Jump to content

munshi8181

اراکین
  • کل پوسٹس

    11
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ munshi8181 نے پوسٹ کیا

  1. دیکھو جناب ھم تو عوام ھے اگر ھم لوگ حوالہ نہ بھی پیش کرے تو ھم پر آپ پاگلو کی طرح حوالہ نھی مانگ سکتے آپ مولوی لوگ ھو یہ ویب ساءیٹ اور چینل چلاتے ھو آپ کے پاس ھم سے زیادہ حوالے ھے اسلءے آپ سے صحابہ کی گیاروی کے بارے میں سوال کیا تھا .....کویء بات نھی بھای معاف کرنا لیکن میں سمجھا کہ ھمارا ایمان ھے کے محمد علیہ السلام جب عالم الغیب ھے تو صحابہ کو وصیت تو کر ھی گءے ھوگے کے میرے بعد عبد القادر آءےگا تب تک تمھارے نام کی گیاروی نھی منای جاءےگی اسکے آنے کے بعد ھی مناءے جاءےگی........مجھے یہ امید تھی کے آپ ایسا کوی جواب دیگے لیکن کویء بات نھی میں معافی مانگتا ھو اور آپ اپنی جیت کی خوشیا مناوء ....بس خوش ھو گءے نا آپ بس مجھے جو جواب چاھءے تھا وہ مل گیا ہے یھا آکر کے گیارو کا صرف اور صرف نام ھی بدلہ ھے ایصال ثواب نہ کے صرف عبد القادر ر.ع کے لءے ایصال ........ھا ھمکو ھر سوال پوچھنے کا حق ھے کیو کے ھم عوام ھے جب ضرورت پڑےگی تب واپس آءےگے......جزاء ک اللہ دعاء میں یاد........آپ کو مزا آیا یا نھی؟؟؟؟؟؟ھا ھا ہا ہا
  2. دیکھو نا خود یو طیوب پر جا کر کیا پاگلو کی طرح حوالہ حوالہ کرتی ھو ھم لوگ دیکھ رھے ھے اور دیکھ چکے ھے لکھو یو طیوب پر گیاروی شریف اور جتنے بھی ویدیو نظر آءے دیکھ لے حوالہ مل جاءےگا یھا پاگل کی طرح چلانے سے تو سچا نھی ھو جاءےگا......بلکہ میرے دوست لوگ کھ رھے ھے کے کوءی پاگل لگ رھا ھے
  3. خود دھوندھو اور دیکھو. یھا میں اکیلہ بندہ نھی ھو میرے ساتھ فیکٹری میں کام کرنے والے دوسرے دس بندے ھے جو موبائل انٹرنیٹ پر دیکھ چکے ھے اسلءے ان لوگوں نے مجھ سے یہ سوال پوچھا تھا کہ ھم لوگ شیخ عبد القادر ر.ع کے لءے تو گیاروی مناتے ھے مگر کسی صحابہ ر.ع کا نام پر کیو نھی منایا جاتا؟ تو میں نے کھا تھا کے میں اسکا جواب پوچھ کے بتاؤگا....مگر مدنی چینل والو نے مجھے جواب دینے سے منع کر دیا.تو وہ لوگ مجھسے کھنے لگے کے اسکا جواب تمھے ملیگا ھی نھی کیو کے کسی بھی حدیث میں واضح نھی ھے کے آپ علہ السلام نے کسی کو وصیت یا نصیحت کی ھو کے میرے جانے کے بعد ایک بندہ آءےگا تو اسکے نام پر تم گیاروی منانا....اور اس میں تم میرے صحابہ کا نام لے لینا تو چلیگا......یہ ان لوگو کا کھنا ھے میرا نھی........اس وجہ سے میں کوئ ایسی حدیث دھوندھ رھا ھو جس میں اس گیاروی کا خاص اھتمام سے ذکر ھو اور ان لوگو کو دیکھا دو کے آگے سے ھم کو بولے نھی اگر ......اور ھا ایصال ثواب کے بارے میں تو وہ بھی متفق ھے ھم سے مگر ایسی جس میں ایسا اھتمام وہ دھودھ رھا ھو جسکا صحیح حدیث اور جواب پانچ دن سے مل نہی رھا ھے.......اور ھا آج تک میں بھی اور میرے ساتھ کام کرنے والے سبھی یھی سمجھ رھے تھے کے گیاروی کا مطلب شیخ امام اعظم ر.ع کاایصال ثواب اور ساتھ سارے مسلمانوں کو یاد کر لینا...........جزاءک اللہ محربانی کرکے کوئ حدیث گیاروی کی ھو تو پوست کرنا جزاءک اللہ
  4. چلو میں جھوتھا ھو .....مگر یو طیوب پر دکھایء جانے والے ویدیو جو دعوتےاسلامی.نیٹ اور مدنی چینل والو کے ھے کیا وہ ویدیو بھی جھوتھے ھے؟
  5. ھم اصل سوال سے بھٹک رھے ھے. اصل سوال جو ھم صحابہ ر.ع کے لءے یا انکے نام سے گیاروی شریف کیو نھی مناتے اور صرف اور صرف عبد القادر ر.ع کے نام سے ھی مناتے ھے کیو کیو اور کیو؟ اگر آپ علیہ اسلام نے عبد القادر ر.ع کے بارے میں سپیشیل کوی حدیث ھو تو محربانی کرکے پوست کرے......حدیث
  6. آپ خود سرچ کرو گوگل پر اور دیکھو.....گیاروی کا انکار کرنے والا.........بھت کچ لکھا ھوا ھے ان سے نکاح ناجاءز ھے اور نماز نھی پڑھ سکتے وغیرہ وغیرہ.......
  7. بخاری شریف کے ختم کا انکار کرنے والا کافر نھی ھے یہ فتوای ھے ان دیوبندیوں کا اور ھمارا رضویہ فتواء کھتا ھے کے گیاروی شریف کا انکار کرنے والا کافر ھے.کیو؟
  8. حضرات آپ کسی بھی جگھہ جا کر یہ پوچھو کہ گیاروی شریف کیا ھے؟ تو اسکا جواب ملیگا امام اعظم عبد القادر جلانی.....تھیک ھے.....کیو کسی نے یہ نھی کھا کے گیاروی کا مطلب حضرت ابو بکر صدیق،عمر،عثمان،علی،حسن،حسین وغیرہ رضوان اللہ اجمعین.....کا نام کیو نھی آتا ؟ یا انکے نام پر کیو نھی منایا جاتا؟
  9. میرے دوست اس مضمون میں تو ایصال ثواب کے بارے میں لکھا ہے .....اور میرا سوال صحابہ کی گیاروی منانے کا ہے.
  10. درود پڑھنا گناہ نھی ہے بلکے درود پڑھنے کو واجب یا سنت سمجنا گناہ ہے اور بدعت ھے....یعنی کے محمد ص...نے اگر اسکو سنت کھا ھے اور ھم لوگ اسکو واجب سمجتے ھو تو یہ عمل گناہ میں شامل ھوگا
  11. munshi8181

    Gyarvi Sharif

    Why we are not celebrate gyarvi shariff for sahaba r.a.?
  12. why we are not celebrate gyarvi sharif for sahaba r.a?ھم لوگ صحابہ ر.ع کی گیاروی کیو نہی مناتے؟

×
×
  • Create New...