Jump to content

AqeelAhmedWaqas

مدیر
  • کل پوسٹس

    463
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    107

سب کچھ AqeelAhmedWaqas نے پوسٹ کیا

  1. Salaam Brother! Is problem ko medical ki language mein "Post-Micturition Dribble" kehty hein. (nachez MBBS ka student hy,is liy yi bta raha hy) Yi masla mard hazraat mein aam hy. Is k khatma ya (agar mukammal khtam na ho saky tu kafi hd tk kam krny k liy) Doctors ny kuch exercises btaai hein, jinko "kegel exercises" ya "pelvic floor exercises" ka naam diya jata hy. nechy diy huy image sy Apko un exercises k baary mein pta chal sky ga: mazeed malomaat k liy kisi achy doctor (physician ya physiotherapist) sy rujoo krein. Doctor apko khas arsy k liy yi exercises (ya jo wo munasib samjhy) krny k liy btaaey ga. اللہ پاک apko shifaa-e-kamila ataa frmaey!
  2. چونکہ تصاویر سائز میں چھوٹی ہیں ، اس لیے ہو سکتا ہے کہ پڑھنے میں دِقت کا سامنا ہو ۔ آپ پورے ویب پیج کا سائز تبدیل کر سکتے ہیں ، جس کے لیے کی بورڈ شارٹ کٹ یہ ہیں: ۔ Ctrl plus + : سائز زیادہ کرنے کے لیے Ctrl plus - : سائز کم کرنے کے لیے
  3. Kia aesi bhains (buffalo) ki qurbani jaiz hy jo aankhon sy na-beena (blind) aor gaabhan (pregnant) ho? agar qurbani jaiz nahi hy tu kia aesi bhains ko (bgher niyyat-e-qurbani) zibah kr k khana jaiz hy? (Please answer this question according to Hanafi Fiqh with reference)
  4. دیوبندی وھابی شور مچاتے پھرتے ہیں کہ "جو کام قرونِ ثلثہ میں نہیں ہوا ، وہ بالکل ناجائز ہے" ۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ "اِن کے قطب ربانی" رشید احمد گنگوہی نے اس سلسلے میں کیا کہا ہے: ۔ دیکھا آپ نے کہ گنگوہی صاحب نے کیا کہا لیکن اب آپ ان خبیث وھابیوں کا دوسرا چہرہ بھی دیکھئے مقامِ حیرت ہے کہ ابھی انہوں نے قرونِ ثلثہ کی قید خود ہٹائی تھی مگر اب خود ہی اُسی قرونِ ثلثہ میں سے ثبوت طلب کرنے لگے واقعی ایسا ہوتا ہے جب دل بُغض و حسد کی آگ میں جل رہا ہو تو ایسے بدبخت ذکرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو (معاذ اللہ عزوجل) روکنے کیلئےاپنی ناکام کوشش کرتے ہیں ہم جب کہتے ہیں کہ معمولاتِ اہل سنت و جماعت عُرف میں رائج و پسندیدہ ہیں تو نجدی اس کا صریحََا انکار کرتے ہیں مگر ان کے شَیخِ کُل کا اُصول بھی دیکھ لیجئے اگر ہم یہ کہیں کہ معمولاتِ اہل سنت و جماعت اِس لِحاظ سے بھی جائز ہیں کہ شریعتِ مطہرہ میں ان سے کہیں منع نہیں کیا گیا تو نجدی یہ بات بھی نہیں مانتے ، شاید اپنے گنگوہی کی نیچے دی ہوئی بات مان لیں! ۔ اگر بفرضِ محال معمولاتِ اہل سنت و جماعت کا ثبوت قرآن و سنت سے نہ ملے تو بھی اِن اُمور کے خیر پر مبنی ہونے کا کون ذی ہوش اِنکار کرے گا۔ دیکھئے خود گنگوہی نے اس سے ملتی جلتی بات کہی ہے مگر اِن نجدیوں کی عقل ہی ماری گئی ہے ان کے اصول سب ہمارے لیے ہیں ، خود یہ جو کچھ کرتے پھریں ، وہ بالکل ٹھیک ہوتا ہے !!!! مثلا واقعی جب اللہ تعالٰی اور اس کے محبوبِ کریم علیہِ التحیۃ و التسلیم کی بارگاہ میں گستاخیاں کریں گے تو انجام یہی ہوگا ہم اپنے دل و جان سے پیارے آقا و مولا تاجدارِ مدینہ حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد مبارک کی خوشی میں محفل سجاتے ہیں تو سب سے زیادہ جَلن اسی نجدی ٹولے کو ہوتی ہے ۔ اب گنگوہی کو دیکھئے حیف صد حیف کہ اپنے دنیاوی رشتوں (جن سے آخرت میں ویسے ہی جدا ہوناہے) کی خاطر سب کچھ جائز اور اس جگہ اس کام کا ثبوت بھی طلب نہ کیا ، مگر جیسے ہی معاملہ رسول اللہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اور ذکر پاک کا آیا، جھٹ سے "ناجائز ، حرام ، بدعت" کا فتوی جاری کر دیا !! ۔ ہم اگر کسی مقام کو کسی بزرگ ہستی سے نسبت کی وجہ سے شریف کہہ دیں تو مشرک و بدعتی کہلائیں ، مگر گنگوہی کو بھی دیکھتے چلیں سُنی اگر کسی اسلامی عزت کی حامل شخصیت کے ہاتھ پاؤں چوم لے تو بدعتی کہلائے اور نجدی اس کے پیچھے پڑ جائیں مگر گنگوہی کی بھی سنتے چلو! ۔ خود دیکھا آپ نے کہ گنگوہی نے قیام کو بھی درست مان لیا۔ لیکن اگر صُورت ہوتی تعظیمِ نبی پاک علیہ الصلوۃ و السلام کی تو اس گنگوہی سے "ناجائز ہے" کا جواب ملتا !! ۔ سنی اگر زیارتِ قبورِ اولیاء کرام کو جائے تو نجدی فوراََ "لا تشد الرحال" والی حدیث کا خود ساختہ مفہوم بنا کر لے آتے ہیں اور سنیوں کو قبوری، قبر پرست تک کہہ دیتے ہیں مگر اُن کو شاید اپنے گنگوہی کا پتہ نہیں ہے یہ چند باتیں اِن نجدیوں کے تضاد کے بارے میں ہیں۔ اگر اِن گستاخانِ رسول کی اس جیسی دیگر مثالیں بھی لکھنے پڑ جائیں تو دفتروں کے دفتر ان کے کرتوتوں سے بھر جائیں گے مگر اِنکے مکر و فریب پھر بھی باقی رہیں گے۔ خود بھی اِن دُشمنانِ اسلام سے بچیں اور جہاں تک ہو سکے اپنے ساتھ والوں کو بھی اِن مکاروں کے دامِ تزویر سے بچائیں
  5. Please help me how to delete your post in Islami Mehfil? (for example, I have posted something in any forum section on IslamiMehfil and now I want to delete that post.But how? )
  6. ہم پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ ہم خواہ مخواہ اور ناحق طریق پر دیوبندیوں اہلحدیثوں وھابیوں نجدیوں کی مذہبی مقدس کتاب یعنی تقویت الایمان کی عبارات کو خلافِ اسلام جانتے اور مانتے ہیں۔ مثلاََ تقویت الایمان کی ایک کفریہ عبارت یہ بھی ہے "میں (یعنی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم) بھی مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں" (معاذ اللہ من ذلک) اب یہ دیکھتے ہیں کہ خود نجدیوں کے علماء کے نزدیک ایسے عقیدے کا کیا مقام ہے نیچے والی تصویر میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ مصنفِ کتاب نے اپنے نجدی ہونے کی گواہی دی ہے یہ ہے حقیقت ان وہابیوں کی۔ یہ بہت بڑے مکار اور دغاباز ہیں ۔ انکی چال اس طرح سمجھیں جب اپنا اُلو سیدھا کرنا ہو تو عوام کو اپنے "شاہ شہید" کے قصے سناتے نہیں تھکتے جب سنی علماۓ ذیشان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے سِوا کوئی چارہ نہ ہو تو یہاں تک کہنے سے نہیں شرماتے کہ "اسمٰعیل دہلوی ہمارا عالم نہیں ہے" ۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ایک اور بات یہ بھی سامنے آئی کہ تقویت الایمان نامی بدنامِ زمانہ کتاب درحقیقت تفویت الایمان ہے
  7. Is fatwa ko ba-ghaor mulahza frmaaen aor apny ap, apny khandaan, apny rishtadaaron aor doston wghera ko aesy na-jaiz kaam sy bachaaen!
×
×
  • Create New...