Jump to content

Ashiqa Barelvi

Members
  • Posts

    79
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    8

Ashiqa Barelvi last won the day on July 1 2017

Ashiqa Barelvi had the most liked content!

About Ashiqa Barelvi

  • Birthday 05/23/1989

Previous Fields

  • Ameer e Ahlesunnat

Profile Information

  • Male
  • Khwajanagri
  • Interests
    ISHQ E MUSTAFA WA ISHQ E AULIYA

Recent Profile Visitors

1,556 profile views

Ashiqa Barelvi's Achievements

Enthusiast

Enthusiast (6/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

42

Reputation

  1. Salat o salam ho un par Allah paak un se razi...
  2. Tire yad me hai mera yad Ghaus e Aa'zam Balaye museebat ho rad Ghaus e Aa'zam Paye Mustafa dastgeeri ko aa tu Madad almadad almadad Ghaus e Aa'zam talib e dua :-(
  3. مبارکا وہ صاحب جمال آتا ہے مبارکا وہ حسن بے مثال آتا ہے وہ جس کے نور کی شعاع سے جلے سورج مبارکا وہ شمس لازوال آتا ہے وہ جس کے اک اشارے پر ہی چر گیا چندا مبارکا وہ دین کا ہلال آتا ہے وہ جو ہے افضل انبیا میں اکمل انساں میں مبارکا کہ وہ ہی باکمال آتا ہے وہ جس کا خلق ہے عظیم اسوہ حسنہ مبارکا کہ وہ ہی خوش خصال آتا ہے وہ جس کا ذکر گھولتا ہے شہد کانوں میں مبارکا کہ وہ ہی خوش مقال آتا ہے خوش آمدید مرحبا و اھلا و سہلا مبارکا حبیب ذو الجلال آتا ہے مبارکا ربیع الاول آ گیا بارہ مبارکا کہ آمنہ کا لال آتا ہے علمی غلطی کی اصلاح کریں تمام عاشقان مصطفیٰ کو عید میلاد بہت بہت مبارک ہو
  4. sada khush raho meri behen...................... Allaah paak aap ko dunya aur aakhirat mein kaamyaab o kaamraan kare.............. aameen
  5. ok Mughal bhai! agar maine apni naadaani main aisa kiya hai to puraani ghaltiyon ke liye sorry,,,,,,,,,,,,,,,,,, ,,, aur aainda ke liye ahtiyaat ki koshish,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
  6. دل میں جگر میں جاں میں اجالا ہی ہوا ہے جو لمحہ لمحہ اور زیادہ ہی ہوا ہے احمد رضا سے پیار کیا جب سے قسم سے عشق نبی میں اور اضافہ ہی ہوا ہے
  7. اسلام علیک میری بہن اتنے سارے خوبصورت فریمز کہاں سے لاتی ہیں آپ ؟ !.....لگتا ہے آپ دسایننگ میں ماہر ہیں ، خوب جزاک اللہ عزوجل
  8. آپ نے بلکل صحیح کہا ، میرا بھی یہی مسلہ ہے، اصلاح کا عروض سے کلام موزوں اور متوازن ہو جاتا ہے آپ کا یہ شعر سلام ہو بے حد آپ پر اے ہمارے امام درُود ہو بے حد آپ پر اے ہمارے امام اگر آپ سرخ الفاظ کو ہٹا دیں تو اب شعر موزوں ہو گیا ہے سلام آپ پر اے ہمارے امام درود آپ پر اے ہمارے امام س لا ما ، پ پر اے ، ہ ما رے ، ا ما م ١ ٢ ٢ ، ١ ٢ ٢ ، ١ ٢ ٢ ، ١ ٢ ١ د رو دا ، پ پر اے ، ہ ما رے ، ا ما م ١ ٢ ٢ ، ١ ٢ ٢ ، ١ ٢ ٢ ، ١ ٢ ١ فعولن، فعولن ، فعولن ، فعول یہ بحر متقارب میں ہے دعا گو و طالب دعا
  9. حق ہے حسین حق کی حمایت حسین ہے دین محمدی کی حفاظت حسین ہے سینچا ہے اپنے خون سےاس گلستان کو اسلام کا وقار وجاہت حسین ہے
  10. عروضی حوالے سے آپ کی اصلاح کرنے سے قاصر ہوں کہ مجھے یہ زبان [غالبا پنجابی ] نہیں آتی اور اشعار کے اوزان کی درست ترتیب معلوم کرنے کے لئے صحیح تلفّظ ضروری ہے طالب دعا
  11. دنیا سے کہ رہی ہے شہادت حسین کی کل بھی تھی آج بھی ہے حکومت حسین کی میدان کربلا کا ہر اک ذرّہ ہے گواہ سر لے گئے نہ لے سکے بیعت حسین کی از : عاشقہ بریلوی
  12. پھر سے جو دے دیا ہے رمضان کا مہینہ یا رب عبادتوں کا بھی دے دے پھر قرینہ سحری کا سحر چھاے ،افطار اور عشرے رحمت کا،مغفرت کا ،جنّت کا طے ہو زینہ ہر روز رکھوں روزے ، قراں کی ہو تلاوت ترویح اور تہجّد ، آباد ہو شبینہ غیبت ، فریب ، چغلی ، بہتان ، جھوٹ ، کینہ ان سب غلاظتوں سے تو صاف کر دے سینہ شیطان قید میں ہے پھر بھی ہے خوف مجھ کو آذاد میرا اب تک جو نفس ہے کمینہ آندھی میں نفس بد کی بہ جاؤں میں کہیں نا یا غوث خیر سے ہو اب پار یہ سفینہ آمین رحمت اللہ علیہ
  13. .......میری والدہ کے لئے ایصال ثواب کریں

×
×
  • Create New...