AqeelAhmedWaqas

Moderator
  • Content count

    427
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    75

AqeelAhmedWaqas last won the day on April 25

AqeelAhmedWaqas had the most liked content!

Community Reputation

201 Excellent

About AqeelAhmedWaqas

  • Rank
    Makki Member

Contact Methods

  • MSN
    [email protected]

Profile Information

  • Gender
    Male
  • Location
    Pakistan

Previous Fields

  • Madhab
    Hanafi

Recent Profile Visitors

291 profile views
  1. محترم بھائی صاحِب!۔ علامہ غُلامِ رسول سعیدی صاحب نوّر اللہ تعالیٰ مرقدہ نے اپنی کئی کتب میں متعدد مقامات پر امرِ زیرِ بحث کا اقرار فرمایا ہے۔ مثال کے طور پر انکی دو کتابوں سے یہ پیشِ خدمت ہے۔ بھائی صاحِب!۔ عقیدۂ علمِ غیب کے متعلق چند امور کا سمجھنا ضروری ہے۔ انکا مختصر بیان نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔ آپکو کسی بدمذہب سے نہ بحث کی ضرورت ہے اور نہ اسکین پیجز دکھانے کی، بلکہ بوقتِ ضرورت انہیں اسلامی محفل فورم پر مدعو کریں۔
  2. محترم بھائی صاحِب!۔ اونٹ اپنی حقیقت میں شیطان یا شیطان میں سے نہیں ہے (جسکے دلائل امیجز میں ملاحظہ فرمائیں)۔ اس لیے جہاں اونٹ کو شیطان یا شیطان میں سے کہا گیا ہے وہاں اونٹ کے مزاج کی سرکشی وغیرہ کی طرف اشارہ ہے۔ اور جہاں اونٹ کے شیطان یا شیطان میں سے ہونے کی نفی ہے، وہاں اونٹ کی حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسا کہا گیا ہے۔ اور ’’پیدا ہونا‘‘ سے متعلق تفصیل نیچے والے امیج میں ملاحظہ ہو۔ اللہ عزوجل مجھے اور آپکو علم سیکھنے کی توفیق بخشے (آمین بجاہ النبی الامین ﷺ)۔