Jump to content

hanfibrother2012

اراکین
  • کل پوسٹس

    9
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About hanfibrother2012

hanfibrother2012's Achievements

Rookie

Rookie (2/14)

  • First Post
  • Conversation Starter
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. توسل کی جو اصطلاحی تعریف بیان کی گی ہے کیا یہ کسی ایسی کتاب میں موجود ہے جس کو سعودی عالم بھی مانتے ہیں؟ سید محمد علی صاحب ،برہان صاحب کیا ابن تیمیہ والے حوالے اور نمبر14 اور 15کی اسکین مل سکتی ہے ؟
  2. شکریہ میرے بھائی ۔یہ حدیث میرے موضوع سے تعلق رکھتی ہے ۔کیا اس حدیث کا سکین صفحہ ملے
  3. بھائیوں میرے سوال کو سمجھو۔رسول کریم کے وسیلے سے دعا کرنے کو بھی میں مانتا ہوں ۔اور باقی سب باتیں جو آپ نے لکھی ہیں سب کو مانتا ہوں ۔۔۔۔لیکن مجھے صرف اورصرف کسی غیر نبی ،غیر صحابی کے یعنی کسی ولی اللہ یا اپنے کسی پیرو مرشد کے وسیلے سے دعا کرنے کا ثبوت چاہیے۔۔ براے کرم صرف اس مسئلے پر ثبوت دیجیے ۔۔۔۔۔شکریہ۔۔
  4. شکریہ ۔میں ان سب احادیث کو مانتا ہوں اور بزرگوں کے پاس جا کر دعا کروانے کو بھی صحیح مانتا ہوں ۔۔لیکن میرا سوال یہ نہیں ہے بلکہ میرے سوال پر غور کریں ۔ کیا کسی ولی اللہ کے وسیلے سے دعا کرنا درست ہے یعنی یہ کہنا کہ اے اللہ میں پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے وسیلے سے دعا کرتا ہوں توں میری دعا کو قبول فرما ۔۔اس قسم کی دعا و وسیلے کا ثبوت چاہے ۔۔۔
  5. سعیدی صاحب میں بحث نہیں کر رہا بلکہ صرف اس مسئلے میں تسلی چاہتا ہوں ۔لہذامجھے کوئی ایسی دلیل قرآن پاک یا حدیث نبوی سے دیجیے جس میں اولیاء اللہ کے وسیلے سے دعا کرنے کا ثبوت ہو ۔کسی محدث یا مفسر کا قول نہ ہو۔اللہ پاک آپ کو اجز عظیم عطا فرماے ۔
  6. قَوْله ويتوسل إِلَى الله سُبْحَانَهُ بأنبيائه وَالصَّالِحِينَ أَقُول وَمن التوسل بالأنبياء وَأما التوسل بالصالحين یعنی یہ علامہ شوکانی کا قول ہے حدیث نہیں ہے۔۔؟
  7. شکریہ۔اگر حصن حصین کے حوالے کے بارے میں بھی کچھ بتا دیں جو پہلی پوسٹ میں ہے تو بڑی مہربانی ہو گی۔
  8. بسم اللہ الرحمن الرحیم۔تمام مسلمان بھایئوں کو میری طرف سے سلام۔اسلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ میں یہاں کے اہل علم بزرگوں سے ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ کنز الایمان کے آخر میں ایک فہرست لگی ہوئی ہے جس میں مختلف عنوان بنا کر اس کے مطابق آیتوں کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اس میں ایک عنوان (انبیاء اولیاء دور سے سنتے ،دیکھتے اور مدد کرتے ہیں)موجود ہے لیکن یہاں انبیاء و اولیاء کی بجاے شیطان لعین کے بارے میں آیت لکھی ہوئی ہے۔انہ یراکم ھو قبیلہ من حیث لا ترونھم ۔الاعراف آیت 27 عنوان ہے (انبیاء و اولیاء کے متعلق لیکن اس کے تحت شیطان کا ذکر کیا تو کیا شیطان بھی نبی یا ولی ہے؟معاذ اللہ۔استغفراللہ۔ میرے بعض دوستوں نے کہا ہے کہ یہ احمد رضا خان صاحب کی اپنی بنائی ہوئی فہرست ہے لہذا وہ گستاخی کے مرتکب ہوئے۔ جبکہ میں فتوے بازی کی بجاے اتحاد و تحقیق کا عادی ہوں اس لئے عرض کیا کہ ممکن ہے کہ یہ فہرست احمد رضا خان صاحب کی نہ ہو ۔لہذا اگر ان کی نہیں تو ہمیں فتوے سے توبہ کرنی چاہے اور اگر ان ہی کی ہے تو ثبوت و تحقیق ہونی چاہے اس کے بعد فتوی لگانا چاہے ۔ لہذا کوئی بھائی اس بات کا تسلی بخش جواب دے ۔اور یہ بھی بتایں کہ حضرت امام احمد رضا خان صاحب محروم نے یہ فہرست بنائی یا کہ کسی ناشر نے بنائی ہے ؟
×
×
  • Create New...