Jump to content

Syed_Muhammad_Ali

اراکین
  • کل پوسٹس

    209
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    27

سب کچھ Syed_Muhammad_Ali نے پوسٹ کیا

  1. سلام کے جواب میں ومغفرته کے اضافہ پر چالیس نیکیوں کی بشارت والی حدیث ضعیف ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ والی حدیث کی صحت حسن ہے۔
  2. Zulfi Bhai aap ye sawal pehle bi puchh chukay hain aur iska jawab bi dia ja chuka hai. Ye link dekh len http://www.islamimehfil.com/topic/20852-qabar-me-tumhara-bhai-salam-ka-jawab-deta-hai-required/
  3. سلام کے جواب میں ومغفرته کے اضافہ پر چالیس نیکیوں کی بشارت والی حدیث ضعیف ہے۔ شعب الایمان میں حدیث موجود ہے کہ ایک آدمی نے کہا، السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته و مغفرته تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے اسے ڈانٹا کہ وبرکاته تک کہنا کافی تھا۔ ____________________________________________________
  4. و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماشأاللہ بہت عمدہ لکھا ہے۔ اللہ تعالٰی آپ کی دین کی خدمت قبول فرمائے۔ آمین
  5. حوالہ نمبر 5 نہیں مل سکا۔ باقی حوالہ جات الحمدللہ مل گئے ہیں۔ حوالہ نمبر 6 حوالہ نمبر 7 حوالہ نمبر 8
  6. http://www.islamimehfil.com/topic/19570-%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%82-%DA%A9%D9%84-%D9%86%DB%92-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%DA%A9%D9%84-%D8%A8%D9%86%D8%A7-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%94%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%B5%D8%B7%D9%81%DB%8C-%EF%B7%BA/ Ye topic prh len... Surah Jinn ayat 21 ki tafseer post no. 4 mein mojud hai.
  7. 1. mairi ummat buto ki pooja nahe karay gee (shirk e akbar) albatta riya aur dikhaway mai mubtala honay ka andaisha hai (shirk e asghar) 2. jo musalman par shirk ka fatwa lagaiay ga wo khud is ka ziada haqdar hai 3. shirk ummat mai nahe aaiy ga yaha tak kay hawa chalay gee jis say iman walay uth jaiay gain phir shirk kia jaiay ga.
  8. ابو داؤد شریف میں حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ایک خاتون سے روایت کرتے ہیں کہ مدینہ طیبہ میں میرا مکان بلند ترین مکانوں میں سے تھا۔ حضرت بلال رضی اللہ عنہ اس مکان پر صبح صادق سے قبل چڑھ جاتے، جونہی صبح صادق ہوتی تو اذان سے قبل چند دعائیہ کلمات کہہ کر پھر اذان دیتے۔ وہ کلمات یہ ہیں ۔ اللھم انی احمدک استعینک علی قریش ان یقیموا دینك۔ (اے اللہ! میں تیری حمد کرتا ہوں اور تجھ سے مدد چاہتا ہو ں اس بات پر کہ قریش تیرے دین کو قائم کریں)۔
  9. حوالہ نمبر 3 نہیں مل سکا۔ باقی حوالہ جات الحمدللہ مل گئے ہیں۔ حوالہ نمبر 1 حوالہ نمبر 2
  10. NaQi Ali Khan try reading the whole topic...
  11. Bilkul durust farmaya aap ne... Shari'at ki pabandi se hi sulook ki raahen teh hoti hain.
  12. برھان بھائی میزان الاعتدال والا حوالہ نمبر ۱۰ نہیں مل سکا، اور ابن الجوزی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب عیون الحکایات کی جگہ امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب شرح الصدور کا اسکین لگا دیا ہے۔ جس میں عیون الحکایات کا حوالہ موجود ہے۔ 1 حوالہ نمبر 2 حوالہ نمبر 3 حوالہ نمبر 4 حوالہ نمبر 5 حوالہ نمبر 6 حوالہ نمبر 7 حوالہ نمبر 8 حوالہ نمبر 9 حوالہ نمبر
  13. بہت کام کی کتاب شیئر کی ہے۔ تبلیغی جماعت کا جنازہ نکل جائے گا پڑھ کے! جزاک اللہ خیرا بھائی۔۔۔۔
  14. ماشأاللہ بہت اچھی کتاب شیئر کی ہے۔ سیدی اعلٰی حضرت پہ لاکھوں سلام
  15. Sone Chandi ko jaanchna hai to sang e paras se kaam lijiye Najdi Wahabi ko pehchanna hai to bs ALAHAZRAT ka naam lijiye....
  16. السلام علیکم ماشأاللہ بہت اچھا لکھا ہے۔ توحیدی بھائی اس حدیث کا حوالہ درکار ہے مدد فرمائیے۔
  17. امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ الخصائص الکبری میں لکھتے ہیں۔ هَذَا أَبُو بكر قد اشْتهى أَن يدْفن عِنْد رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم وَقد أوصانا فَإِن آذن لنا دَخَلنَا وَإِن لم يُؤذن لنا انصرفنا فنودينا أَن أدخلُوا وكرامة وَسَمعنَا كلَاما وَلم نر أحدا بندے کو یہاں کرامة لفظ سے دھوکہ ہوا۔ یہاں کرامة کے معنی شاید کچھ اور ہیں۔ عربی میں کمزور ہوں اس کے لیے معذرت۔ باقی تفسیر الفخر الرازی میں اسے کرامت کہا گیا ہے۔
×
×
  • Create New...