Jump to content

AqeelAhmedWaqas

مدیر
  • کل پوسٹس

    463
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    107

سب کچھ AqeelAhmedWaqas نے پوسٹ کیا

  1. کتاب: مرد اور عورت کی نماز میں فرق (احادیث مبارکہ کی روشنی میں)۔ Read Online آن لائن مطالعہ Download (PDF File Size: 13.7 MB) مفت ڈاؤن لوڈ
  2. اس مسئلہ کی کافی تفصیل ہے اور کئی جہتیں ہیں (جواب میں چند اور پہلو بھی زیر بحث آئے ہیں تاکہ کوئی اشکال نہ رہے)۔ اجمالاََ عرض ہے:۔ ضرور گناہ گار ہوگا کیونکہ وہ بدستور صاحب نصاب ہے۔ اسکی تفصیل کیلئے بہار شریعت حصہ ۵ (زکوۃ) اور حصہ ۱۵ (قربانی) کا مطالعہ فرمائیں۔ اس صورت میں بھی قربانی کرنا لازم ہے (اگر دیگر شرائط قربانی پائی جائیں)۔ فقر سے بچنے کیلئے کوئی بھی جائز راستہ استعمال کریں۔ مثلاََ چھوٹے جانور کی بجائے کسی بڑے جانور میں حصہ لے لیں (کیونکہ عموماََ بڑے جانور میں حصہ سستا ہوتا ہے)۔ یا قرض لیکر قربانی کریں، یا دونوں صورتوں کے اشتراک سے وغیرہ۔ اللہ عزوجل ہمیں دین کو سمجھنے اور اس پر کھلے دل سے عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
  3. (1) کتاب: توثیقِ صاحبین آن لائن مطالعہ:۔ https://archive.org/details/ToseeqESahibeen ڈاؤن لوڈ:۔ https://archive.org/download/ToseeqESahibeen/Toseeq-e-Sahibeen.pdf (2) (3)
  4. آن لائن مطالعہ ، ڈاؤن لوڈ https://www.slideshare.net/themrtariq/qawali-ki-shariat-hasiat-by-ata-muhammad-bandyalvi?from_action=save
×
×
  • Create New...