Jump to content

Talinenoor

Under Observation
  • کل پوسٹس

    278
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

پوسٹس ںے Talinenoor کیا



    1. میمونہ مرتضیٰ ملک کے الفاظ میں نبی کریمﷺ کیلئے تھانیدار یا داروغہ کی صفت کی نفی ہو رہی ہے نہ کہ اثبات کہ اسے ’گستاخی‘ باور کرانے کی کوشش کی جائے۔
    2. اگر کسی نبی یا ولی پر کوئی سنگین الزام مثلاً ’مجنون‘ یا ’ساحر‘ لگایا جائے تو اگر ’زید‘ اس کی نفی کرے تو کہ وہ نبی یا ولی مجنون یا جادوگر نہیں، تو کیا ’زید‘ کو گستاخ کہا جائے گا؟!!

    3. آیت کریمہ ﴿ وما أنت عليهم بجبار ﴾ ... سورة ق کا ترجمہ
      اور کچھ تم ان پر جبر کرنے والے نہیں ... احمد رضا خان بریلوی
      اور آپ اُن پر جبر کرنے والے نہیں ہیں ... طاہر القادری

      آیت کریمہ ﴿ مَا أَنتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍ ﴾ ... سورة القلم کا ترجمہ
      تم اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں ... احمد رضا خان
      (اے حبیبِ مکرّم!) آپ اپنے رب کے فضل سے (ہرگز) دیوانے نہیں ہیں ... طاہر القادری

      آیت کریمہ ﴿ وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تُؤْمِنُونَ * وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ ﴾ ... سورة الحاقة کا ترجمہ
      اور وہ کسی شاعر کی بات نہیں کتنا کم یقین رکھتے ہو (٤١) اور نہ کسی کاہن کی بات کتنا کم دھیان کرتے ہو ... احمد رضا خان
      اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں (کہ اَدبی مہارت سے خود لکھا گیا ہو)، تم بہت ہی کم یقین رکھتے ہو، (٤١) اور نہ (یہ) کسی کاہن کا کلام ہے (کہ فنی اَندازوں سے وضع کیا گیا ہو)، تم بہت ہی کم نصیحت حاصل کرتے ہو ... طاہر القادری

      آیت کریمہ ﴿ وَلَوْ أَشْرَكُوا لَحَبِطَ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ َ ﴾ ... سورة الأنعام کا ترجمہ (واضح رہے کہ یہ آیت کریمہ اٹھارہ کے قریب انبیاء کرام﷩ کے متعلّق ہے)
      اور اگر وہ شرک کرتے تو ضرور ان کا کیا اکارت جاتا ... احمد رضا خان
      اور اگر (بالفرض) یہ لوگ شرک کرتے تو ان سے وہ سارے اعمالِ (خیر) ضبط (یعنی نیست و نابود) ہو جاتے جو وہ انجام دیتے تھے ... طاہر القادری

    اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تھانیدار یا داروغہ کی نفی کو گستاخی باور کروانا درست ہے تو پھر آپ سے مجنون، دیوانے، کاہن اور شرک کی نفی بھی ان نام نہاد مفتیوں کے ہاں گستاخی قرار پائی۔ تف ہے ایسے مفتیوں پر۔۔۔۔!!!

    یہ نام نہاد مفتی جو ایک غلط لفظ کی نفی کو بھی گستاخی بنانے پر تلے ہیں۔ ان کی ساری گفتگو سنیے۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو راعی قرار دینے پر یہودیوں کو گستاخ، حتیٰ کہ صحابہ کرام کو بھی راعنا (ہماری رعایت کیجئے) کہنے پر بھی قرآنی وعید کا مستحق ٹھہرانے والوں کا احمد رضا بریلوی کا دفاع دیکھئے آپ کو صاف معلوم ہو جائے گا کہ بریلویت کس دوغلی پالیسی کا دوسرا نام ہے۔۔۔؟


  1. kyu fizul me bari makhlooq ko jinnat se tabeer kar logo ko bewaqoof bana rahy hain...jabki apka Mulla bari makhlooq Ambiya ko maan chuka....kya wahabi itny bewaqoof hain? ya phir humy bewaqoof samjhty hain....? Allah ja.gif samajhny ki toufeeq de..

     

    جناب یا محمداہ ! آپ کیوں اپنے ننھے سے دماغ پر اتنا زور دے رہے ہیں؟ مسئلہ جنات سے تعبیر کرنے کا نہیں۔ عموم اور خصوص کا ہے۔ اتنی سیدھی سی بات سمجھنے کی یا تو آپ میں لیاقت ہی نہیں یا جان بوجھ کر سمجھنا ہی نہیں چاہتے۔ بہرحال وجہ جو بھی ہو دوبارہ کچھ وضاحت پیش خدمت ہے

    post-1317-12879869571726.gif

  2. السلام علیکم all muslims

     

    بریلوی ویب سائیٹ اسلامی ایجوکیشن پر اس مضمون کو ملاحظہ فرمائیں:

    http://www.islamiedu...2-03-51-54.html

    اس مضمون کو اسلامی محفل پر ایک عرصہ قبل "وہابی غلیظ ہیں" کے عنوان سے پیش کیا گیا تھا۔ جس کا جب جواب دیا گیا تو نہ صرف جواب کو بلکہ اس مضمون کو بھی ہٹا دیا گیا تاکہ لوگوں سے اصلی حقیقت کو چھپایا جا سکے۔ مگر اس مضمون کو بعد میں اسلامی ایجوکیشن پر لگا دیا گیا۔ چنانچہ اس کا جواب پیش خدمت ہے۔

     

    01.gif

    02.gif

    03.gif

    04.jpg

    05.jpg

    06.jpg

    07.jpg

    08.jpg

    09.jpg

    10.jpg

    11.jpg

    12.jpg

    13.jpg

×
×
  • Create New...