Jump to content

Faysal

اراکین
  • کل پوسٹس

    180
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

پوسٹس ںے Faysal کیا

  1. ایک مفتی صاحب خلیفہ دوم حضرت عمر ابن خطاب کے فضائل بیان کر رہے تھے اور انکے شاگرد بڑے غور سے سن رہے تھے اور بار بار
    سبحان اللہ !
     سبحان اللہ!
     کی صدائیں بلند کر رہے تھے ۔
     
    اسی دوران انکے ایک شاگرد نے ان سے سوال کرنے کی اجازت مانگی 
     اجازت ملی ، تو اس نے سوال کیا :
    شاگرد : 
    مفتی صاحب کیا یہ بات صحیح ہے کہ
     حضرت عمر کو دیکھ کر شیطان اپنا راستہ بدل دیتا تھا ؟؟
     مفتی صاحب : 
    ہان یہ بات بالکل صحیح ہے اور
    اس عنوان کی معتبر حدیث موجود ہے ۔

     شاگرد :
    تو کیا اس حدیث کو آپ ہمارے لیئے دہرا سکتے ہیں ؟
     
    مفتی صاحب :
    کیوں نہیں، روایت میں ہے کہ رسول اللہؐ (ص) نے حضرت عمر سے فرمایا  کہ ، 
    اے ابن خطّاب !! قسم ہے اس ذات کی جسکے قبضہ قدرت میں میری جان ہے کہ
     جب شیطان تمہیں کسی راستے پر چلتے ہوئے دیکھتا ھے تو تمہارے راستے کو چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے ۔"

     شاگرد کچھ دیر تک خاموش رہا اور کچھ سوچتا رہا ۔ 
     
    مفتی نے پوچھا :
     کیا ہوا اب  کیا سوچ رہے ہو ؟؟

    شاگرد : 
    مفتی صاحب کیا حضرت عمر انبیاء (ع) سے افضل تھے

    مفتی صاحب : 
    نہیں ! 
    بالکل نہیں! 
    اعوذ باللہ من ذالک
    ایسا ہرگز نہیں ہے ۔

    شاگرد : 
    قرآن کی آیتوں میں آیا ہے کہ شیطان ملعون حضرت آدمؑ (ع) ، حضرت ابراہیمؑ (ع) جیسے نبیوں کے راستے میں آیا اور انکو گمراہ کرنے کی بھی کوشش کی ۔
     مفتی صاحب : ہاں ایسا ہی ھے ۔ 

     شاگرد : 
    مگر اس حدیث میں بیان ہو رہا ہے کہ
     شیطان حضرت عمر کو دیکھکر اپنا راستہ بدل لیتا تھا
     تو اس کا مطلب یہ ہے کہ
     حضرت عمر انبیاء (ع)سے زیادہ مقدس تھے ؟؟

     مفتی صاحب : 
    نہیں ایسا بالکل نہیں ہے ۔ 
    انبیاء کرام سے زیادہ مقدّس کوئی بھی امتی ھرگز نہیں ہو سکتا ۔

    شاگرد : 
    تو پھر صورت حال دوسری ہوگی !
     (شاگرد نے اپنے بیان کو جاری رکھتے ہوئے کہا)
    قرآن کی آیت میں ہے  کہ شیطان کہتا ہے ، 
    "قال فبما اغویتنی لاقعدن لہم صراطک المستقیم"
    {اعراف : ١٦}
    "اے خدا ! ... میں صراط مسقیم پر ڈت کر بیٹھا رہوں گا ۔ اور تیرے ھر بندے کو گمراہ کروں گا ۔"

    مفتی صاحب : ہاں یہ آیت تو ہے ۔

     شاگرد : 
    اس حدیث کو اگر دیکھا جائے ، تو اس میں ہے کہ
     شیطان حضرت عمر کو اگر کسی راستے پر دیکھتا تھا تو اس راستے کو چھوڑ دیتا تھا !
     اسکا مطلب یہ ہوا  کہ
     حضرت عمر صراط مسقیم پر نہ تھے !
    کیوں کہ شیطان ملعون نے حضرت آدمؑ اور حضرت ابراہیمؑ جیسے نبیوں کو 'صراط مستقیم' ہی پر رہ کر گمراہ کرنے کی کوشش کی تھی ۔
      اب ان دو میں سے ایک بات ہی ممکن ھے :
    یا تو حضرت عمر ان انبیاء سے افضل ہیں
     یا یہ کہ انکا راستہ صراط مسقیم ہی نہیں تھا ۔🤔

     مفتی صاحب غصے میں شاگرد سے کہتے ہیں : 
    کیا کفر بک رھے ھو ؟ 
    انبیاء علیہ السلام  سے کوئئ کیسے افضل ھو سکتا ھے ؟؟

     شاگرد : 
    جب حضرت عمر انبیاء سے افضل نہیں ہیں ،
    تو پھر دوسری بات ہی صحیح ھوگی،
     کہ انکا راستہ 'صراط مستقیم' ہی نہ ھوگا ۔ 

     مفتی صاحب دوبارہ غصے سے :
    تیرا دماغ خراب ھو گیا ھے ،
     یا تو ، تو  شیعہ ھو گیا ھے  
    یا
     پھر شیعوں کے ساتھ رہنے لگا ہے ۔۔

    لمحہ فکریہ

  2. Salaam Brother!

     

    Is problem ko medical ki language mein "Post-Micturition Dribble" kehty hein. (nachez MBBS ka student hy,is liy yi bta raha hy)

     

    Yi masla mard hazraat mein aam hy. Is k khatma ya (agar mukammal khtam na ho saky tu kafi hd tk kam krny k liy) Doctors ny kuch exercises btaai hein, jinko "kegel exercises" ya "pelvic floor exercises" ka naam diya jata hy.

     

    nechy diy huy image sy Apko un exercises k baary mein pta chal sky ga:

    attachicon.gifun496419.tab1.gif

     

    mazeed malomaat k liy kisi achy doctor (physician ya physiotherapist) sy rujoo krein. Doctor apko khas arsy k liy yi exercises (ya jo wo munasib samjhy) krny k liy btaaey ga. اللہ پاک apko shifaa-e-kamila ataa frmaey!

     

     

    sara kuch english mai likh dia hy .   

    kuch samjh nai  aa raha 

  3. ﺍﯾﮏ ﻣﻠﺴﻤﺎﻥ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ

    ﻧﺎﻃﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﭘﺨﺘﮧ ﯾﻘﯿﻦ

    ﮨﮯ ﮐﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﺎﮐﻦ ﮨﮯ

    ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺭﺝ ﭼﺎﻧﺪ ﺣﺮﮐﺖ

    ﻣﯿﮟ ﮨﯿ

     

    پھر ایک مسلمان کو یہ بھی بتا دیں دن اور رات کس کے حرکت کرنے سے بدلتے ہیں ؟

  4. ager mumkin ho to ap husband our bety ko ly ker alag house main rahin.

     

    Ye sirf aik bivi ka masla nai hy .

    Balky is dunia mai kuch kamzor log hn our kuch taqatwar jin ka kam kamzor ko daba k rakhna hota hy .

     

     

    Abi 2 char din pehly ki baat hy humary neighbour mai aik ourat ko us k shohar sy bohat mar perri . Jis ki waja us k apny ghar walo ny shohar k kaan bhary.

     

     

    Saber kerna aik acha amal hy . Our Allah saber kerny walo k sath hy

    lakin ye be yaad rakhna chaiy k zulam bardashat kerny wala be zalim k sath braber ka sharek ho ta hy

  5.  

     

    سبحان اللہ ماشاء اللہ ... اگر کسی وہابڑے میں تھوڑی بہت شرم بھی باقی ہوئی تو کبھی بھی وہ آپ کی اس بات کو چیلنج نہیں کر پائے گا بہت زبردست جواب ارشاد فرما دیا ہے آپ نے.

     

     

     

     

     

     

    اکثر مشاہدہ میں آیا ہے کہ جو لوگ عرب ممالک میں روزی کمانے کے لیے جاتے ہیں ۔ وہ

    وہاں کی مساجد میں نماز پڑھتے ہیں اور ان کے ہی ہو کر رہ جاتے ہیں ۔

    یعنی عربوں کی مساجد میں نماز پڑھنے والے وھابی بن کر لوٹتے ہیں ۔

     

     

  6.  

    hope  all will be satisfied.   aankhoon say daikhee hu e cheez biaan kar raha hoon.

     

     

    افسوس تو اس بات کا ہے کہ اللہ کے گھر کو لوگ دور دراز سے جا کر، حصول برکت کے لیے ہاتھ لگاتے ہیں، چومتے ہیں اور طواف کرتے ہیں وہاں یہ عربی کیسے ٹانگ رکھ کر کھڑا ہے ۔ 

     

×
×
  • Create New...