کے سامنے واضح طور پر یہ ثابت ہو جائے کہ جس طرح دیوبندی حضرات بریلویوں کی طرح ہی شرکیہ و کفریہ عقائد کے حامل ہیں اسی طرح بریلوی حضرات بھی دیوبندیوں کی طرح گستاخانہ اور کفریہ و شرکیہ عقائد کے حامل ہیں۔ بریلوی دیوبندی ایک ہی تھالی کے بینگن ہیں۔ اگر کسی بریلوی کو شک ہو تو اس فورم پر مجھے میرا بریلویت پر مضمون مکمل پوسٹ کرنے کی اجازت لے دے۔ والسلام
×
×
  • Create New...