Jump to content

wasim raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    516
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    28

پوسٹس ںے wasim raza کیا

  1. On 9/22/2015 at 11:29 AM, Raza11 said:

     

    ’’میں نے اُن کے مزار کی کئی مرتبہ زیارت کی ہے، شہر طوس قیام کے دوران جب بھی مجھے کوئی مشکل پیش آئی اور حضرت امام موسیٰ رضا رضی اللہ عنہ کے مزار مبارک پر حاضری دے کر، اللہ تعالیٰ سے وہ مشکل دور کرنے کی دعا کی تو وہ دعا ضرور قبول ہوئی، اور مشکل دور ہوگئی۔ یہ ایسی حقیقت ہے جسے میں نے بارہا آزمایا تو اسی طرح پایا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حضور نبی اکرم اور آپ کے اہلِ بیت صلی اﷲ وسلم علیہ وعلیہم اجمعین کی محبت پر موت نصیب فرمائے

    IMG_20230612_012329.thumb.jpg.5ddc5b87d5f2e2eeb03f2f3ea9afd35f.jpg

  2. On 9/22/2015 at 11:29 AM, Raza11 said:

     

    وقبر أبي أيوب قرب سورها معلوم. . . يستسقون به، فيسقون.

     

    ’’حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ کی قبر قلعہ کی فصیل کے قریب ہے، سب کو معلوم ہے کہ وہاں پہنچ کر لوگ اس کے وسیلہ سے بارش کے لیے دعا کرتے ہیں تو بارش ہوجاتی

    《مجتہد مدینہ امام مالک کا عقیدہ!》

    ▪︎امام ابن عبدالبر نقل کرتے ہیں:
    قال ابن القاسم عن مالك : بلغني عن قبر أبي أيوب رضي الله تعالى عنه : أن الروم يستصحون به ويستشفون 
    ●》امام ابن قاسم کہتے ہیں امام مالک کے حوالے سے:
    مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رومی سیدنا حضرت ابو ایوب انصاری کی قبر کے وسیلے صحت اور بارش طلب کرتے ہیں۔
    [الاستیعاب في معرفۃ الأصحاب لابن عبد البرّ : 1606/4]

    IMG_20231225_140545.jpg

    IMG_20231225_140719.jpg

    5294_1605.jpg

  3. On 7/5/2013 at 7:48 AM, Blue Chips said:

    mujhy fiqha hanfi per in aitrazaat k jawabat chaiy

    حدیث ۱

    ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے مردے کی کھالوں کے بارے میں سوال کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسکی دباغت ہی اس کی پاکی ہے۔  

    (سنن نسائی٫ سند صحیح)

    حدیث ۲

     ابن عباس ؓ نے کہا: دباغت کی ہوئی کھالیں پاک ہوتی ہیں۔ عبدالرحمٰن بن وعلہ نے کہا: یہ آپ کا خیال ہے یا کوئی بات آپ نے رسول اللہ ﷺ سے سنی ہے۔ ؟

    انہوں نے کہا: بلکہ رسول اللہ ﷺ سےسنی ہے۔

    (سنن نسائی سند صحیح)

    post-4572-0-55146500-1372990564_thumb.jpg

    sunan-an-nasa-i-volume-5_0001.jpg

    IMG_20230904_225818.jpg

    IMG_20230904_225911.jpg

  4. On 7/10/2013 at 6:12 PM, Syed_Muhammad_Ali said:

    بھائی اس حدیث کا حوالہ درکار ہے مدد فرمائیے

      کُچھ لوگ ملاعلی قاری کی کتاب فتاوی الاوز جندی کو جعلی قرار دیتے ہیں۔ اگر کسی کے پاس اِس کتاب کے مستند ھونے کا کوئی حوالہ ہو تو شیئر کر دیں۔

     

    Tashi ul Aqaid _0001.jpg

    IMG_20230813_143058.jpg

  5. On 11/19/2019 at 1:35 PM, Noor-e-hidayat said:

    Bhai title Urdu mn likh k neechy kuch or likha ....kia likha kuch samjh ni a raha.....faida esi post krny ka

    حلال وہ ہے جسے اللہ نے اپنی کتاب میں حلال کر دیا اور حرام وہ ہے جس کو اللہ نے اپنی کتاب میں حرا م کر دیا اور جس کے متعلق اللہ نے سکوت فرمایا وہ معاف ہے (یعنی مباح ہے)

    • Like 1
×
×
  • Create New...