Jump to content

Syed_Muhammad_Ali

اراکین
  • کل پوسٹس

    209
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    27

پوسٹس ںے Syed_Muhammad_Ali کیا

  1. گزارش یہ ہے کہ پوسٹ نمبر ۸ کے تحت جو تلبیس ابلیس کا حوالہ دیا گیا اس کاعربی سکین پیج مل سکتا ہے؟؟

    یا کسی دیوبندی ویابی مترجم کا حوالہ مل جاے۔۔۔۔۔۔۔

    اور اس ھوالہ میں جو فایدہ لکھا ہے وہ کس کا لکھا ہوا ہے ؟امام ابن جوزی یا مترجم کا؟

     

    اس حوالہ میں فائدہ مترجم کا لکھا ھوا ھے۔ عربی کتاب میں فائدہ موجود نہیں ھے۔ اسکین دیکھیے

    post-14461-0-08334700-1366337999.jpg

    ------------------------------------

    post-14461-0-76732100-1366338009.jpg

    • Like 1
  2. توحیدی بھائی ایک نہایت ہی مؤدبانہ عرض ھے کہ آپ نے جو اسکین لگایا ھے اس میں لفظ المنذوبات آیا ھے جس کے یہاں کوئی مطلب نہیں نکلتے۔ پہلے والے اسکین میں لفظ المندوبات ھے۔ مندوب کے معنی نائب، نمائندہ یا وکیل ھے۔

  3. (bis)

    post-14461-0-15670700-1366217121.png

    برھان بھائی یہاں حوالہ نمبر 15 میں ایک تصحیح کرنا چاھوں گا۔

    ملا علی قاری علیہ الرحمۃ نےحصن حصین کی شرح الحرز الثمین لکھی ھے۔ اور من المنہ ویات کے الفاظ شاید غلط لکھے گئے ہیں۔ کتاب میں اصل الفاظ من المندوبات ھیں۔ اسکین پیج ملاحظہ ھوں

    post-14461-0-87977800-1366217101.jpg

    post-14461-0-53415700-1366218173.jpg

     

    حوالہ نمبر 14 کی کتاب کا نام درج نہیں اس لیے اسکین پیج ملنا مشکل ھے۔

    فتاوی ابن تیمیہ کا اسکین پیج ملاحظہ ھو

    post-14461-0-93308100-1366217118.jpg

    ----------------------------------------------------------

    post-14461-0-43034600-1366217094.jpg

  4. (bis)

    اہلِ سنت کے نزدیک یہ حدیث ضعیف ھے کیونکہ اس کی سند منقطع ھے۔

    اس روایت میں ابو النضر مولی عمر بن عبید اللہ، سالم بن ابی امیۃ القرشی ھیں جو کہ ۱۲۹ھجری میں یا خلیفہ مروان بن محمد کی خلافت میں وفات پا گئے تھے۔ اسی لیے ان کا غزوۂ احد (۳ ھجری) کے دوران اصل واقعات جاننا ناممکن ھے۔ دیکھیے تھذیب الکمال فی السمأ الرجال

    ابن عبد البر نے التمھید لما فی الموطا من المعانی والاسانید میں اس حدیث کو مرسل کہا ھے۔

    عموماَ یہ حدیث شیعہ فرقہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شان گھٹانے کے لیے استعمال کرتا ھے۔

    post-14461-0-88347800-1366051202.jpg

    ---------------------------------------------------------

    post-14461-0-86889900-1366051177.jpg

    ---------------------------------------------------------

    post-14461-0-12104700-1366051377.jpg

    ---------------------------------------------------------

    post-14461-0-17849500-1366051370.jpg

    ---------------------------------------------------------

    post-14461-0-76269400-1366051193.jpg

    ---------------------------------------------------------

    post-14461-0-40586300-1366051199.jpg

    • Like 1
  5. (bis)

     

    :تفسیر الکبیر جلد ۹ میں سورۃ آل عمران آیت 169-170 کے ماتحت ھے

    اولیأ اللہ مرتے نہیں بلکہ ایک گھر سے دوسرے گھر میں منتقل ھو جاتے ھیں۔

    post-14461-0-62271500-1365966722.jpg

    ------------------------------------------------------

    post-14461-0-34214200-1365966713.jpg

    • Like 2
  6. Maulana Ilyas Qadri per fatway ka jawab:

    http://www.islamimeh...-fitr-ka-bayan/

     

    Dusra aap ne jo "SARKAR (saw) KA PEGHAM.... ATTAR K NAAM" wala scan page attach kia hai wo kisi "Islami Bhai" k sath khwab mein pesh ane wala waqiaa hai. Aur ALLAH taa'la ka apne mehboob bndon pe SALAM bhejna ahadees se sabit hai.

     

    ALLAH taa'la Ahle sunnat wal jamaat mein intishaar phelane walon k shar se hm sb ko mehfooz rkhe. Ameen

  7. (bis)

     

    اس حدیث کو امام بیہقی نے کتاب شعب الایمان جلد ۸ باب اکل اللحم حدیث ۵۵۳۴ صفحہ ۸۸ میں نقل کیا ھے۔

     

    قلب المؤمن حلو، يحب الحلاوة

     

    ترجمہ: مومن کا دل میٹھا ہوتا ھے، میٹھاس سے محبت کرتا ھے۔

    post-14461-0-45776700-1365904077.jpg

    ------------------------------------------------------------

    post-14461-0-97083100-1365904215.jpg

    • Like 5
  8. ذیشان بھائی مجھے اس حدیث کا حوالہ کوشش کے باوجود نہیں مل سکا۔

    اس واقعہ میں آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھنے کی برکت بیان کی گئی ھے۔ جب اللہ تعالی خود اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتا ھے۔ تو اس میں شک کی کیا گنجائش ھے کہ ایک چھوٹی سی مکھی رسول پاک صلوۃ والسلام پہ درود پڑھتی ھو۔ باقی جہاں تک مخالفین کی بات ھے تو ان بدقسمتوں پہ صدا افسوس جو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان گھٹانے کی کوششیں کرتے ھیں اور درود شریف کی برکات کے منکر ھیں۔ اللہ ھدایت دے۔

  9. (bis)

     

    نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنا مکروہ ہے۔ نماز فاسد نہیں ہوتی۔

     

    صحیح البخاری کتاب الاذان باب الالتفات فی الصلاة حدیث ۷۵۱ میں ہے۔

     

    حدثنا مسدد، قال: حدثنا أبو الأحوص، قال: حدثنا أشعث بن سليم، عن أبيه، عن مسروق، عن عائشة، قالت: سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الالتفات في الصلاة؟ فقال: هو اختلاس يختلسه الشيطان من صلاة العبد

     

    ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ ڈاکہ ھے جو شیطان بندے کی نماز پر ڈالتا ہے۔

  10. (salam)

     

    جزاک اللہ۔

     

    بھائی اس صفہ میں جو سیاسی، دینی و اجتماعی لکھا ہے، اس میں سیاسی کا لفظ سہی ہے؟

     

    جزاک اللہ

    خاکسار بھائی میں اپنی کم علمی کے باعث اس کے بارے میں کچھ کہنے سے قاصر ہوں۔ آپ خود ہی اس سلسلے میں رھنمائی فرما دیں تو مشکور ہوں گا۔

    (ja)

×
×
  • Create New...