-
Posts
524 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
30
Posts posted by wasim raza
-
-
-
On 5/1/2008 at 2:19 AM, Abdur Rehman said:
اعلیٰ حضرت نے فتویٰ رضویہ جِلد نمبر 26 پر اِس واقعہ پر جو لکھا ہے اُسے ملاحظہ فرمائیں ۔ ۔
نوٹ: ملفوظات میں ناقلین کی اور کاتبین کی کئی ساری غلطیاں موجود ہے ،لہٰذا ملوظات کی جو بھی عبارت فتویٰ رضویہ کے خلاف ہوگی وہ رد کی جاۓ گی ۔
-
On 3/17/2024 at 12:48 AM, saiyad shahnavaz said:
تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ وہابیوں نے یہاں جھوٹ کا سہارا لیا ہوا ہے، نیچھے کے اسکین ملاحظہ کریں کتاب کا نام ، مصنف کا نام ، مطبوعہ کا نام ایک ہی ہے ، لکین اِس پوری کتاب میں کہیں بھی یہ کُفرِیہ واقعہ نہیں لکھا ( صفحہ نمبر ۸۱ میں بھی نہیں)۔۔۔اس جھوٹ کو ایک دیوبندی نے اپنی "بریلویت کی خانہ تلاشی" نامی کتاب میں اہلسنت کی طرف منسوب کیا ہوا ہے۔ اِن وہابیوں کے لئے قرآن کی ایک آیت ہی کافی ہے
- 1
-
On 4/5/2024 at 4:29 PM, saiyad shahnavaz said:
کیا آقا ﷺ قبر میں خود تشریف نہیں لاتے
- 1
-
-
On 9/16/2011 at 12:23 PM, T.T said:
kia adul qadir jilani r.a ny ais waqia ko apny kis book me likha hy ?? ya likha hinhi or muqarir hazireen ko khosh karny k liay apni taraf se ya waqia code kardia hai...
ابنِ تیمیہ لکھتے ہیں کہ : ایک آدمی کا گدها راستے میں مرا گیا اُس کے ساتهیوں نے اُس کو کہا کہ آ جاؤ ہم اپنی سواریوں پر تیرا سامان رکهتے ہیں اُس آدمی نے اپنے ساتهیوں کو کہا تهوری دیر کیلئے مجهے مہلت دو، پهر اُس آدمی نے اچهے طریقہ سے وضو کیا اور دو رکعت نماز پڑهی ، اور الله تعالی سے دعا کی تو الله نے اس کے گدهے کو زنده کر دیا پس اس آدمی نے اپنا سامان اس پر رکھ دیا ۔ (مجموع الفتاوى جلد 11 صفحہ 281)
-
-
-
2 hours ago, MuhammedAli said:
یہ والی تقویت الایمان 1825 میں شائع ہوئی ہے ، لیکن اس میں " نہ کبھی کم ہوۓ" کے الفاظ موجود نہیں ہیں۔
https://archive.org/details/TAKWIYATULIMANMini/page/n3/mode/1up
-
-
-
-
ہر مجہول شخض کی تصنیفات کو اہلسنت کی معتبر کتاب قرار دینا ظُلم ہے ۔
-
-
شیعہ کی سب سے مُعتبر کتاب اصول الکافی میں ہے کہ
"امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں اور یہ اس لئے کہ انبیاء کسی کو وارث نہیں بناتے درہم یا دینار کا، وہ صرف اپنی احادیث وراثت میں چھوڑتے ہیں۔ پس جس نے ان (احادیث) سے کچھ لے لیا، اس نے کافی حصہ پا لیا
ملا باقر مجلسی اپنی کتاب "مراة العقول" میں لکھا "
اِس حدیث کی دو سندیں ہیں ،ایک سند مجہول اور دوسری حسن ہے۔
-
-
-
شب برات اور اہل مکہ کے معمولات
تیسری صدی ہجری کے بزرگ ابو عبد الله محمد بن اسحاق فاکِہی علیہ الرحمہ (م275) لکھتے ہیں:
مفہوم: جب شبِ براءت آتی تو اہلِ مکّہ کا آج تک یہ طریقۂ کار چلا آرہا ہے کہ مرد عورتیں مسجد ِحرام شریف میں آجاتے اور نَماز ادا کرتے ہیں، طواف کرتے اور ساری رات عبادت اور تلاوتِ قراٰن میں مشغول رہتے ہیں، یہاں تک کہ مکمل قرآن ختم کرتے ہیں، ان میں بعض لوگ 100 رکعت (نفل نماز) اس طرح ادا کرتے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھتے۔ زم زم شریف پیتے، اس سے غسل کرتے اور اسے اپنے مریضوں کے لئے محفوظ کر لیتے اور اس رات میں ان اعمال کے ذریعے خوب برکتیں سمیٹتے ہیں۔ اور اس کے متعلق کثیر احادیث بیان کرتے ہیں۔
(اخبار مکة ٣/٨٤)
-
-
On 12/2/2015 at 3:04 AM, Zulfi.Boy said:
lafz ISHQ ka istemaal Rasool Allah صلی اللہ علیہ وسلم ke liye karne ke bare me... muhabbat ka lafz q use nahi karte hum..??
لفظ عشق کا استعمال pdf
- 1
-
-
-
-
Kya yeh sahaba muslim the ya nahi
in Fitnah Sulah Kulliyat
Posted · Edited by wasim raza
Walekum assalam