Jump to content

Syed_Muhammad_Ali

اراکین
  • کل پوسٹس

    209
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    27

پوسٹس ںے Syed_Muhammad_Ali کیا

  1. وہ دن ہے اور آج کا دن ہے۔۔۔ کمانڈر کا انٹرنیٹ ٹھیک نہ ہو سکا۔ اور موصوف کو اتنی سخت منہ کی کھانی پڑی کہ جواب پوسٹ کرنا تو کجا 26 دسمبر 2009 سے اب تک آن لائن آنے کی بھی جرأت نہیں ہوئی۔


  2. (الصلوة والسلام عليك يا رسول الله (صلي الله عليه وسلم

     

    Kabhi Tou Sabz Gumbad Ka Ujaala Hum Bhi Dekheingay
    Humein Bulwayeingay Aaqa Madina Hum Bhi Dekheingay

    Dharak Uthay Ga Dil Ya Dharakna Bhool Jayega
    Dil-e-Bismil Ka Uss Dar Per Tamasha Hum Bhi Dekheingay

    Adab Se Haath Baandhay Unke Rozay Par Kharay Hoongay
    Sonehri Jaliyun Ka Youn Nazara Hum Bhi Dekheingay

    Barasti Gumbad-e-Khizra Se Takrati Hui Bundhein
    Wahan Par Shan Se Baarish Barasna Hum Bhi Dekheingay

    Dar-e-Daulat Se Lautaya Nahin Jaata Koi Khaali
    Wahan Khairat Ka Batna Khudaya Hum Bhi Dekheingay

    Guzaray Raat Din Apne Issi Umeed Per Hum Ne
    Kissi Din Tou Jamal-e-Ruay Zeba Hum Bhi Dekheingay

    Dum-e-Rukhsat Qadam Mun Bharke Hain Mehsoos Karte Hain
    Kisse Hai Jaake Laut Aanay Ka Yaara Hum Bhi Dekheingay

    Pohonch Jayeingay Jiss Din Ae Ujaagar Unke Qadmon Mein
    Kisse Kehte Hain Jannat Ka Nazara Hum Bhi Dekheingay

    • Like 1
  3. ماشأاللہ نجم بھائی آپ نے اس موضوع پر بہت اچھی اور تفصیلی بحث کی ہے۔ خلافت و جمہوریت سے متعلق کافی معلومات حاصل ہوئیں اور غلط فہمیوں کا ازالہ ہوا۔ اللہ آپ کو خوش رکھے اور اس کام کی جزا دے۔ بہت عمدہ مواد فراہم کیا ہے۔


  4. (bis)


     


    غلام احمد بھائی آپ کی پیش کردہ حدیث کا حوالہ مل گیا ہے۔ مسند احمد حدیث 12540 میں ہے۔


     


    عن أنس قال: كانت الحبشة يزفنون بين يدي رسول الله صلى الله عليه وسلم ويرقصون ويقولون محمد عبد صالح


     


    ترجمہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حبشی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رقص کرتے تھے اور کہتے تھے، محمد صلی اللہ علیہ وسلم (اللہ کے) نیک بندے ہیں۔


     


    post-14461-0-50971300-1368848097_thumb.jpg


    post-14461-0-24381600-1368848086_thumb.jpg

    • Like 2
  5. mene ye thread parha hai kaafi dafa, lekin is me ye jawab nahi hai, wahabia naye naye sawaal late hai, jinko sirf ahle ilm hi bata sakte hai... :(

     

    زلفی بھائی فورم پر بنأ علی القبور کے موضوع پر اچھا خاصہ مواد موجود ہے ان سے وھابیوں کو اچھے دلائل دیئے جا سکتے ہیں۔ آپ کی ایک عادت ہے کہ وہابی آپ سے کچہ بھی سوال پوچھتے ہیں تو آپ پریشان ہوکر ان کے سوالات لے کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔ تھوڑا آپ بھی انہیں سوالات کرکے تنگ کیا کریں۔ ورنہ ان کے سوالات کبھی ختم نہ ہوں گے۔ آپ اس ٹاپک میں جتنے اسکین موجود ہیں وہابڑیوں کو یہ سب دکھائیں اور پوچھیں کہ تم اپنے آپ کو سلفی کہتے ہو ان علمأ نے مزارات پر عمارت اور گنبد وغیرہ بنانے کا لکھا ہے۔ تمھارے نزدیک یہ کام بدعت اور غیر شرعی ہے۔ ان چیزوں کو جائز سمجھنا گمراہی ہے یا نہیں؟ اگر یہ بدعت اور گمراہ  کن عقیدہ ہے اور احادیث کے خلاف ہے تو کیا یہ تمام حضرات گمراہ اور بدعتی ہیں یا صرف بریلوی ہی بدعتی ہیں؟ اگر آپ ان علمأ کی پوزیشن واضح نہیں کرتے تو یہ کام یہودیوں والا ہے کہ وہ امیروں کو چھوڑ دیتے تھے اور غریبوں کو سزا دیتے تھے۔ اگر ان علمأ کا عقیدہ درست نہیں ہے تو ایسے عقیدہ پر کیا شرعی حکم ہے؟ کیا یہ تمام علمأ قرآن و حدیث کے علم سے جاہل تھے؟ اگر نہیں تو انہوں نے اسے جائز کیوں لکھا؟

     

    فی الحال آپ اس سوال پر اڑ جائیں اور ان کا جواب لے آئیں۔

  6. جزاک اللہ خیرا۔

    اگر ان حوالوں کا اردو ترجمہ بھی کوئی بھائی لگا دے تو عوام الناس سب کے لیے فایدہ مند ثابت ہوں گے ۔

     

    (bis)

     

    post-14461-0-31300600-1368552662_thumb.jpg

     

     

    امام شافعی علیہ الرحمۃ کتاب الام میں فرماتے ہیں۔

    فإن كانت القبور في الأرض يملكها الموتى في حياتهم أو ورثتهم بعدهم لم يهدم شيء أن يبنى منها

     ترجمہ: اگر قبریں کسی ایسی زمین پر ہیں جو مرنے والے کی حیات میں ملکیت تھی یا اس کے بعد اس کے ورثأ کی تو اس قبر کو اور جو کچہ اس پر بنایا جائے اس کو نہیں گرایا جائے گا۔

     

    مجمع بحار الانوار میں ہے۔

    وقد أباح السلف ان بینی على قبور المشايخ والعلماء المشهورين ليزورهم الناس ويستريحوا بالجلوس فيه

    ترجمہ: پہلے علمأ نے مشائخ اور علمأ کی قبروں پر عمارات بنانا جائز فرمایا ہے تاکہ ان کی لوگ زیارت کریں اور وہاں بیٹھ کر آرام پائیں۔

  7. (bis)


     


    آصف بھائی کتاب الام اور مجمع بحار الانوار کے اسکین پیج نہیں مل رہے۔ اگر ان کی مطلوبہ عربی عبارت لکھ دیں تو آسانی ہو جائے گی۔ باقی حوالہ جات الحمد للہ مل گئے ہیں۔


     


    عربی عبارات مع تراجم


    post-14461-0-31300600-1368552662.jpg


    تفسیر روح البیان


    post-14461-0-30499700-1368498666_thumb.jpg


    post-14461-0-90704400-1368498652_thumb.jpg


     


    عینی شرح البخاری


    post-14461-0-07685800-1368498398_thumb.jpg


    post-14461-0-60154700-1368498469_thumb.jpg


     


    میزان الکبرٰی شعرانی


    post-14461-0-79220000-1368498587_thumb.jpg


    post-14461-0-34213900-1368498610_thumb.jpg


     


    المنتقٰہ شرح موطأ امام مالک


    post-14461-0-03746000-1368498487_thumb.jpg


    post-14461-0-56658000-1368498506_thumb.jpg


     


    مراقی الفلاح حاشیہ طحطاوی


    post-14461-0-53842000-1368498548_thumb.jpg


    post-14461-0-63531800-1368498575_thumb.jpg


     


    بدائع الصنائع


    post-14461-0-21446800-1368498519_thumb.jpg


    post-14461-0-74425800-1368498536_thumb.jpg

    • Like 1
  8. (bis)

     

    صحیح البخاری، کتاب بدٔ الخلق، باب خمس من الدواب فواسق يقتلن في الحرم، حدیث ۳۳۱۴ میں ہے۔

     

    قال نبي صلى الله عليه وسلم: خمس فواسق، يقتلن في الحرم: الفأرة، والعقرب، والحديا، والغراب، والكلب العقور

     

    ترجمہ: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ پانچ جانور موذی ہیں، انہیں حرم میں بھی مارا جا سکتا ہے۔ چوہا، بچّھو، چیل، کوّا اور کاٹنے والا کتّا۔

     

    فتح الباری شرح صحیح البخاری میں اس حدیث کے ماتحت لکھا ہے کہ شریعت میں وہ جانور فاسق ہے جو بغیر اپنے نفع کے بالقصد ابتداء ً ایذا پہنچائے۔ چیل اور کوّے بھی ان میں شامل ہیں۔ نیز ان جانوروں کو حج کے دوران بھی مارا جا سکتا ہے۔

     

    post-14461-0-48253800-1368430123_thumb.jpg

    post-14461-0-90152700-1368430083_thumb.jpg

     

     

     

     

     

    • Like 2
  9. (bis)


     


    امام بیہقی نے کتاب السنن الکبرٰی میں قیام رمضان کی رکعات سے متعلق ایک پورا باب باندھا ہے۔ باب ما روي في عدد ركعات القيام في شهر رمضان میں منقول ہے۔


     


    السائب بن يزيد قال: كانوا يقومون على عهد عمر بن الخطاب رضي الله عنه في شهر رمضان بعشرين ركعة. قال: وكانوا يقرءون بالمئين، وكانوا يتوكئون على عصيهم في عهد عثمان بن عفان رضي الله عنه من شدة القيام


     


    ترجمہ: حضرت سائب بن یزید نے بیان کیا کہ رمضان میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے عہد میں لوگ 20 رکعات پڑھتے تھے اور ان میں سو آیات والی سورتیں پڑھتے تھے اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے عہد میں شدتِ قیام کی وجہ سے اپنی لاٹھیوں سے ٹیک لگاتے تھے۔


     


    اس حدیث کی سند صحیح ہے اور اسے امام فریابی نے کتاب الصیام میں بھی نقل کیا ہے اور فرمایا کہ اس کے رجال ثقہ ہیں۔


     


    post-14461-0-25334800-1368415675_thumb.jpg


    post-14461-0-42953600-1368419392_thumb.jpg


    post-14461-0-30746000-1368427213_thumb.jpg


    post-14461-0-11323200-1368419370_thumb.jpg


    • Like 1
  10. (bis)

     

    More Reply Options per click kren. Aik different page open hoga jis mein Attach files ka option mojud hoga. Wahan se easily files upload kren, phr Add to post kren gi to aapki marzi k mutabiq aapki post mein wo file add hojaye gi.

     

    For more details... http://www.islamimehfil.com/topic/19532-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AC-%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81/

  11. (bis)

     

    تفسیر ابن کثیر (عربی) میں جس حدیث کا حوالہ دیا گیا ہے وہ ابن عبد البر کی الاستذکار، کتاب الطہارة، باب الجامع الوضؤ کا ہے۔

     

    ما من أحد مر بقبر أخيه المؤمن كان يعرفه في الدنيا فسلم عليه إلا عرفه ورد عليه السلام

     

     

    سنن ابو داؤد، کتاب المناسک میں جو حدیث درج ہے وہ اسی موضوع سے تعلق رکھتی ہے۔

    قال سول الله صلى الله عليه وسلم: من أحد يسلم علي إلا رد الله علي روحي حتى أرد عليه السلام

     

    ترجمہ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی جب مجھ پر درود وسلام پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ میری روح کو میری طرف لوٹاتا ہے حتی کہ میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں۔

     

     

    post-14461-0-21865000-1368242029_thumb.jpg

    post-14461-0-00573400-1368242010_thumb.jpg

    • Like 1
  12. (ma) bohat achha durood o salam collection hai. ALLAH aapko Rasool e Pak  (saw) k ishq se hamesha faizyab rakhe.

     

    Aap tamam images ko tinypic.com pe upload kr k yahan uska link share krti hain. Agr khuda-na-khuwasta tinypic.com se wo images delete hojayen to hm itne pyare durood o salam collection se mehroom ho sakte hain. Aap se guzarish hai k aap in images ko Islamimehfil ki apni upload feature ko use krte hue upload kren ta'ke agay kbi pareshani na ho.  (ja)

    • Like 1
  13. (bis)

     

    قیامت کا جمعہ کے دن وقوع ہونا متعدد احادیث سے ثابت ہے۔ صحیح مسلم باب فضل یوم الجمعہ میں ہے۔

     

    قال رسول الله صلى الله عليه وسلم، خير يوم طلعت عليه الشمس يوم الجمعة، فيه خلق آدم، وفيه أدخل الجنة، وفيه أخرج منها، ولا تقوم الساعة إلا في يوم الجمعة

     

    ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، سورج طلوع ہونے والے ايام ميں سب سے بہترين جمعہ كا دن ہے، اس ميں آدم عليہ السلام پيدا ہوئے، اور اسى دن جنت ميں داخل كيے گئے، اور اسى روز جنت سے نكالے گئے، اور قیامت قائم نہ ہوگی مگر جمعہ کے دن۔

     

    یوم عاشورہ یعنی ۱۰ محرم الحرام کے متعلق امام بیہقی کتاب فضائل الاوقات باب تخصيص يوم عاشوراء بالذكر میں ایک طویل حدیث نقل کرتے ہیں جس کے آخر میں یے، ويوم القيامة في يوم عاشوراء۔ یعنی قیامت یومِ عاشورہ کو قائم ہوگی۔ اس حدیث کی سند ضعیف ہے۔

     

     

    باقی عصر کے وقت کے متعلق کوئی حدیث نظر سے نہیں گزری۔ شاید سینیئر ممبر کچھ مدد کر سکیں۔

     

    post-14461-0-42476700-1368133285_thumb.jpg

    post-14461-0-70544200-1368133304_thumb.jpg

    ---------------------------------------------------

    post-14461-0-08671400-1368133177_thumb.jpg

    post-14461-0-89781600-1368133243_thumb.jpg

    post-14461-0-43275900-1368133269_thumb.jpg

  14. (bis)

     

    سنن الترمذی، کتاب المناقب باب مناقب علي بن أبي طالب رضي الله عنه حدیث ۳۷۱۲

     

     قال رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم : ما تريدون من علي؟ ما تريدون من علي؟ ما تريدون من علي؟ إن عليا مني وأنا منه، وهو ولي كل مؤمن من بعدي

     

    ترجمہ: حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:  تم لوگ علی کے متعلق کیا چاہتے ہو؟ تم لوگ علی کے متعلق کیا چاہتے ہو؟ تم لوگ علی کے متعلق کیا چاہتے ہو؟‘‘ پھر فرمایا: بیشک علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں اور وہ میرے بعد ہر مؤمن کا ولی ہے۔

     

    یہ حدیث مسند ابو داؤد، مسند احمد، مصنف ابن ابی شیبہ، صحیح ابن حبان، طبرانی، جامع الکبیر وغیرہ میں بھی موجود ہے۔

     

    post-14461-0-73852400-1367848473_thumb.jpg

    ------------------------------------------------

    post-14461-0-82481900-1367848498_thumb.jpg

     

     

     

     

  15. (bis)


     


    المنجد في اللغة میں ہے۔


     


    والنبی المخبر عن الغیب او المستقبل بالھام من اللہ المخبر عن اللہ وما یتعلق به اللہ


     


    ترجمه: نبی کا مطلب ہے اللہ کی طرف سے الہام کی بناء پر غیب یا مستقبل کی باتیں بتانے والا۔ اللہ تعالی اور اس کے متعلقات کی خبر دینے والا۔


    post-14461-0-41545500-1367548048_thumb.jpg


    ----------------------------------------------------


    post-14461-0-42081600-1367548092_thumb.jpg


     


     


    • Like 1
×
×
  • Create New...