Jump to content

AqeelAhmedWaqas

مدیر
  • کل پوسٹس

    463
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    107

سب کچھ AqeelAhmedWaqas نے پوسٹ کیا

  1. علامہ عبدالمصطفیٰ اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے حوالے سے جواب پیشِ خدمت ہے۔ علامہ الیاس قادری دامت برکاتھم العالیہ کی کتاب کا حوالہ دیجئے جس میں انہوں نے ایسا لکھا ہو۔
  2. رسالہ (از امام احمد رضا خان ماتریدی حنفی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)۔ نِعم الزّاد لِرَوم الضاد (ضاد پڑھنے کا بہترین طریقہ) رسالہ (از امام احمد رضا خان ماتریدی حنفی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) الجام الصّاد عن سُنن الضّاد۱۳۱۷ھ (ضاد کے طریقوں سے روکنے والے منہ میں لگام دینا)
  3. محترم بھائی صاحِب!۔ علامہ غُلامِ رسول سعیدی صاحب نوّر اللہ تعالیٰ مرقدہ نے اپنی کئی کتب میں متعدد مقامات پر امرِ زیرِ بحث کا اقرار فرمایا ہے۔ مثال کے طور پر انکی دو کتابوں سے یہ پیشِ خدمت ہے۔ بھائی صاحِب!۔ عقیدۂ علمِ غیب کے متعلق چند امور کا سمجھنا ضروری ہے۔ انکا مختصر بیان نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔ آپکو کسی بدمذہب سے نہ بحث کی ضرورت ہے اور نہ اسکین پیجز دکھانے کی، بلکہ بوقتِ ضرورت انہیں اسلامی محفل فورم پر مدعو کریں۔
  4. محترم بھائی صاحِب!۔ اونٹ اپنی حقیقت میں شیطان یا شیطان میں سے نہیں ہے (جسکے دلائل امیجز میں ملاحظہ فرمائیں)۔ اس لیے جہاں اونٹ کو شیطان یا شیطان میں سے کہا گیا ہے وہاں اونٹ کے مزاج کی سرکشی وغیرہ کی طرف اشارہ ہے۔ اور جہاں اونٹ کے شیطان یا شیطان میں سے ہونے کی نفی ہے، وہاں اونٹ کی حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسا کہا گیا ہے۔ اور ’’پیدا ہونا‘‘ سے متعلق تفصیل نیچے والے امیج میں ملاحظہ ہو۔ اللہ عزوجل مجھے اور آپکو علم سیکھنے کی توفیق بخشے (آمین بجاہ النبی الامین ﷺ)۔
×
×
  • Create New...