Jump to content

Riaz Shahid

اراکین
  • کل پوسٹس

    4
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About Riaz Shahid

  • Birthday 01/04/1975

Contact Methods

Profile Information

  • مقام
    Pakistan
  • Interests
    www.imamahmadraza.net

Riaz Shahid's Achievements

Rookie

Rookie (2/14)

  • Conversation Starter
  • First Post
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. محترم جناب ملنگ صاحب آپ کی آخری پوسٹ پڑھی، معلوم ہوا کہ جناب میں ابھی کچھ سمجھنے کی حس باقی ہے، بہت خوشی ہوئی۔اسی بات نے مجھے یہ پوسٹ لکھنے پر مجبور کیا۔وگرنہ جو صفحات آپ نے اپ لوڈ کئے ہیں ان کے متعدد بار شافی جوابات دئیے جا چکے ہیں۔ آپ اگر برا نہ مانیں تو ایک اعتراضات کی مکمل لسٹ یہاں درج فرما دیں تا کہ آپ کونمبروار جوابات دئیے جا سکیں۔ ویسے آپ یہ فرمائیں کہ کہ آپ نے اب تک سیدی اعلٰی حضرت امام احمد رضا کی کون کون سی کتب کا مکمل مطالعہ فرمایا ہے۔۔۔۔ جن لوگوں نے ماضی میں سیدی اعلٰی حضرت کی کتب کا مطالعہ کیا ہے ان کے اکثر اعتراضات خود بخود دور ہوتے گئے۔اس کی بہت بڑی مثال مولانا کوثر نیازی کی ہے جو کہ بہت بڑے عربی دان عالم تھے۔اور ان کا یہ کہنا تھا کہ میں نے اپنی زندگی میں اتنی روٹیاں نہیں کھائیں جتنی کتابیں پڑھی ہیں۔اس لئے مجھے اب کچھ اور پڑھنے کی ضرورت نہیں۔مگر پھر انہیں حکیم محمد موسٰی امرتسری نے سیدی اعلٰی حضرت کے شہرہ ء آفاق مجموعہء فتاوی "فتاویٰ رضویہ"کا مطالعہ کرنے پر رضا مند کیا۔جب انہوں نے پڑھنا شروع کیا تو فتاویٰ رضویہ کے آغاز میں درج خطبہ پڑھا اور پڑھتے ہی انہوں نے فورا مذکورہ﴿حکیم محمد موسٰی امرتسری﴾ کو فون کیا اور کہا کہ میں تو آج تک بھولا ہی ریا، اصل علم تو یہاں ہے اور حقیقت میں طفل مکتب میں آج بنا ہوں۔بعد میں انہوں نے اس بات کا اقرار متعدد کانفرنسوں اور انٹرویوز میں بھی کیا۔ اس لئے آپ سے پہلی گزارش یہی ہے کہ کسی کی من گھڑت باتوں پر کان دھرنے سے بہتر ہے کہ آپ ان کی کتب کا ازخود مطالعہ فرمائیں۔کسی ایک پیراگراف میںسے صرف ایک جملہ لکھ دینے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ"لا تقربوالصلٰوة"﴿نماز کے قریب نہ جاو﴾ لکھ دیا جائے اور "وانتم سکٰریٰ"﴿جب تم نشے کی حالت میں ہو﴾ چھوڑ دیا جائے۔اعتراضات کرنے والے عموما ایسا ہی کرتے ہیں۔لہذا امید ہے کہ آپ ازخود تحقیق کریں گے۔ آپ کی تحریر سے معلوم ہوتا ہے کہ شاید آپ کے ذہن میں سیدی اعلٰی حضرت کا شیعوں کے بارے میں موقف واضح نہیں ہے تو اس سلسلے میں گزارش ہے کہ آپ سیدی اعلٰی حضرت کی درج ذیل کتب کا مطالعہ فرمائیں تو ذہن صاف ہو جائے گا ان شآء اللہ۔ http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/a...afzah/index.htm http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/a..._dari/index.htm http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/a...laina/index.htm ویسے بھی عالم اسلام کی ایک ایسی شخصیت جس کے علم پر دنیا بھی علماء حیران و ششدر ہیں اس پر ایسے اعتراضات ہوا ہی کرتے ہیں لیکن آپ جیسے افراد کو معترضین کی بات پر بلا تحقیق کان دھرنا بہت ہی افسوس کی بات ہے۔ امام احمد رضا پر تاحال تینتس ۳۳ پی ایچ ڈی ڈگریز رجسٹرڈ ہو چکی ہیں جن میں انیس ۱۹ ڈگریز جاری بھی کی جا چکی ہیں۔آپ ان پی ایچ ڈی مقالات کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ دنیا بھر میں ریسرچ اسکالرز کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جن کتب کے اوپر آپ نے حوالے دئیے ہیں وہ بھی اگر آپ مکمل مطالعہ فرما لیں تو بہتر ہے۔ان کے لئے لنک درج ذیل ہے۔ http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/a...islam/index.htm http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/a...iimah/index.htm اگر کتاب میں سے کوئی بات سمجھ نہ آئے تو مجھ سے رابطہ فرمائیں [email protected] ya [email protected] ان شآء اللہ آپ کی تشفی کر دی جائے گی۔ والسلام
  2. Alhamdulillah, AlahazratNetwork.org aim to bring online all the books of Alahazrat and other research work done on Alahazrat Mujadid Imam Ahmad Raza. So far 109 books of Alahazrat are available there and this number is on increase day by day. Similary the greatest encyclopedia of Fiqah Hanafi "Fatawa Razaviah" is also being brought online, so that it could be in reach in any part of the world. Currently 8 volumes are there, more will be soon, In Sha Allah. Was Salam
  3. Riaz Shahid

    www.alahazratnetwork.org

    Assalam-o-Alaikum, This is a newly started website. Alhamdulillah it has uploaded 57 books of Alahazrat, 240 Articles on Alahazrat, Fatawa Razaviah Vol. 1 Complete. Arabic & English books regarding Alahazrat Mujaddid Imam Ahmad Raza. Please visit and forward to your near and dear ones. Alahazrat Mujaddid Imam Ahmad Raza Wassalam
  4. Riaz Shahid

    www.imamahmadraza.net

    Please visit above said website and send your comments at [email protected]
×
×
  • Create New...