Jump to content

Hasan Khan

اراکین
  • کل پوسٹس

    75
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

سب کچھ Hasan Khan نے پوسٹ کیا

  1. نا حق دیوبندی چل معافی مانگ لے اور تسلیم کر لے کہ تم نے اپنے بزرگوں کی روش اختیار کرتے ہوے جھوٹا مکتوب پیش کیا تھا۔ شاباش جلدی جلدی معافی مانگ لے یار تا کہ اگلی بات کا آغاز کیا جاے۔ نام اپنا حق رکھا ہے اور کام تیرے سارے باطل ہیں۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟
  2. لگتا ے دیوبندیوں نے اس مکتوب کے معاملے میں حسین احمد مدنی کی پیروی کرتے ہوے جھوٹ باندھا ہے جس کا کوئی ماخز ہی نہیں۔ اب سیعدی صاحب کی گرفت پر بھوکھلا گے ہیں ۔ اور بات کو وصیت کی طرف لا کر پیش کردہ جھوٹے مکتوب پر مٹی ڈالنا چاہتے ہیں۔ دیوبندیو اگر سچے ہو تو کیوں نہیں اس مکتوب کا ماخز بتا رہے ؟ شیم شیم شیم دیوبندی جھوٹوں کی شیم۔
  3. اس ضمن میں حضرت مولانا اختر مصباحی صاحب کا مضموں بوساطت میثم رضوی صاحب پیش خدمت ہے۔
  4. اسلام علیکم ۔ میرا سوال ہے کہ کیا ہر دیوبندی کافر ہے ؟ اگر کوئی صرف نام کا دیوبندی ہے یعنی اس کو اپنے بڑوں کی کفریہ عبارات کا علم نہیں جیسے کہ آجکل بہت سے افراد صرف اس لیے دیوبندی کہلواتے کہ انکے والدین دیوبندی ہیں یا پھر انہوں نے ناضرہ قرآن دیوبندی مدرسہ یا مسجد میں پڑھا ہے ۔ اس کے علاوہ بھی آجکل نئی نوجوان نسل دیوبندی وہابی اور سنی اختلافات میں عدم دلشسپی کے باعث اپنے بڑوں کی کفریات سے لا علم ہوتی ہے تو ایسی وام عوام کے متعلق ہمارا کیا عقیدہ ہے ۔ براہ کرم اگر کسی مستند سنی عالم کا حوالہ موجود تو ضرور بیان فرمایں ۔ شکریہ۔
  5. کسی وہابی نے اعتراض کیا ہے کہ اگر انبیا علیہم اسلام کو علم غیب ہوتا ہے پھر وحی کا کیا مقصد رہ جاتا ہے ؟؟ اگر حضرت ابراہیم علیہم اسلام کو یہ علم غیب تھا کہ حضرت اسمعیل علیہ اسلام پر چھری پھیرتے وقت اللہ کی طرف سے دنبہ رکھ دیا ھاے گا تو پھر اللہ کی آزمائش پر پورا اترنے کان کیا جواز رہ جاتا ہے اور اگر نہیں علم تھا تو ثابت ہو گیا کہ نبی کو علم غیب نہیں ہوتا۔۔ مندرجہ بالا اعتراضات کے جوابات اس فورم پر میں نے دیکھے تھے اب نہیں مل رہے، براہ مہربانی ان کے جوابات میں میری مدد فرما دیں۔ شکریہ
  6. Hasan Khan

    Aqaid E Ahlesunat- Dawa Aor Ahkaam

    اسلام علیکم میری محترم جناب الطاف حسین سیعدی صاحب سے گزارش ہے کہ عقائد اہل سنت خصوصاَ علم غیب ، حاضر و ناضر ، نور بشر ، غیر اللہ سے مدد اور ختم قل ، دسویں وغیرہ کے متعلق ہمارا دعوی اور نہ ماننے والے پر کیا حکم ہے؟ کیا کوئی مختصر رسالہ کسی عالم اہل سنت کا مجود ہے جس میں صرف دعوی اور حکم بیان کیا گیا ہو؟؟ میری گزارش ہے کہ اپنا قیمتی وقت نکال کر ایک مختصر تحریر سے اس متعلق عوام اہل سنت کو مستفید فرماہیں کیونکہ میری تحقیق کے مطابق ہمارے بہت سے امام و خطیب تک اس بات سے لا علم ہیں کہ ہمارا اپنے عقیدے کے متعلق دعوی کیا ہے اور نہ ماننے والے پر کیا حکم کیا جاے گا۔ اور ایسی لاعلمی اکثر اوقات خواہ مخواہ کی بحث کو جنم دیتی ہے۔ جسے سن کر عوام بھی اپنے عقاید متعلق غلط فہمی کا شکار ہو جاتی ہے۔ مثال کے طور پر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق ہم قیامت تک کل اور بعد قیامت بعض علم غیب کا دعوی کرتے ہیں۔ پھر جب کلی علم غیب کی بات کریں تو ہمارا دعوی مخلوق کے کل علم ہوتا ہے اور اللہ کے بعض کا۔ پھر یہ کہ ہمارے نبی کو علم غیب تدیجاَ عطا کیا گیا جیے جیسے قرآن پاک کی آیات اترتی گئیں۔ پھر حاضر ناضر کے متعلق کہ ہم کس طرح حاضر اور ناضر مانتے ہیں۔ یہ ایسی باتیں ہیں جن کا بالکل صحیح صحیح علم ہونا بہت ضروری ہے۔ اس لیے براہ کرم کچھ وقت نکال کر مختصر مختصر تحریر فرما دیں تو امت پر بہت مہربانی ہو گی۔ شکریہ
  7. طارق جمیل کے بیان اور پھر اس بیان پر ساجد خان دیوبندی کے دفاع کا منہ توڑ جواب حافظ احسن اقبال قادری صاحب نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں دیا ہے۔ میں نے وہ وڈیو کلپ فیس بک پر دیکھا ہے۔ انہوں نے سورت بقراہ کی آہت نمبر 75 کے تحت تفسیر ابن کثیر تفسیر بیضاوی تفسیر جلالین تفسیر مدراک پھر عقائد کی کتاب شرح تحاوی اور ملا علی قاری کی شرح مشکوت سے تورات انجیل اور زبور کو اللہ کا کلام ثابت کیا ہے، فیس بک پر آپ حافظ احسن قادری صاحب لکھ کر ان کو سرچ کر سکتے ہیں۔
  8. جناب پہلی بات یہ کہ دلیل پیش کرنا تو معترض کی زمہ داری ہے۔ اور دوسری بات یہ کہ آپ ہم سے غیر اللہ سے مدد مانگنا ناجائز ہونے کی عضاحت کیسے مانگ سکتے ہیں بجکہ ہمارے نزدیک مدد مانگنا ناجائز نہیں بلکہ جائز ہے۔
  9. دیوبندیوں سے اب کوئی علمی جواب تو بن نہیں رہا اس لیے کبھی مولانا کوکب نورانی اور کبھی دوسرے سنی عالم کے علمی اور ضروری پروگرام کی تصویریں لگا کر جان چھڑا رہیں ہیں۔ ان کے ایسے جواب سے تو یہ ہی سمجھ آتی ہے کہ دیوبندی یہ کہنا چاہتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے علما کی تقلید کی ہے۔ تو میں امید کرتا ہوں کہ اسی تقلید کو قائم رکھتے ہوے کیا طارق جمیل اور اس کا دفاع کرنے والا ساجد خان دیوبندی وغیرہ اس سال میلادالنبی کا جلوس بھی نکالیں گے ؟
  10. اگر احتلام کی عادت زیادہ ہے تو اپنا کھانا کم کریں اور کوشش کرے کہ جو کھایا ہضم کر کے سویا جاے۔ یعنی پیٹ پر کھانے کا بوجھ محسوس نہ کرے۔ وقت پر رفع حاجت کرے۔ سونے سے پہلے انگلی سے اپنے سینے پر دل والی جانب یا عمر فاروق رضی اللہ عنہ لکھے انشا اللہ احتلام سے محفوظ رہے گا۔
  11. جس طرح ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی اسی طرح ہر چمکتا کپڑا ریشم نہیں ہوتا۔ براے مہربانی اعتراض جھاڑنے سے پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ کپڑے کی چمک دیکھ کر اندازہ لگا لینا کہاں کا انصاف ہے۔ حسن ظن رکھا ہوتا تو یہ بھی اندازہ لگایا جا سکتا تھا کہ شائد نور الہی کی برسات ہورہی ہو اور اسی وجہ سے کپڑے میں بھی چمک پید ا ہوگئی ۔ ( اندازہ ہی لگانا ہے نا)
  12. کشمیر خان صاحب اگر میرے الفاظ سے آپ کی دل آزاری ہوئی تو معزرت لیکن ایک عرض بھی کر دوں کہ میں نے آپ پر کوئی الزام نہیں لگایا ایک سوال پوچھا تھا آپ میرے پوسٹ میں لگے سوالیہ نشان بھی دیکھ سکتے ہیں۔ امید کرتا ہوں آپ سمجھ سکیں گے۔ ہم سب کو اب سیعدی صاحب کی پوسٹ کا انتظار کرنا چاہیے۔ انشاء اللہ وہ علمی اور تحقیقی راہنمائی فرمائیں گے۔
  13. کشمیر خان صاحب ۔نیچے اپنے لکھے الفاظ پر غور کریں خود قبول کر رہے ہیں کہ علماء کا یہی عمل اور فقہا کا مزہب ہے تو کیا آپ سمجھتے ہو کہ یہ علماء اور فقہا بغیر دلیل شرعی کے اپنے سے عمل کرتے تھے ؟؟ ٓٓٓٓٓٓٓ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- جھے اس سے کوئ اختلاف نہیں کہ اگر شاتم مرتد خلوص دل سے توبہ کرے تو اسکی دنیاوی توبہ بلا قتل قبول ہے کیونکہ علما کا یہی عمل ہے اور بہت سے فقہا کا بھی یہی مذہب ہے ، مگر جو بات مجھے سمجھ نہیں آئ وہ میں نے پوچھ لی کہ حق العبد کے باقی رہتے کس دلیل شرعی سے ایسا کیا گیا ، تاکہ مجھے اصل وجہ پتہ چلے
  14. کشمیر خان صاحب جزا و سزا کا معاملہ الگ ہے اور قبول ایمان بعد از توبہ ایک الگ معاملہ ہے۔ آپ یہاں دونوں کو مکس کر رہے ہیں قبول ایمان بعد از توبہ کے لیے یہ شرط نہیں کہ جب تک سزا نہ ہوگی توبہ قبول نہ ہوگی۔ جیسے آپ سوچتے ہیں تو کوئی یہ بھی سوچ سکتا ہے کہ اگر سزا پر عمل شروع ہو جاے تو پھر سزا کے ڈر سے کوئی توبہ ہی نہیں کرے گا۔ باقی عیسائوں والے جس واقعہ کا آپ نے زکر کیا وہ بالکل الگ معاملہ ہے، کیونکہ مجھے بتایئں کہ آسیہ مسیح نے کب توبہ کی اور کب اسلام قبول کیا ؟؟
  15. علماء نے جو فرمایا کہ گستاخ رسول کی توبہ قبول نہیں تو یہاں مراد یہ ہے کہ قاضی اسلام کے نزدیک اس کی توبہ قبول نہیں قاضی اسلام گستاخی سے توبہ کرنے پر بھی اس کی مقررہ سزا معاف نہیں کر سکتا۔ لیکن عنداللہ اسکی توبہ قابل قبول ہو گی اور اس کو مسلمان تسلیم کیا جایئگا۔ اس کے ساتھ تمام معاملات مسلمانوں والے کیے جاینگے۔ ہمارے علماء ایسے شخص کو اسی اصول کے مطابق قبول کرتے ہیں اور اس کے ساتھ مسلمانوں والے معاملات بجا لاتے ہیں۔ اس کو سزا دینا حکومت کے قانوں کی زمہ داری ہے اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جس طرح دیگر بہت سے قوانین اور آئیی اصلاحات پر عمل نہیں ہوتا ایسے ہی اس پر عمل نہیں ہو رہا۔ مثال کے طور پر اسلام میں چوری کرنے والے کا ہاتھ کاٹنے کا حکم ہے لیکن ہماری ریاست کے قانون کے مطابق ایسا نہیں ہوتا۔ اور ہمارے علماء کی طرف سے کئی بار سفارشات اور مطالبات کیے جا چکے ہیں کہ تمام معاملات میں مکمل طور پراسللامی قوانین و ظوابط پر عمل درآمد کیا جاے۔ یہ جواب میرے ناقص علم کے مطابق تھا اگر سنیر حضرات کوئی غلطی محسوس کریں تو پیشگی معزرت کرتا ہوں۔
  16. جناب فیصل صاحب سب سے پہلے تو اسکی زمہ داری بنتی ہے جو مسلمانوں کا خلیفہ بنا بیٹھا ہے۔ کہاں ہے ملا عمر ؟؟ کہاں ہے ملا فضل اللہ ؟؟ اپنے آپ کو مجاہدین اسلام کہنے والے برما کیوں نہیں جاتے ؟؟ کیا ان کے نزدیک جہاد کا مطلب مسلمان بچوں اور عورتوں کو مارنا ہے ؟؟ اور ان لوگوں کو مجا ہد ین اسلام ماننے والے تمھارے جیسے لوگ اسن سے برما کے متعلق کیوں نہیں سوال کرتے۔ ؟؟ اور مسلمانوں کا مرکز سعودی عرب کی حکومت کیوں خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ کیا پہلے اس سعودی حکومت کی زمہ داری نہیں بنتی؟؟ پہلے ان لوگوں سے جواب لے لو پھر ہم سے بھی پوچھ لینا۔ اہل سنت نے تو احتجاج شروع کر دیا ہے تم اپنی زمی داریاں کب نبھاو گے ؟؟ دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں گردن ڈال کر دیکھ لیا کرو ۔۔
  17. سعد بھائی وہ کتاب دیوبندی مولوی قاری طیب قاسمی کی لکھی ہوئی ہے۔ کتاب کانام بھی کلمہ طیبہ ہے۔
  18. کلمہ طیبہ دو علیحدہ علیھدہ کلمات کا مجموعہ ہے ۔ 1 لاالہ الا اللہ 2 محمد الرسول اللہ دونوں کلمات قرآن میں علیحدہ علحدہ موجود ہیں ۔ اکٹھے نہیں۔ متقدمین علماؑ نے ان دو کلمات کو اکٹھا کر کہ ایک کر دیا اور کلمہ طیبہ کا نام مشہور ہوا اسی طرح باقی 5 کلمات بھی ترتیب دئے گئے۔ تا کہ مسلمانوں کو بنیادی عقائد پر تربیت ملتی ریے۔ اہل سنت بریلوی تو بدعت حسنہ کے اصول کے مطابق اس ترتیب کو اپنانے میں حق پر ہیں لیکن جو لوگ صرف قرآن و حدیث عمل صحابہ اور باقی سب بدعت کے دعوے دار ہیں ان کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ کس منہ سے کلمہ طیبہ کو اپناے ہوے ہیں۔ ؟؟ سینر ممبرز اگر کوئی غلطی پائیں تو راہنمائی فرما دیں شکریہ۔ حسن خان
  19. ہاہاہا مجھے لگتا ہے اس دیوبندی نے بس اپنے مناظروں کی فاسد تاویلات کا رٹہ لگایا ہوا ہے اس کو سمجھ نہیں آ رہی کہ سوال کیا ہے اور جواب کیا دینا ہے۔ دیوبندی صاحب پہلے اعتراض کو صحیح طرح سمجھ لو پھر جواب دو اور یہاں رٹے سے کام نہہیں چلے گا۔ واقعی اسی وجہ سے تھانوی نے کہا تھاکہ سارے بد فہم اور دب عقل میرے یعنی تھانوی کے حصہ میں آ گئے۔ دیوبدی صاحب موضوع پر رہنا اب اس بد فہم والی بات کا رٹا ہوا جواب دینا نہ شروع کر دینا۔ اگر دینا چاہو تو الگ پوسٹ بنا لینا۔ باقی میں بحث میں مخل ہونے کے لیے معزرت چاہتا ہوں۔ سیعدی صاحب جزاکم اللہ جاری رکھیں۔
  20. جناب علی صاحب دیوبندی نے کہا اور آپ نے مان لیا اور اس سے کوئی حوالہ یا ثبوت مانگنے کی بجائے آپ یہاں چلے آے۔ جناب کوئی بھی دیوبندی وہابی بات کرے تو پہلے اس سے بات کی تصدیق کروایا کریں اس طرح جواب دینے میں آسانی ہوتی ہے۔ ہم کوئی مباح اور مستحب عمل بھی کریں تو یہ لوگ قرآن و حدیث متواتراہ کا مطالبہ کرتے ہیں۔ تو لہزہ ہمیں بھی چاہیے کہ جب یہ لوگ کسی بات پر اعتراض کریں تو ان سے نفی کی دلیل کا مطالبہ کریں۔
×
×
  • Create New...