Jump to content

Sher-e-Raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    131
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    10

پوسٹس ںے Sher-e-Raza کیا

  1. Subhan Allahhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh

     

    Naara-e-Risalat Ya Rasullah sallaho alehe wassalam

     

    Bhai Bohat Maza Aaya Parh Kar Khub Gorr Se Parha Wallah Main Bohat Khush Hua Is Risale Ko Sab Jaga Share Karu Ga Insha Allah

     

    Bhai Agar Is Munazre Ki Video Banai Gai Thi To Barah-e-Karam Share Ki Jiye Taake Rafziyat Be Naqab Ho Sake Q Ke Haal Me Hi Pakistan Hyderabad Me Kutte Kanjar Rafzio Ne Faruq-e-Aazam r.a. Ke Naam Ka Putla Nazr-e-Atish Kiya Hai Or Rafzi Hamare Bhaio Ko Gumrah Karne Me Sar Garam Hai...

     

    Punjab Or Karachi Ke Bohat Bhole Bhale Sunni Bhai Inke Dhoke Me Aa Kar Apna Bera Garak Kar Rahe Hain...

     

    Barah-e-Karam Agar Video Possible Hai To Share Ki Jiye...

    Jazak Allahu Kasiran Khaira

    Al Madad Ya Rasullah sallaho alehe wassalam

    • Like 1
  2. Jazak Allahu Khaira Bhai Mujhe Bhi Ye Chahye Thi...

     

    Bhai Agar Apko Problem Na Hoto Plz Ap Ne Jo Naimat Ul Kubra Ke Scan Pages' Lagaye To Is Book Ka Title Page Aur Jo Pages Ap Ne Hum Se Share Kiye To In Me "Sidiq-e-Akbar r.a. Faruq-e-Aazam r.a. Usman Zun Norain r.a. Or Muala Ali r.a. Ke Woh Qol-o-Farman Milad Par Hight Lights Kar Dein Bohat Shukariya...

  3. Matlab Hum Tibri Ko Shiya Keh Sakte Hain?

     

    Iske Elawa Abdul Aziz Mohadees Dehalvi Alehe Rehma Ne Tohfa Me Likha Hai Rafzi Hazrat Tareekh-e-Tibri Se Istadlal Karte Hain Magar Usme Shiyat Ka Koi Sabut Nahi Balke Rafzi Hazrat Mohammad Bin Rustam Tibri Ki Tareekh Bata Kar Sunnio Par Hujjat Banate Hain...

     

    Mohammad Bin Jareer Tibri

    Mohammad Bin Rustam Jareer Tibri (Shiite)

     

    Iske Elawa Rafzio Ki Site Par Tehqeeq Jo Maine Ki To Iska Sabut Bhi Mila Magar Is Post Reply Me Mujhe Picture Lagani Nahi Aati Barah-e-Karam Woh Bata Dein To Main Woh Sabut Laga Doon Or Shah Sahab Ki Book Ka Bhi.

  4. Najdi Ne Double Game Khela Hai 2 Alag Tarah Ka Sawal Kar Ke...!!!

     

    1st: Aala Hazrat r.t.a. Ne Farmaya Ke Jo Shaks Syeduna Abdul Qadir Jeelani r.a. Ke Ahkam Ko Nahi Manta Usne Apni Dunia-o-Aakhirat Barbad Kar Li...

     

    Fatawa Rizvia Jild 3

     

    2nd: Imam Ghous Ul Aazam r.a. Ne Sarkar sallato salam Ki Wiladat Ka Din 10 Moharram Likha Hai Apni Kitab Me.

    Ghanyat Al Talibeen Jild 2 Nashir Beroot

     

    Lehaza Brailvio Ne Apni Dunia-o-Akhirat Kharab Kar Li...

     

    Plz Anser This One...!!!

  5. شیعوں کی کتاب الذریعہ الی تصانیف شیعہ ایک ایسی کتاب ہےجو صرف اور صرف شیعوں مصنفین کے مختصر حالات اور انکی تصانیف کے بارے میں لکھی گئی ہے۔ابن الحدید تشیع پسند آدمی تھا اسی لیے صاحب الذریعہ نے ان کے حالات اپنے کتاب میں درج کیے ہیں۔اگر ابن ابی الحدید سنی ہوتا تو صاحب الذریعہ اس کے حالات کبھی نہ لکھتا۔

     

    ترجمہ: نہج البلاغہ کی شرح جسے ابن حدید معتزلی نے لکھا۔یہ شارح مدائن میں ۵۸۶ھ میں پید ا ہوئے اور ۶۵

    ۵ کو بغداد میں فوت ہوا۔ اس کی بیس جلدیں ہیں ۱۲۷۰ عیسوی تہران میں یہ شرح دو جلدوں میں چھپی پھر مصر اور دوسرے شہروں میں کئی مرتبہ چھپی۔ یہ شرح ابن حدید نے اپنے دور کے ایک شیعہ وزیر مویدالدین ابی طالب محمدکے حکم پر لکھی۔جو ابن العلقمی کے لقب سے مشہور تھا۔مصنف (ابن حدید) نے وزیر موصوف کو اس کتاب کی روایت کی بھی اجازت دی۔میں نے اس اجازت نامہ کی تحریر خود مکتبہ فاضلیہ میں دیکھی۔یہ اس وقت کی بات ہے کہ مکتبہ فاضلیہ ابھی قائم تھا ہو سکتا ہے کہ اس مکتبہ کی بربادی سے کچھ عرصہ پہلے یہ منتقل ہوکر مکتبہ رضویہ میں چلی گئی ہو۔ اسی طرح ابن حدید نے وزیر ابن العلقمی کی فرمایش پر سات مشہور قصیدے بھی لکھے جو ۱۳۱۷ میں ایران میں طبع ہوئے میں نے وہ نسخہ بھی دیکھا کہ جس پر ابن العلقمی کی تحریر تھی۔یہ نسخہ علامہ شیخ سماوی کے مکتبہ میں تھا۔

     

    شیعہ کتاب: الذریعہ الی تصانیف الشیعہ جلد ۱۴ صفحہ ۱۵۸

     

     

    ابن ابی الحدید نے شرح نہج البلاغہ شیعہ وزیر ابن العلقمی کے کہنے پر لکھی تھی۔شیعہ کتاب الکنی و القاب سے اس بات کا ثبوت:ترجمہ:عزالدین عبدالحمید بن محمد بن الحسین بن ابی الحدید المدائنی الفاضل الادیب المورخ الحکیم الشاعر نہج البلاغہ کا شارح ہے۔اور سات مشہور قصیدوں کا قائل ہے مذہب کے اعتبار سے معتزلہ تھا جیسا کہ اپنے بارے میں خود اسے معتزلہ ہونے کا اقرار ہے او ر یہ اقر ار انہوں نے ایک قصیدہ میں کہا ۔جو اس نے حضرت علی رضہ کے شان میں کہا اور میں اپنے آپ کو معتزلہ سمجھتا ہوں اور میں علی رضہ شیر خدا کی وجہ سے ہر شیعہ کہلانے والے کو دوست رکھتا ہوں۔شیعہ کتاب:الکنی و القاب مصنف عباس قمی جلد ۱ صفحہ ابن ابی الحدید باوجود معتزلی ہونے کے تشیع کو پسند کرنا اس کی وجہ یہ تھی کہ ابن ابی الحدید جن لوگوں میں زندگی بسر کررہا تھا وہ معتزلی ہوتے ہوئے تشیع کو اپنائے ہوئے تھے بلکہ تشیع ان کی ضرورت تھا اس کا ثبوت ابن الحدید کے مقدمے میں واضح لکھا ہوئاہے۔جس کی تحقیق ابو الفضل ابراھیم نے کی ہے۔ترجمہ:ابن حدید مدائن میں پیدا ہوئے ۔اس کا سن پیدائش ۵۸۶ھ ہے ۔اور مدائن میں پرورش پائی اور اسی کے شیوخ سے استفادہ کی

    ا۔ اور مذہب کلامیہ پڑھا۔پھر اعتزال کی طرف پلٹ گیا۔ان دنوں اہل مدائن میں شیعت غالب تھی۔اور اس بارے میں غلو اور ادھر ادھر کی بہت سی باتیں ان میں موجود تھیں اس نےبھی ان شیعوں جیسی روش اختیار کی۔اور ان کے مذہب کو اپنایا ابن حدید نے علویات نامی مشہور قصیدے بھی لکھے۔جن میں اہل مدائن کے معتقدات بھی بیان کیے۔ان میں اس نے غلو بھی کیااور تشیع کا اظہار بھی ان قصائد میں بہت سے اشعار میں مذہب اعتزال کا اعتراف میں اظہار کیا اسی کا ان قصائد کے بارے میں ایک شعر بھی ہے۔میں اپنے آپ کو معتزلہ سمجھتا ہوں اور میں علی رضہ شیر خدا کی وجہ سے ہر شیعہ کہلانے والے کو دوست رکھتا ہوں۔

     

    مقدمہ ابن حدید تحقیق ابو الفضل ابراہیم جلد ۱ صفحہ ۱۴

     

×
×
  • Create New...