Jump to content

Abu Saifullah

اراکین
  • کل پوسٹس

    4
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About Abu Saifullah

Previous Fields

  • فقہ
    Maliki

Abu Saifullah's Achievements

Newbie

Newbie (1/14)

  • First Post
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In
  • Reacting Well Rare

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہخلا مکرمی جناب،، اسلامی اقدار ہے کہ آپ جب کسی سے مخاطب ہوں تو السلام علیکم کہیں اگر وہ مسلمان ہونے کا دعویدار ہے،، یہ اخلاقیات اسلام نے ہمیں سکھائی ہیں.. اور اگر آپ ان اخلاقیات کو درست نہیں سمجھتے تو بے شک آئندہ بھی نہ کہنا،، اگر ان کو مانتے ہیں تو آپ بہرحال ایک بداخلاقی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ جس ترجمہ پر آپ اعتراض کر رہے ہیں... مہربانی کریں تو مجھ کو بتا دیں کہ کیا آپ کے علماء نے ایسا ترجمہ نہیں کیا ہے اور پھر جس وقت یہ آیت نازل ہوئی اس وقت کفار مکہ جن کی عبادت میں مصروف تھے کیا وہ فقط بت تھے یا ان کا کوئی بیک گراؤنڈ بھی تھا برائے مہربانی بندہ کے علم میں اضافہ فرما دیں
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،،، محترم ایڈمنز حضرات سے گزارش ہے کہ بندہ کو ایک چھوٹے سے مسئلہ میں فتوٰی درکار ہے گزارش یہ ہے کہ اگر کوئی مسلمان قرآن پاک اور احادیث کے معانی میں تحریف کا مرتکب ہوتا ہے تو علماء دین اسکے بارے میں کیا فتوٰی صادر فرماتے ہیں مسئلہ مذکورہ میں وضاحت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں بصد شکریہ
  3. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائی.... اسلامی اقدار اور اخلاقیات ہمیں سکھاتی ہیں کہ ہم جب بھی کسی سے مخاطب ہو تو السلام علیکم ضرور کہنا چاہیے..... اور آپ اس بد اخلاقی کے مرتکب ہوئے ہیں... اس لیے معذرت کے ساتھ آپ سے گزارش یہ کروں گا کہ آئندہ جب بھی آپ مخاطب ہوں... السلام علیکم ضرور کہیے گا... آپ کو کہنے کی نیکی ملے گی اور مجھ کو جب جواب دوں گا تو نیکی ملے گی۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ’’سلام کو پھیلاؤ، کھلانا کھلاؤ اور جب لوگ رات کو سو رہے ہوں تم نماز پڑھو۔‘‘ بہرحال.... گزارش یہ ہے کہ آپ نے ((عبادا أمثالکم)) سے جو لفظ ’’عباد نما بت‘‘ نکالا ہے... یہ اصطلاح آپ نے کہا سے لی ہے اور اس کا مطلب کیا بنتا ہے.... میں ذراکم علم بندہ ہوں... مجھ کو طلب علم کی خواہش یہاں کھینچ لائی ہے... اس لیے گزارش ہے کہ بندہ کے علم میں اضافہ فرما کر عند اللہ ماجور ہوں فجزاکم اللہ
  4. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم جناب گزارش ہے کہ مجھ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ عربی صفحات کے صفحات آپ کس بات کو سمجھانے کے لیے پوسٹ کیے جا رہے ہیں..... اگر ان الفاظ سے کوئی خاص مضمون نکلتا ہے تو مہربانی فرما کر بندہ کی تشفی کے لیے وضاحت کر دیں.... اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے گا۔
×
×
  • Create New...