
Nabi Pak ka Ishq
Members-
Content Count
34 -
Joined
-
Last visited
Community Reputation
2 NeutralAbout Nabi Pak ka Ishq

-
Rank
Member
Previous Fields
-
Shia
-
Sirat-E-Mustaqeem Ki Kufriya Ebarat
Nabi Pak ka Ishq replied to Taimoor Rana's topic in Fitnah Wahabi Deobandi
دونوں فرقے آپس میں لگے رہو لیکن پوسٹ ۲۰میں جس نماز کا ذکر ہے اور ایک پوسٹر بھی لگا ہوا ہے اس نماز کا ثبوت کہاں ہے۔کیا کسی صحیح حدیث میں ہے ؟حق صاحب تم اس مواقف کے حامی ہو لہذا تم اس نماز کا ثبوت بھی پیش کرو۔من گھڑت نماز کا حکم خواہ کوئی بھی دے اس کا حکم نہیں مانا جا سکتا ۔ -
مجھے عربی نہیں آتی ترجمہ لکھا کریں ۔میں بحث بھی نہیں کر رہا بلکہ مجھے ایک دیوبندی تنگ کر رہا ہے اس لیے یہاں آپ کی رہنمائی چاہے۔ جو پہلی حدیث بیان کی گئی ہے اس میں تو اہل قبور کی طرف منہ کر کے سلام اور ان کے لیے دعا کرنے کا ذکر ہے۔ان کے ذریعے یا ان اہل قبور سے دعا کے لیے کہنے کا ذکر نہیں ہے۔ ۔پھر اس میں ہاتھ اٹھانے کا ذکر نہیں ۔اگر آپ کہتے ہیں کہ دعا کے لیے ہاتھ لازمی اٹھاے جاتے ہیں تو بہت سارے مقامات پر دعا تو کی جاتی ہے لیکن ہاتھ نہیں اٹھاے جاتے ۔ دوسری حدیث میں اہل قبور کے پاس جا کر ہاتھ اٹھا کر ان کا توسل اختیار کرنے کا ذکر نہیں بلکہ وہاں تو عمومی طور پر دعا کا ذکر ہے ۔ اس ل
-
میں بار بار یہ سوچ رہا ہوں کہ ہم نے محمد بن عبد الوہاب نجدی کے بارے میں اتنا کچھ سنا اور پڑھا ہے کہ ہمارے ذہنوں میں یہی ہے کہ اس کی کتابیں گستاخیوں سے بھری ہوں گی لیکن ایسا کیوں ہے کہ اتنے بڑے گستاخ کی کتب سے صرف دو تین حوالہ ملیں ۔۔حیران کن بات ہے ۔ بلکہ اس سے بڑی حیران کن بات یہ ہے کہ ہمارے کسی سنی عالم دین کی ایسی کتاب ہی نہیں ملتی جس میں محمد بن عبد الوہاب نجدی کے گستاخانہ عقاید اس کی اپنی کتابوں کے حوالوں سے درج ہوں ۔ مجھے یہ تو یقین ہے کہ وہ شخص بے ادب تھا لیکن اس کی کتابوں کے حوالے نایاب ہیں ۔آخر کیوں ؟ایسا تو میں نہیں کہتا کہ ہمارے سنی علماء نے اس کے خلاف کام نہیں کیا لیکن جن جن
-
میں بریلوی سنی ہوں دوستو!۔اور میں ان سب باتوں کو گستاخی سمجھتا ہوں لیکن جو سوال دماغ میں پیدا ہوتا ہے اس کو پیش کرتا ہوں تاکہ تسلی حاصل ہو جاے ۔۔ میرے الفاظ پر گرفت مت کریں میں تو اپنے دل کی تسلی اور یقین کے لیے آپ لوگوں سے سوال کر رہا ہوں بحث نہیں کر رہا ۔میں وہابیوں دیوبندیوں غیر مقلدوں کو ہرگز اچھا نہیں سمجھتا بلکہ ان کی گستاخیوں پر لعنت بھیجتا ہوں ۔۔ لیکن سعودی علماء یہاں یعنی پاک و ہند کے علماء کے پیرو کار نہیں بلکہ ان کی کتب ہی الگ ہیں ۔اس لیے جب کسی ایسے شخص سے بات کروں جو سعودی علماء کو اہل حق مانتا ہے تو وہ یہی کہتا ہے کہ سعودی علماء پاک و ہند کے علماء کے پابند نہیں ۔اگر حوالے
-
توحیدی صاحب ۔میں سنی مسلمان ہوں الحمد للہ ۔لیکن تحقیقی بات پر یقین رکھتا ہوں ۔ میں آپ سے بحث نہیں کر رہا بلکہ حق الیقین کے لیے چند سوال کرتا ہوں۔ شوکانی کی کتاب کا حاشیہ لکھنے والا محمد حامد الفقی کیا علماء سعودیہ کا معتبر و مستند شخص ہے؟اور کیا ان کے اکابرین میں شامل ہے؟اگر شامل نہیں تو یہ عام مولوی ٹھہرا لہذا سب علماء سعودیہ کو بے ادب کس طرح قرار دیا جا سکتا ہے؟ نبی پاک ﷺ کے اعمال کے بارے میں شرک کا شک بھی کفر ہے ۔ نبی پاکﷺ کو مردہ کہنا بھی گستاخی ہے۔ حضرت آدم کے بارے میں بھی ایسا بکنا گستاخی ہے ۔۔۔۔لیکن ایک سوال ذہن میں پیدا ہوا کہ اگر یہ روایت من گھڑت ہی ہے تو