Jump to content

Faysal

اراکین
  • کل پوسٹس

    180
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

سب کچھ Faysal نے پوسٹ کیا

  1. Faysal

    Peer Sab Ki Zyart Ker Lain

    Peer Sab ki Zyart ker lain
  2. i think k Sirf hazrat Adam A.S ko Allah tala ny Mati sy bnaia . phir sub Hazrat Adam A.S ki Nasal sy sub peeda howy . Yani Matti dobara use nai hoi . kia khial hy aap sub ka is bary mai ? Siway Hazrat Esa (A.S ) k . our Quran Majeed mai be Nutfa ( toleedi Qatra) ka zikr mojod hy اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ اَمْشَاجٍ١ۖۗ نَّبْتَلِیْهِ فَجَعَلْنٰهُ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا۝۲ Undoubtedly, We created man from a mingled sperm drop that We might try him, so We made him hearing, seeing ( Al Quran ; Sura Al-daher :2
  3. yes mai ny bhe isi sawal ko zehan mai laty howy ye ahadeeth post ki thi
  4. plz Jawab Poster ki sorat mai mil jaiy to behtr hy
  5. اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کے سجادہ نشین دیوان زین العابدین نے فلم اور ٹی سیریلز کی کامیابی کے لیے منت مانگنے آنے والے فلمی ستاروں کی درگاہ آمد پر سخت تنقید کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’ہم یہاں اس قسم کی حرکت کی اجازت نہیں دے سکتے‘۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ اس معاملے پر علماء سے رائے حاصل کی جائے گی۔ اس کے برعکس معین الدین چشتی درگاہ کے خادموں کی انجمن نے دیوان زین العابدین کے خیالات کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس مقدس درگاہ کی روایت کے خلاف ہے۔ معین الدین چشتی درگاہ کے موروثی سجادہ نشین کا یہ بیان بھارت کی ٹیلی ویژن سیریل بنانے والی معروف شخصیت ایکتا کپور کی جمعہ کو درگاہ پر حاضری کے بعد آیا۔ واضح رہے کہ انہوں نے اپنی آنے والی فلم ’کیا کُول ہیں ہم‘ کی کامیابی کے لیے درگاہ پر حاضری دی تھی۔ سجادہ نشین نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ جگہ کسی فلم کی تشہیر کے لیے نہیں ہے اور یہ اسلامی اور صوفیانہ تعلیمات کے منافی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم اس مقدس مقام پرکسی فلم کی کامیابی کی دعا کے لیے اجازت نہیں دے سکتے۔ سجادہ نشین کا کہنا ہے ’یہ انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے اورعلماء کی اس جانب توجہ مبذول کرنے کی شدید ضرورت ہے۔ پتہ نہیں علماء اس بارے میں خاموش کیوں ہیں۔‘ اداکارہ قطرینہ کیف اور گلوکار ہمیش ریشمیا کی مثال پیش کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس طرح حاضری سے درگاہ کا نام بے وجہ تنازعات میں آتا ہے۔ اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر لوگ منتیں مانگنے آتے ہیں واضح رہے کہ جب دو ہزار سات میں ہمییش ریشمیا نے درگاہ پر حاضری دی تھی تو انھوں نے برقعہ پہنا تھا۔ درگاہ کے دیوان کا کہنا تھا ’آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آج کی فلم کس قدر عریاں ہوتی ہیں۔ آپ ان کی زبان دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح ذو معنی مکالمے ہوتے ہیں اور اگر کوئی اس قسم کی فلموں کی تشہیر کے لیے اس جگہ کا استعمال کرتا ہے تو یہ اسلامی اقدار اور شریعت کے خلاف ہے۔‘ لیکن خادموں کی انجمن کے سربراہ حسام الدین چشتی نے ان کے بیان کو خارج کرتے ہوئے کہا ’یہ مقام سب کے لیے کھلا ہے پتہ نہیں وہ ایسا کیوں کہہ رہے ہیں۔‘ خادموں کی انجمن کے سابق سکریٹری محمود حسن چشتی نے کہا ’درگاہ کا دروازہ تمام طرح کے مذاہب، مسلک اور لوگوں کے لیے کھلا ہوا ہے۔ کوئی کس طرح ان کی آمد پر پابندی لگا سکتا ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ یہ ایسی جگہ ہے جہاں فلم سٹار، فنکار، پرفارمرز صدیوں سے آتے رہے ہیں۔ ’پتہ نہیں اچانک خان صاحب نے اس طرح کا بیان کیسے دے دیا۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ درگاہ پر فلم والوں کو آنے سے منع کرنا درست نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ سجادہ نشین اور درگاہ کے خادمین کے درمیان ماضی میں تنازعات رہے ہیں۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/entertainment/2012/07/120722_ajmer_dargah_mb.shtml
  6. Faysal

    مدنی طیارہ ۔۔۔

    ye foto Facebook sy share ki ja rahi hy plz is ka jawab dain ye apna hi Mazak udany wali herktain kio kerty hn http://www.facebook.com/photo.php?fbid=265921596843448&set=at.231269253642016.37254.170088953093380.100001539378254&type=1&relevant_count=1&ref=nf
×
×
  • Create New...