Jump to content

محمد عویدص

اراکین
  • کل پوسٹس

    50
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About محمد عویدص

Previous Fields

  • پیر
    Ameer Ahl-e-Sunnat

Contact Methods

محمد عویدص's Achievements

Contributor

Contributor (5/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Conversation Starter
  • Week One Done
  • One Month Later

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. ساتھ تاتھ سکرین شارٹ بھی فراہم کر دیتے تاکہ بک کو دیکھنے میں آسانی ہو جاتی کہ کس فارمیٹ میں ہیں۔ جزاک اللہ عزوجل والسلام
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ صلی اللہ علیک وسلم جزاک اللہ خیر ایسی احادیث پر مشتمل پوسٹ کرتے رہے ۔ اللہ عزوجل ہمارا اور آپ کا حامی و مددگار ہو۔ والسلام
  3. Assalam Alaikum

    Hope u r doing good....

    Plz find time to Listen this Speech on Rights of Parents... Thanks

    Take care

    Allah hafiz!

    http://www.islamimehfil.info/index.php?showtopic=7952&pid=50650&start=0&#entry50650

  4. بھائی جان اس فائل کی پی ڈی ایف بھی ساتھ ہی دے دیتے تو سبحان اللہ عزوجل۔ مدینہ مدینہ ہوجاتا۔ و السلام جزاک اللہ خیر
  5. جزاک اللہ خیر دیوبندیوں کا منہ توڑ جواب ہے ۔ ان شاء اللہ عزوجل اللہ عزوجل تمام اہل سنت کو دن گیارہویں رات بارہویں ترقیاں نصیب فرمائے۔ امین
  6. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ صلی اللہ علیک وسلم جزاک اللہ خیر ماشاء اللہ عزوجل والسلام
  7. [right]السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ وعلٰی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ سوال علماء کرام سے یہ ہے کہ کیا مسجد کے معاملے میں بد مذہبوں یعنی شعیوں ، دیو بندیوں ، وہابیوں وغیرہ سے چندہ وغیرہ لینا جائز ہے ۔۔۔۔۔ سوال نمبر 2 ۔ زید ہر سلام میں (یعنی ہر چار یا دو رکعتوں میں) کم از کم ایک بار سورۃ اخلاص شریف (سورتوں کی ترتیب کا لیحاظ رکھتے ہوئے) ضرور تلاوت کرتا ہے۔ جو عموماً آخری رکعت میں ہی آتی ہے۔ تو کیا اس کا یہ عمل درست ہے۔ والسلام[/right]
  8. ماشاء اللہ عزوجل اللہ آپ کو اس کار خیر کا اجر عظیم عطا فرائیں "جس نے کسی کو نماز کا ایک مسئلہ بتایا تو گویا اس نے زمین اور زمین میں موجود تمام اشیاء کو اللہ کی راہ میں صدقہ کرنے سے افضل کام کیا" سبحان اللہ عزوجل
  9. سبحان اللہ عزوجل ماشاء اللہ عزوجل
  10. کتاب: مکاشفۃ القلوب مصنف: امام محمد غزالی رضی اللہ تعالٰی عنہ باب 87: علم اور علماء کی فضیلت اس سلسلہ میں بہت ہی کثرت سے احادیث وارد ہیں جنانچہ حضورﷺ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالٰی جس شخص سے بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ دیتا ہے اور اسے راہ راست کی ہدایت فرماتا ہے ۔ نیز ارشادِ گرامی ہے کہ علماء ، انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے وارث ہیں اور یہ بدیہی بات ہے کہ انبیاء کرام سے بڑھ کر کسی کا رتبہ نہیں اور انبیاء کرام کے وارثوں سے بڑھ کر کسی وارث کا مرتبہ نہیں ہے۔ فرمان نبوی ہے کہ سب لوگوں سے افضل وہ مومن عالم ہے کہ جب اس کی طرف رجوع کیا جاۓ تو وہ نفع دے اور جب اس سے بے نیازی برتی جاۓ تو وہ بھی بے نیاز ہوجاۓ۔ نیز ارشاد فرمایا کہ مرتبہ نبوت سے سب سے زیادہ قریب، عالم اور مجاہد ہیں، علماء اس لۓ کہ انہوں نے رسولوں کے پیغامات لوگوں تک پہنچاۓ اور مجاہد اس لۓ کہ انہوں نے انبیاء کرام کے احکامات کو بزورِ شمشیر پورا کیا اور ان کے احکامات کی پیروی کی، مزید ارشاد ہے کہ پورے قبیلہ کی موت ایک عالم کی موت سے آسان ہے۔ اور فرمایا کہ قیامت کے دن علماء کی سیاہی کی دواتیں شہداء کے خون کے برابر تولی جائیں گی۔ حضورصلی اللہ علیک وسلم کا فرمان ہے کہ عالم علم سے کبھی سیر نہیں ہوتا یہاں تک کہ جنت میں پہنچ جاتا ہے ، مزید فرمایا کہ میری امت کی ہلاکت دو چیزوں میں ہے ، علم کا چھوڑنا دینا اور مال جمع کرنا۔ ایک اور ارشاد ہے کہ عالم بن یا معلم ، یا علمی گفتگو سننے والا یا علم سے محبت کرنے والا بن اور پانچواں یعنی علم سے بغض رکھنے والا نہ بن کہ ہلاک ہوجائیگا۔ حکماء کا قول ہے کہ سرداری کے حصول کے لۓ علم حاصل کرتا ہے وہ توفیق اور رعیت داری کا احساس کھو دیتا ہے ۔ فرمانِ الٰہی ہے: ساصرف عن ایتی الذین یتکبرون فی الارض بغیر الحق۔ (پ۹، العراف: آیت ۱۴۲ ) اور ترجمہ کا بھی یہی حکم ہے۔ اور میں اپنی آیتوں سے انہیں پھیردونگا جو زمین میں ناحق اپنی بڑائی چاہتے ہیں۔ حضرت شافعی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ جس نے قرآن کا علم سیکھا اس کی قیمت بڑھ گی، جس نے علم فقہ سیکھا اس کی قدر بڑھ گئ، جس نے حدیث سیکھی اس کی دلیل قوی ہوئی، جس نے حساب سیکھا اس کی عقل پختہ ہوئی، جس نے نادر باتیں سیکھیں اس کی طبیعت نرم ہوئی اور جس شخص نے اپنی عزت نہیں کی اسے علم نے کوئی فائدہ نہ دیا۔ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے کہ جو شخص علماء کی محفل میں اکثر حاضر ہوتا ہے اس کی زبان کی رکاوٹ دور ہوتی ہے ، ذہن کی الجھنیں کھل جاتی ہیں اور جو کچھ وہ حاصل کرتا ہے اس کے لۓ باعثِ مسرت ہوتا ہے ۔ اس کا علم اس کے لۓ ایک ولایت ہے اور فائدہ مند ہے۔ فرمانِ نبوی ہے کہ اللہ تعالٰی جس بندے کو رد کردیتا ہے ۔ علم کو اس سے دور کردیتا ہے ، ایک اور ارشاد میں ہے کہ جہالت سے بڑھ کر کوئی فقر نہیں ہے ۔ والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ والصلوۃ والسلام علیک وآلک واصحابک یا رسول اللہ
×
×
  • Create New...