Jump to content

Hasan Khan

اراکین
  • کل پوسٹس

    75
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

سب کچھ Hasan Khan نے پوسٹ کیا

  1. بھائی ۔ تمام لنک میں کوئی مسلہ ہے۔ کتاب ڈاون لوڈ ہونے کے بود کھلتی نہیں ہے۔ براہ کرم چیک کر کے صحیح نلک مہیا کر دیں ۔
  2. بھائی ۔ دہوبند یو ں کی گستاخییوں والے لنک میں کوئی مسلہ ہے۔ کتاب ڈاون لوڈ ہونے کے بود کھلتی نہیں ہے۔ براہ کرم چیک کر کے صحیح نلک مہیا کر دیں ۔
  3. ماشا اللہ توحیدی بھائی آپ نے بحث کا لب لباب بڑی اچھی طرھ واضع کیا ہے۔ اب اگر کوئی میں نہ مانوں کی رٹ لگاے تو اس کی اپنی سمجھ کا قصور ہے۔
  4. براہ مہربانی حضرت عبداللہ بن مبارک والے قول کے جواب کی وضاحت فرما دیں، اوپر والے جواب سے میں صیح طرح سمجھ نہیں سکا۔
  5. کیا بخاری شریف اور مسلم شریف میں حسن اور ضعیف درجہ کی احادیث نہیں ہیں اور کیا ان میں تمام احادیث درجہ صحیح کی ہیں ؟؟ براہ کرم تفصیلی جواب سے راہنمائی فرمایئں۔ شکریہ۔
  6. چشتی قادری بھائی معلومات کا بہت بہت شکریہ۔ مجھے تو پہلے ہی شک تھا کہ یہ لوگ ضرور جھوٹ بول رہے ہوں گے۔
  7. جزاکم اللہ چشتی قادری بھائی براہ مہربانی اخبار کا حوالہ بھی دے دیں ۔
  8. کیا یہ سچ ہے ؟؟ منہاجی اس پوسٹر کو فیس بک پر پھیلا رہے ہیں گولڑہ شریف کے چراغ فخر اہلسنت جناب حنیف قریشی صاحب تو الحمد اللہ تمام اہل سنت کے ساتھ اور طاہر القادری کے غلط نظریات کے خلاف ہیں۔ براہ کرم حقیقت سے آگاہ کریں۔
  9. دعوت اسلامی نے معترضین کے منہ بند کر دیے۔ ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ شباب اسلامی بھئی معلومات دینے کا شکریہ فخر اہلسنت مفتی حنیف قریشی صاحب کو دیکھ کر ہمارا دل باغ باغ ہو جاتا ہے۔
  10. شب ظلمت کے اندھیروں سے جا کر یہ کہ دو کہ پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا رضوی عطاری بھائی ماشاء اللہ بہت اچھی پوسٹ کی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
  11. دیوبندیوں میں شرم کا کچھہ بھی اثر نہیں ہے اعتراض دوسروں پر اپنی خبر نہیں
  12. اسلام علیکم براہ کرم ےہ بتا ئیں کہ جن تصاویر کو کنورٹ کرنا ہے ان کی ترتیب لگابے کا کیا طریقہ ہے ۔ میں نے نمبر لگا کر بھی کیا ہے لیکن نمبرز کے مطابق پی ڈی ایف فا ئل میں ترتیب نہیں بنتی۔ مہربانی فرما کر اس کا طریقہ بتا دیں۔
  13. ڈاکٹر خالد محمود دیوبندی : یہ صاحب بھی پی ایچ ڈی ہیں جھوٹ میں انہوں نے پی ایچ ڈی کی ہے۔ ڈاکٹر خالد محمود نے کذب و افتراء کا مجموعہ کتاب مطالعہ بریلویت لکھی ہے، جس میں ڈاکٹر خالد محمود نے اعلٰی حضرت پر خدا تعالٰی حضور سید عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم انبیاء کرام صحابہ کرام اہل بیت عظام کی توہین کا الزام لگایا، اعلٰی حضرت پر قادیانیت اور شیعیت کا بھی الزام لگایا نعوذ باللہ مگر اس کے باوجود بھی لکھنے پر مجبور ہیں: مولوی احمد رضا خان صاحب نے جب علماء دیوبند کو کافر کہا تو علماء دیوبند نے خان صاحب کو جواباً کافر نہ کہا جب ان سے کہا گیا کہ آپ انہیں کافر کیوں نہیں کہتے تو انہوں نے کہا کہ مولوی احمد رضا خان صاحب بریلوی نے الزامات میں ہم پر جھوٹ باندھا ہے۔ جھوٹ اور بہتان باندھنا گناہ اور فسق تو ہے۔ مگر کفر ہر گز نہیں لہذا ہم اس مفتری کو کا فر نہیں کہتے۔ ( مطالعہ بریلویت۔ صفحہ 278) یہی ڈاکٹر خالد محمود دیوبندی صاحب اپنی دوسری کتاب میں لکھتے ہیں :۔ ہمارے اکابر کی تحقیق کے مطابق بریلویوں پر حکم کفر نہیں ہے اور دارالعلوم دیوبند نے انہیں ہرگز کافر قرار نہیں دیا۔ (عبقات صفحہ 154) سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے اہل سنت و الجماعت دریں امرکہ مسائل متنازعہ فیہا مابین الدیوبندیہ و بریلویہ میں علماء بریلوی اور ان کے ہم عقیدہ لوگوں کو کافر کہنا صحیح ہے یا نہیں ؟ اگر صحیح نہیں تو پھر ایک جماعت کثیرہ علماء کی جو کہ اپنے آپ کو علمائے دیوبند کی طرف منسوب کرتی ہے اور اپنی تحریر و تقریر میں اس امر کی تشریح کرتی ہے کہ ایسے عقیدے (بریلوی) لوگ پکے کافر ہیں۔ ان کا کوئی نکاح نہیں، جو ایسے عقیدہ والوں کو ان کے عقیدہ پر مطلع ہونے کے باوجود کافر نہ کہے، انہیں بھی ایسا ہی کافر کہتی ہے کیا علماء دیوبند اس امر میں متفق ہیں یا نہیں، الخ الجواب: جو لوگ اہل بدعت (بریلوی) (بزعم دیوبندی) کو کافر کہتے ہیں، یہ ان کا ذاتی مسلک ہے۔ تکفیر مبتدعہ (بریلویہ) کو علماء دیوبند کی طرف منسوب کرنا۔ بہتان صریح ہے۔ حضرات علماء دیوبند کا مسلک ان کی تصنیفات اور رسائل سے واضح رہے۔ انہوں نے ہمیشہ مسائل تکفیر مسلم کے بارہ میں کافی احتیاط سے کام لیا ہے۔ مرزائیت اور روافض کے علاوہ اہل بدعت (بریلوی) (بزعم دیوبندی) کو انہوں نے کافر نہیں کہا۔ (خیرالفتاوٰی ج1 صفحہ 148 طبع ملتان) ایک شخص نے پوچھا کہ ہم بریلوی والوں کے پیچھے نماز پڑھیں تو نماز ہو جائے گی یا نہیں فرمایا حضرت حکیم الامت (تھانوی) ۔۔۔۔۔۔ نے ہاں (ہو جائے گی) ہم ان کو کافر نہیں کہتے اگرچہ وہ ہمیں کہتے ہیں۔ (قصص الاکابر صفحہ 252 طبع لاہور) مختار قادیانی نے اعتراض کیا کہ علماء بریلوی علماء دیوبند پر کفر کا فتوٰی دیتے ہیں اور علمائے دیوبند علمائے بریلوی پر، اس پر (انور شاہ) صاحب (کشمیری) نے فرمایا، میں بطور وکیل تمام جماعت دیوبند کی جانب سے گزارش کرتا ہوں کہ حضرات دیوبند ان (بریلویوں) کی تکفیر نہیں کرتے۔ (ملفوظات محدث کشمیری صفحہ 69 طبع ملتان، حیات انور شاہ صفحہ 323) ہم ان بریلویوں کو بھی کافر نہیں کہتے جو ہم کو کافر بتلاتے ہیں۔ (الشہاب صفحہ 20، تالیفات عثمانی صفحہ 522، طبع لاہور، حیات امداد صفحہ 39) کسی نے مولوی محمد ادریس کاندھلوی دیوبندی سے سوال کیا کہ ترمزی میں ایک حدیث آتی ہے۔ جس کی رو سے اگر کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو کافر کہے۔ تو اس کا کفر خود کہنے والے پر لوٹتا ہے۔ بریلوی مکتب فکر والے بہت سے علماء دیوبند کو کافر کہتے ہیں۔ اس حدیث کی رو سے ان کا کفر خود بریلوی پر لوٹا اور وہ کافر ہوئے۔ اس پر مولانا ادریس کاندھلوی نے جواب دیا۔ ترمذی کی حدیث تو صحیح ہے۔ مگر آپ اس کا مطلب صحیح نہیں سمجھے، حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ وہ مسلمان دیدہ و دانستہ کافر کہے۔ تو اس کا کفر کہنے والے پر لوٹے گا۔ جن بریلوی علماء نے بعض دیوبندی علماء کو کافر کہا تو انہوں نے دیدہ دانستہ ایسا نہیں کہا۔ بلکہ ان کو غلط فہمی ہوئی۔ جس کی بناء پر انہوں نے ایسا کہا۔ انہوں نے منشا تکفیر یہ تجویز کیا کہ ان دیوبندی علماء نے آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی توہین کی ہے اگرچہ ان کا یہ خیال درست نہیں ۔ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود دیوبندی علماء کا عقیدہ ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والا کافر ہے مگر چونکہ جن بریلوی علماء نے بعض دیوبندی علماء کی تکفیر اس بنیاد یعنی توہین رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے مزعومہ پر بربناء غلط فہمی کی ہے اس لئے یہ کفر ان (بریلوی) تکفیر کرنے والوں پر نہ لوٹے گا۔ ویسے بھی ہم (دیوبندی) جواباً ان (بریلوی) کی تکفیر کا طریقہ اختیار نہیں کرتے۔ (تذکرہ مولانا محمد ادریس کاندھلوی صفحہ 105) --------------------------------------------------------------------------------------------------------------- براہ کرم کسی بھائی کے پاس اگر سکین پیجز ہوں تو لگا دیں۔ شکریہ۔
  14. مسٹر وہابی آپ نے کہیں سے پوسٹر کاپی کر کے تو لگا دیئے لیکن ان پوسٹرز میں کوئی ایک آیت یا کوئی ایک حدیث ایسی نہیں جس میں لکھا ہو کہ غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک ہے۔ تو آپ ایسی کوئی آیت یا حدیث پیش کرو ورنہ اپنے پوسٹر اپنے نام نہاد مولویوں کے منہ پہ مارو۔ اللہ تعالی کو تم بھی داتا مانتے ہو پھر اسی کے گھر کے لیے چندہ غیر اللہ سے کیوں مانگتے ہو ؟ وہابی تم نے یہ جو پوسٹر یہاں پوسٹ کیئے ہیں اپنی ذاتی طا قت اور استطاعت سے کیئے ہیں یا اللہ تعالی کی عطا کردہ طاقت سے ؟؟ اگر تم ذاتی ما نتے ہو تو اہل سنت کے اجماعی عقیدے کے مطابق تو مشرک اور اگرعطائی مانتے ہو تو اپنے گندے عقیدے کے مطابق مشرک اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اپنے ہی بیان کردہ کس چور دروازہ سے گزرنا پسند کرتے ہیں۔ غیر اللہ کی عبادت کرنا اور قبروں کو سجدہ کرنا اہل سنت و جماعت بر یلوی کا عقیدہ نہیں۔ غیر اللہ کی عبادت کرنا ہمارے نزدیک شرک ہے قبروں کوتعظیمی سجدہ کرنا ہمارے نزدیک حرام ہے ۔جو لوگ اس طرح کی حرکا ت مزارات پر کرتے ہیں وہ جاہلیت کا شکار ہیں ان کا عقا ئد اہل سنت و جماعت بریلوی سے کوئی تعلق .اور تم وہابی ان جاہل لوگوں کو بریلوی کہہ کر لوگوں کو دھوکہ دیتے ہو۔
  15. مصطفوی صاحب آپ نے میری ایک پوسٹ کو شاید ایک فضول بات سمجھ کر رد کر دیا اور جواب دینا گواراہ نہ سمجھا ۔ جناب الفاظ اور انداز سخت ہونگے لیکن آ پ اگر سمجھنے کی کو شش کرتے تو اسی میں آ پ کے تمام سوالوں کا جواب موجود تھا۔ ٓٓٓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کہا تھا کی اس بات کی کیا قطیعت ہے کہ آ پ اپنے کہلانے والے باپ ہی کے نطفہ سے پیدا ہوے ہیں ؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کو ئی یقینی اور قطعی دلیل آ پ کے پا س مو جود ہے تو بتا ئے ورنہ مان لیں کہ یہاں آ پ کو حسن ظن اور گمان سے ہی کام لینا پڑے گا۔ اور اس طرح آپ کی اپنی ہی زات آپ کے عقیدے کے خلاف ہوئی
  16. عبدالرحمان بھائی نے اچھی تجویز دی ہے اور دعوت اسلامی بھی جماعتی طور صرف سبز عمامہ ہی پہننے پر اصرار نہیں کرتے اور نہ ہی سفید اور سیاہ عمامہ کا انکار کرتے ہیں اس لیے ہم میں سے بھی کسی کو کسی ایسی بات پر اصرار نہ کرنا چا ہیے ،کیونکہ ایسی با توں پر اصرار بھی اکشر انتشار کا باعث بن جاتا ہے ۔ اصل مقصد تو سنت کو ادا کرنا ہے تو وہ سبز عمامہ پہن کر کی جاے ےا سفید ۔
  17. اسلام علیکم مغل بھا ئی۔ پوچھنا تھا کہ word and excel کی فایلوں کو کس طرح پی دی ایف میں بدلتے ہیں ؟؟
  18. [quote name='Mustafvi' timestamp= اس لئے قیاسات اور گمانوں کی بجائے وہ راستہ اختیار کریں جو کنفرم بھی ہے Mustafvi sb Kia aap apnay Halal hone ki koi confirmation de sktay hain ??? Agr app kahain k mere Parents ne Nikkah kiya aor wo sharif loog hain to ye b 1 qism ka Qiyaas aor Gumaan hi ha na, is baat ki kia confirmation ha k ap apnay pukarnay wale Baap hi k Nutfa se paida huway hain, Agr app k pass aisi koi confirmation nahi to pehlay apnay asool k mutabiq ap ko Halal ki Aolaad kehlanay ka bi koi Haq Nahi Ya Phir apna Halal hona sabit karo ???? Ap Ilmi dlalil ko smjnay ki bjaye Fazool behs ko tool dete aa rahe hain, Ap ko Ahadees Aor Muhadaseen Aor Aima k hawala jaat b diyee lekin app apni Joti Ana per qaim ho ka MAIN NA MANO KI RATT LAGAYE HUWAY HO. BATAIN KRWI HAIN LEKIN ZRA TANHAI MAIN BETH KR GHOR KRNA UMEED HA KAFI TASLI HO Gi.
  19. Mustafvi Sb کیا آپ یہ نہیں سمجھتے کہ صحابی نے محبوب کاصرف نام یاد نہیں کیا بلکہ (یا)کی ندا کے ساتھ سرکارﷺکی ذات کو پکارا۔اور رفع تکلیف کے لئے پکارا۔ Yaad to dil main bi kiya ja skta ha lekin pukarna is baat ka saboot ha k madad talb ki ja rahi ha.
  20. Question No-1 main Momin e Kamil maan lene k baad Takrar ki koi gunjaish Baqi nahi rehti, Lekin Hat Dhrmi dikhanay k liyee Q-4 /5 main Apni trf se Qiyaas Arariaan ki ja rahi hain. Kisi ne sach hi kaha ha, k "Deobandi Baatain to krte hain Lekin Samjtay Nahi" AOR Is per ghar ki gwahi b Mojood ha Wo ye K Ashraf Ali Thanvi sb Frmate Hain K " Saaray Bad Fehm Aor Bad Aqal Mere Hi Hisa AA Gaye" Agr Koi Deobndi Bura Maaney to baray Shoooq Se Kiun k " Kehne Wala Koon Kehlaane Wala Koon"....
  21. Muje to ye Kisi deobandi ka hi Astana Lagta ha. Kioon k Jin K Bazurg Qabr ko Khuda samjtay hoon to Zahir Ha un k Mareed Khamboon ko hi Peer samjte hoon gay ==========
×
×
  • Create New...