Jump to content

Hanfi-Barelvi

اراکین
  • کل پوسٹس

    122
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    3

Hanfi-Barelvi last won the day on 3 مئی 2021

Hanfi-Barelvi had the most liked content!

About Hanfi-Barelvi

  • Birthday 01/12/1991

Previous Fields

  • فقہ
    Hanafi
  • پیر
    Ameer E Ahlesunnat

Profile Information

  • جنس
    Male

Contact Methods

تازہ ترین ناظرین

1,877 profile views

Hanfi-Barelvi's Achievements

Collaborator

Collaborator (7/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

21

کمیونٹی میں شہرت

3

Community Answers

  1. جبرائیل علیہ السلام پر رب العالمین کا حکم ہوا کہ ایک مشت خاک زمین پر سے لاؤ بحکم الہٰی جبرائیل علیہ السلام بلندی سے آسمان کی فوراً اس زمین پر آئے کہ اب جہاں خانہ کعبہ ہے چاہا کہ ایک مشت خاک لیں اس وقت زمین نے ان کو قسم دی کہ اے جبرائیل برائے خدا مجھ سے خاک مت لے کہ اس سے خلیفہ پیدا ہو گا اوراس کی اولاد بہت عاصی و گنہگار مستوجب عذاب ہو گی میں مسکین خاک پا ہوں طاقت و تحمل عذاب خدا کا نہیں رکھتی ہوں، اس بات کو سن کر حضرت جبرائیل علیہ السلام خاک سے باز آئے۔ غرض اسی طرح سے جبرائیلؑ پھر گئے اور میکائیل اور اسرافیل علیہما السلام سے بھی یہ کام انجام کو نہ پہنچا۔تب عزرائیل کو بھیجا ان کو بھی زمین نے منع کیا انہوں نے نہ مانا اور کہا کہ جس کی قسم دیتی ہے میں اس کے حکم سے آیا ہوں میں اس کی نافرمانی نہیں کروں گا تجھ کو لے ہی جاؤں گا۔ پس عزرائیلؑ نے ہاتھ نکال کر ایک مٹھی بھر خاک اسی سرزمین سے لے کر عالم بالا پر چلے گئے اور عرض کی کہ خداوند تو دانا و بینا ہےمیں نے یہ حاصل کیا ہے تب اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے عزرائیل علیہ السلام میں اس خاک سے زمین پر ایک خلیفہ پیدا کروں گا اور اس کی جان قبض کرنے کے لئے تجھی کو مقرر کروں گا۔ تب عزرائیل علیہ السلام نے معذرت کی کہیا رب تیرے بندے مجھے دشمن جانیں گے اور گالیاں دیں گے۔ جناب باری نے فرمایا اے عزرائیل تو غم مت کر میں خالق مخلوقات کا ہوں ہر ایک موت کا سبب گردانوں گا اور ہر شخص اپنے اپنے مرض میں گرفتار رہے گا۔ تب دشمن تجھ کو نہ جانے گا۔ کسی کو درد میں مبتلا کروں گا اور کسی کو تپ دق میں اور کسی کو پانی میں غرق کروں گا۔ Need Refernce Or Authenticity ...?
  2. جزاک اللہ خلیل رانا صاحب آپ نے ایک علمی یتیم کو سہارا دیا ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ ہم جیسوں کا جواب جلد دے دیا کریں ۔ جزاک اللہ
  3. بسم اللہ الرحمن الرحیم Mera yeh point of view hy k har firqa taqleed kr rha hy chaiye wo gair muqlad hi kiyu na ho. ap pochay gy wo kaisay . Jawab yeh hy Taqleed ka matlab yeh liya jata hy k begair daleel k kisi k qol (kehnay) ko hujjat man lena. Inshort kisi ki baat ko begair tahqeeq kiye hujjat maan lena hi taqleed hy. Sb wahabiya taqreeban yehi kaam kr rahay hain , apnay molvi k literature ko begair tehqeeq begair daleel k sahee maan letay hain. us ko begair tehqeeq kiya apnay upper farz kr letay hain. Wahabiya ko chaiye jo jo ahadees jis jis kitab mein hain jo jaa kr dekhay k waqai wahan majood b hy . Phr un ahadees ki khud tehqeeq kry k aya wo ahadees sahee b hy k nae phr hr ak ravi ki tehqeeq kry na k apnay molvi k kehnay pr amal kry. agr yeh sb kiye begair kisi k literature ko sahee maan leta hy tu wo b taqleed hi krta hy
  4. Hanfi-Barelvi

    Help me

    Mein is saal graduate howa hn , meri age 26 saal hy, mujhay aksar log job ka mashwara dy rahay hain or aksar business ka , aksar log abroad janay ka keh rahay hain , aksar keh rahay hain css kr lo . Mera mind business ka hy petrol pump shuru krny ka . Ap logo ki kiya rae hy..
  5. بخدا خدا کا یہی در ہے نہیں اور کوئی مفر مقر
    جو وہاں سے ہو یہی آ کے ہو جو یہاں نہیں تو وہاں نہیں

     

  6. دیدہ کور کو کیا آئے نظر ، کیا دیکھے نیت صاف نہ ہو تو کیا صاف اور صحیح نظر آئے گا ۔ اگر صحیح نظر نہیں آرہا تو نشاندہی تو کرو غلطی کی تاکہ علاج کیا جائے ۔ میں نہ مانو کی عینک اتار کر اس ٹاپک کا مطالعہ کرے گے تو انشااللہ افاقا ہو گا۔
×
×
  • Create New...