Jump to content

DeoKDushman

اراکین
  • کل پوسٹس

    154
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    10

سب کچھ DeoKDushman نے پوسٹ کیا

  1. maidaan mein to aayen janab...............ham jaise kam ilmon se bhi milen na aap ya sirf laanat malaamat karne ke liye aaye hue hain is forum par................
  2. جزاک اللہ توحیدی بھائی وہ بندہ جس نے اعتراض کیا یقیناً نیچری تھا ... لعنت کمبختوں پر ، یہ اسلام کے دشمن بلکے منکر ہیں
  3. .............................جناب پہلے آپ اپنا مذہب تو واضح کریں پھر
  4. یہ رونا تو ہر جگہ ہے توحیدی بھائی ہند میں شبلی ، حالی ، نام نہاد سر سید ، مولانا آزاد ...غرض کہ جتنے وہابی نیچری ہیں سارے مسلم رہنما میں شمار ہوتے ہیں ، ہم جب اسکول میں تھے تو ہمارے اساتذہ ان کی عظمت کے گن گان کرتے اور کتابیں ان کی نام نہاد عظمت کے قصوں سے بھری رہتی اب تو یہ ظلم پہ ظلم ہے کے کتابوں کے آغاز میں ذکر اول بھی یہی اور اکثر مضامین بھی ان ہی کے ، وہابیوں نے یہ ایک نیا طریقہ نکالا جیسا کے مشہور آمر موسولنی نے نکالا تھا وہ اپنی عظمت عوام اور خاص کر نوجوانوں کے دلوں میں پیدا کرنے کے لئے درسی کتب میں اپنے آپ کو عظیم اور اپنی سیاسی پالیسیوں کو ملک و قوم کے مفاد میں بتاتا اب ہماری نسلوں کا اللہ ہی مالک ہے کیوں کے آج کے بچے تو چھوڑیں اساتذہ بھی یعنی سنی اساتذہ بھی ان نجدی نام نہاد رہنماؤں سے انجان ہیں اور سکولوں میں مولانا آزاد نیچری کی تصاویر دیکھ کر انہیں ہندوستانی ہونے پر فخر ہوتا ہے ہم فاخر ہندوستانی ضرور ہوں مگر ان بے دینوں کی نسبت پر نہیں بلکے اعلاحضرت علیہ رحمہ اور خواجہ جی علیہ رحمہ کی نسبت پر
  5. ........................دیو گند بڑے رنگین مزاج ثابت ہوئے ہیں ، ان کے حکیم الامّت ، ان کے نانوتوی صاحب !سب ایک سے بڑھ کر ایک ................ ان کی عوام ان کی اصلیت سے بے خبر ہے خاص کر جہلا جو نذر و نیاز سے چڑتے ہیں اور اپنے ہی مولویوں کی رنگین مزاجی سے نہ واقف اللہ کرے نہ دانوں کو ہدایت مل جائے جو اپنے اکاببرین کی شرم ناک کرتوتوں سے حقیقتاً انجان ہیں آمین
  6. ان لللہ و ان الیہ راجعون اللہ پاک ان کی بخشش کرے اور تمام مسلمانوں کو بلا حساب جنّت الفردوس میں بلند مقام و مرتبہ عطا کرے آمین بجاہ النبی الامین
  7. مغل بھائی غالبن شہزاد بھائی کی مراد وہابیوں اور دیو بندیوں سے اعتراض کردہ سوالات پر چھوٹے مناظرے کی ہے جناب شہزاد بھائی آپ کا ارادہ اچھا ہے مگر یہاں پہلے بھی اس قسم کی بحث بازی ہو چکی ہے جب تک وہابیہ دیو بندہ خود کوئی اعتراض بطور خاص نہ کریں پرانے مسائل پر بحث نتیجہ خیز نہ رہیگی شکریہ
  8. .......جی نہیں ہرگز نہیں اس بندے نے بہت بد عقیدگی پھیلایی ہے اور علمائے اہل سنّت نے کافر نالائق کی قلعی کھول دی ہے طاہر جھانگوی کے خلاف ہماری جنگ ہے اس بد ترین صلح کلّی کا بھانڈا پھوڑنا ہمارا مقصد اولین ٩٩ قطرے گلاب جل میں اگر ایک قطرہ بھی پیشاب پڑ جائے تو اسے نہ پاک ہی کہیںگے جھانگوی کی مخالفت سنیت کی حفاظت ہماری ذمہ داری رہی بات سنیت کی تو مدنی چینل الحمد اللہ عزوجل یہ کام بحسن و خوبی انجام دے رہا ہے للہ پاک حامی دعوت اسلامی اور مدنی چینل کوقیامت تک جاری و ساری رکھے aامین
  9. شرع مطہر میں ہر غیر مسلم کافر ہے یہودی ہو یانصرانی یا مجوسی یا مشرک، جو اہل کتاب کو کافرنہ جانے خود کافر ہے۔ اللہ تعالٰی عزوجل فرماتاہے :ان الذین کفروا من اھل الکتب والمشرکین فی نارجھنم خلدین فیہا ۵؎۔بیشک وہ جو کافر ہیں کتابی اور مشرک، سب جہنم کی آگ میں ہیں ہمیشہ اس میںرہیں گے۔ (۵؎ القرآن الکریم ۹۸ /۶) اور فرماتاہے :لقد کفرالذین قالوا ان اﷲ ھو المسیح بن مریم ۱؎۔بیشک کافر ہیں وہ جو مسیح ابن مریم کو خدا کہتے ہیں۔ (۱؎ القرآن الکریم ۵ /۷۲) فی الفتح القدیر یجوز تزوج الکتابیات والاولٰی ان لایفعل ولایأکل ذبیحتھم الاللضرورۃ الخ۱؎فتح القدیر میں ہے کتابیات سے نکاح جائز ہے،اور اولٰی یہ ہے کہ نہ کیا جائے اور نہ ہی ان کاذبیحہ بغیر ضرورت کھایا جائے الخ(ت) (۱؎ فتح القدیر کتاب النکاح فصل فی بیان المحرمات مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۳/ ۱۳۵) اور اگر انہیں علماء کا مذہب حق ہو ااوریہ لوگ بوجہ اعتقادوں کے عنداﷲ مشرک ٹھہرے تو پھر زنائے محض ہوگا اور ذبیحہ حرام مطلق والعیاذ باﷲ تعالٰی، توعاقل کاکام نہیں کہ ایسا فعل اختیار کرے جس کی ایک جانب نامحمود ہو اور دوسری جانب حرام قطعی، فقیر غفراﷲ تعالٰی لہ ایسا ہی گمان کرتا تھا یہاں تک کہ بتوفیق الٰہی مجمع الانہر میں اسی مضمون کی تصریح دیکھی، حیث قال فعلی ھذایلزم علی الحکام فی دیارنا ان یمنعوھم من الذبح لان النصارٰی فی زماننا یصرحون بالابنیۃ قبحھم اﷲ تعالٰی وعدم الضرورۃ متحقق والاحتیاط واجب لان فی حل ذبیحتھم اختلاف العلماء کما بیناہ فالاخذبجانب الحرمۃ اولی عندعدم الضرورۃ ۲؎انتہی، واﷲ تعالٰی سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔جہاں انہو ں نے فرمایا کہ اس بناء پر ہمارے ملک کے حکام پر لازم ہے کہ وہ لوگوں کو نصارٰی کے ذبیحہ سے منع کریں کیونکہ ہمارے زمانہ کے نصارٰی عیسٰی علیہ السلام کے ابن اﷲ ہونے کی تصریح کرتے ہیں، جبکہ ضرورت بھی متحقق نہیں ہے تو احتیاط واجب ہے کیونکہ ان کے ذبیحہ میں علماء کا اختلاف ہے جیسا کہ ہم نے بیان کیا ہے تو حرمت والی جانب اپنانا بہتر ہے جبکہ ضرورت نہیں ہے اھ، واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم(ت) (۲؎ مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر کتاب النکاح فصل فی بیان المحرمات داراحیاء التراث العربی بیروت ۱/ ۳۲۸) "لقد کفر الذین قالواان اﷲ ھو المسیح ابن مریم" بلکہ وہ ان کی والدہ کو بھی الٰہ کہتے ہیں، حتی کہ قیامت کے روز اﷲ تعالٰی عیسی علیہ السلام سے سوال فرمائے گا "یاعیسٰی ءانت قلت للناس اتخذونی وامی الٰھین من دون اﷲ" اور وہ علیم ہے کہ یہ لوگ عیسٰی علیہ السلام کے بیٹا ہونے کی تصریح کرتے ہیں حتی کہ ان سے نقل فرمایا "قالت الیھود عزیر ابن اﷲ وقالت النصارٰی المسیح ابن اﷲ"اس کے باوجود اﷲ تعالٰی نے اہلِ کتاب اور مشرکین میں فرق بیان فرمایا، اور ارشاد فرمایا: تمہارے لئے حلال ہیں پار ساعورتیں ان میں سے جن کو تم سے پہلے کتاب ملی، اور فرمایا جن کو کتاب دی گئی(اہلِ کتاب) ان کا طعام تمہارے لئے حلال ہے جس کو یوں فرمایا "طعام الذین اوتواالکتٰب حل لکم" اورفرمایا"لم یکن الذین کفروا من اھل الکتٰب والمشرکین منفکین حتی تاتیھم البینۃ"واضح دلیل آنے تک کافر لوگوں میں سے اہل کتاب اور مشرک جدانہ ہوں گے، تو اس آیۃ کریمہ میں دونوں میں عطف کے ذریعہ تغایر کی رہنمائی فرمائی، (۱؎ القرآن الکریم ۴/ ۱۷۱ )(۲؎ القرآن الکریم ۵/ ۱۷ و ۷۲)(۳؎ القرآن الکریم ۵/ ۱۱۶ )(۴؎ القرآن الکریم ۹/ ۳۰) (۵؎ القرآن الکریم ۵/۵ )(۶؎ القرآن الکریم ۵/۵)(۷؎ القرآن الکریم ۹۸/ ۱) مستصفی میں ہے:قالواھذایعنی الحل اذالم یعتقد واالمسیح الٰھا امااذااعتقدوہ فلاوفی مبسوط شیخ الاسلام ویجب ان لایأکلوا ذبائح اھل الکتاب اذا اعتقد وان المسیح الٰہ وان عزیر الٰہ ولا یتزوّجو انساء ھم وقیل علیہ الفتوی۲؎۔علماء نے فرمایا کہ ان کا ذبیحہ تب حلال ہوگا کہ وہ عیسٰی علیہ السلام کو الٰہ نہ مانتے ہوں، لیکن اگر وہ ان کو الٰہ مانتے ہوں تو پھر حلال نہ ہوگا، اور شیخ الاسلام کی مبسوط میں ہے کہ مسلمانوں پر لازم ہے کہ اہلِ کتاب کا ذبیحہ اس صورت میں نہ کھائیں جب وہ مسیح علیہ السلام اور عزیر علیہ السلام کو الٰہ مانتے ہوں اور اندریں صورت ان کی عورتوں سے نکاح بھی نہ کریں، اسی پر فتوٰی کہا گیا ہے۔(ت) (۲؎ فتح القدیر بحوالہ المستصفٰی کتاب النکاح فصل فی بیان المحرمات مکتبۃ نوریہ رضویہ سکھر ۳/ ۱۳۵) ان علماء کا استدلال آیہ کریمہ"قالت الیھود عزیر ابن اﷲ وقالت النصٰرٰی المسیح ابن اﷲ (یہود نے کہا عزیر ابن اﷲ اور نصارٰی نے کہا مسیح ابن اﷲ۔ت) سے ہے کہ اس کے آخرمیں ارشاد پایاسبحٰنہ وتعالٰی عمّایشرکون۳؎ (وہ پاک ذات ہے اور جو انہوں نے اس کا شریک بنایا اﷲ تعالٰی اس سے بلند وبالا ہے۔ت) (۳؎ القرآن الکریم ۹/ ۳۱)
  10. یہودی اور کرسچن یعنی اساہیوں کو اہل ایمان کہنا کفر ہے کیونکے یہ دونوں کافر ہیں اور کافر کو کافر جاننا ضروریات دین میں سے ہے یہ اہل کتاب ہیں مگر اہل ایمان نہیں ، یہ بے دین ہیں اپنے مذہب پر قایم نہیں ہیں ، مزید جاننے کے لئے آپ "کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب "کا مطالعہ کریں
  11. پاکستان میں تو اس کی قلعی کھل گی مگر ہندوستان میں آج بھی کچھ نادان سنی اسے سنی ہی سمجھتے ہیں ....سمجھانے پر بگڑتے ہیں .....ای ٹی وی والے اس کی لچھے دار تقاریر دکھاتے ہیں جو ایک صلح کلی چنیل ہے ....نادان سمجھتے نہیں کہتے ہیں اگر یہ میلاد شریف منانے والا ، عشق نبی علیہ الصلات و السلام کی باتیں کرنے والا سنی نہیں پھر کیا وہابی دیو بندی سنی ہیں ؟ ..............سو بار کہا کہ یہ صلح کلی ہے مگر اب اللہ عزوجل ہی انہیں ہدایت عطا کرے
  12. .................................سعودیہ اماموں کا شاندار فتویٰ
  13. Save India from Wahhabism 8th Annual General Meeting of All India Ulema and Mashaikh Boardby Maulana Syed Mohammad Ashraf Kichowchhwi All India Ulema and Mashaikh Board June 30, 2013 Rudauli (Faizabad, Uttar Pradesh, India) June 30, 2013. "Terrorism burned Pakistan and the Islamic countries; we could not throw India in the same flames of Wahhabism and/or Salafism" Maulana Syed Mohammed Ashraf Kichhowchhwi, General Secretary of the All India Ulema and Mashaikh Board (AIUMB), appealed to hundreds of scholars, Sunni Muslims, intellectuals, Sufi clerics and common people at the 8th general annual meeting of the Board. Maulana Ashraf said it is no doubt the prerogative of any independent and sovereign government to frame its foreign policy and business strategy. We appreciate that this century demands a more strengthened oil/energy security to cope with the requirement of an ever-growing India. We, as patriotic citizens, have faith in the wisdom of the government, but it is alarming to note that India is not only importing oil from Saudi Arabia but also importing an extreme Saudi/Wahhabi ideology which is totally against our ethos, and very much detrimental for the national interests, including internal security. To keep the Saudis in good humor and remain in their good books successive Indian governments have embarked upon a dangerous path and committed a blunder, injurious to the national security. Handing over management of Muslim affairs to Saudi/Wahhabi elements at the behest of the Saudi/Wahhabi regime, and making them an engine of propagation of Wahhabism will in no way serve the country or the community. The general annual meeting in Khanqah Shaikhul Alam Rudauli Sharif, Faizabad District (Uttar Pradesh) took very serious note of the supremacy gained by Saudi/Wahhabi individuals and organizations, who are creating chaos in the society, while the government of India knowingly ignores their presence and practices, and the Salafis/Ahle Hadith who are preparing a new generation of insurgents/mercenaries that would eventually work to destroy the national fabric. Maulana Syed Mohammad Ashraf Kichowchhwi. Maulana Ashraf said the Salafis/Jamiat-e Ahle Hadith group of Saudi/guided/dictated/funded Muslims have a history of being used as insurgents/mercenaries in the name of jihad and working to destabilize society politically. They adopt different names in different nations. In Afghanistan/Pakistan they are Taliban, while in Egypt they are Ikhwanul Muslimoon (Muslim Brotherhood) and in other places they carry other locally-recognized names. They are organized very carefully from the Kingdom of Saudi Arabia. Not only are they getting Saudi funds through regular sources like India's Foreign Contribution Regulation Act, but Hawala money [transferred by informal networks] is filling their coffers. The real threat to the security of India by Wahhabis might not be immediate. But India after two decades will have to bear the burden of this interference. The general secretary said that the K.S.A. not only funds Wahhabis but also provides them active guidance through radical Saudi clerics. There are more or less a dozen government appointed so-called Imams at the Haram-i Sharif [Grand Mosque of Mecca] and they take turns visiting India to lend their religious leadership/guidance to the Wahhabis in India. Abdur Rahman Al Sudais, chief imam at the Mecca Grand Mosque, was treated as a state guest and given a public reception at places like Ram Lila Ground, and thus under government patronage the Wahhabis are creating a space in Indian Muslim society, which never before accepted Saudi leadership. The most sensitive part of the story is that the Wahhabis are carrying out their agenda of killing non-Wahhabis in other disturbed Muslim nations, fighting to dislodge governments in the Islamic countries which have refused to adopt Wahhabi/Salafi ideology in their national lives and dismantling tombs of Sufi Muslims in all those Muslim nations where they have been able to achieve political power. Syed Mehdi Miyan Chishti, Patron in Chief of the Board and the gaddinashin of Ajmer Dargah said that the pious land of India could not be polluted by the unholy hands of anti-Indian elements. He called all like minded people to gather against the anti national efforts. Mehdi Miyan asked youth to join hands for the sake of Sufism. Syed Mohammed Mehmood Ashraf, National President of the All India Ulema and Mashaikh Board demanded that the Wahhabis "be made accountable for their activities, the government of India and State Governments must be made aware of the goings on, so that national security is not compromised for energy security and steps are taken to ensure that India, the home of the second largest Muslim population in the world, is not made to suffer due to negligence or underestimating the dangers hidden" in the Wahhabi ideology. The AIUMB in the presence of several hundred Sunni Sufi Muslims, Mashaikh, clerics and intellectuals took note of a number of alarming aspects of the control given to Saudi/Wahhabi/Salafi institutions and individuals over Muslim issues and came to a conclusion that Wahhabism/Salafism has gathered considerable influence in government circles and is shrewd enough to hide its main agenda of radicalizing youth and propagating a culture of intolerance in the Indian society. Hence the Indian Muslims are very much worried about the consequences of this process and the Annual General Meeting of AIUMB demands that the activities of Saudi/Wahhabi/Salafi elements be curbed immediately. Syed Babar Ashraf, National Secretary of the Board said that wherever Saudi/Wahhabi/Salafi ideology is successful in penetrating the socio-political arena it has created political chaos, even rebellion against the established governments working for the welfare of their people and destroyed peace in those nations. Pakistan, Afghanistan, Tunisia, Libya, Egypt, Mali, Syria and now Turkey are all socially disturbed and politically destabilized due to Saudi/Wahhabi interference in their internal affairs. The government of India is wise enough to understand the pattern, behavior and agenda of Saudi/Wahhabi/Salafi elements who are being welcomed in the political class, administrative circles and bureaucracy. Syed Babar recalled that AIUMB demands that the rise of extremism in India be viewed in the context that government authorities are creating space for Saudi/Wahhabi elements in policy making, program implementation and project co-ordination, and in this way marginalizing the Indian Muslims. Syed Shah Ammar Ahmed Ahmedi Nayyar Miyan, chief of AIUMB in Uttar Pradesh, said Indian Sufi Muslims should get their proper share in the representation in the establishment. He demanded representation in the Uttar Pradesh government for the Sufi Muslims. Chief Mufti of the Board Syed Waseem Ashraf said Indians must be alert to the threat of Saudi-promoted Wahhabi/Salafi ideology. He said that we cannot take for granted the internal security of the nation in the name of energy security. The present members of the Board passed a resolution to the Union Government including 50 points about internal security, threats to the social fabric, terrorism, waqf properties, Muslim representation, Wahhabi/Salafi ideology and many more issues. In the Board's discussion about Wahhabism, it was agreed that AIUMB needs to counter Wahhabism, which has thriving from the petrodollars of Saudi Arabia with the active help of Indian Union governments since the late seventies. The latter have as a policy offered the Saudi guided/dictated/funded Wahhabis access to the corridors of power, to administrative circles and to bureaucratic positions, to that now they are well equipped and also know how to manage their financing and get monetary benefit from the union and state government through Non-Governmental Organizations (NGOs). The AIUMB demands that the sources of funding of these elements be identified and scrutinized to save the country from the real danger coming from the Saudi regime, so that the Board may be ready to face their assaults and to anticipate the steps they may take to inflict more damage on the Sunni/Sufi Culture and to the composite culture of India
  14. India, the world’s second largest country by population after China, includes a significant Muslim minority of 140 to 160 million. Indian Muslims are well-represented in the country’s institutions and cultural and media life. As India is a democracy, albeit a weak one, moderate Muslims in India have been asserting their rights against the radical clerics who have gained status as representatives of the whole Muslim community. India, the pattern seen in many other countries, including Western societies, has held: Saudi-financed Wahhabi radicals, as well as Deobandi extremists from Pakistan, have been officially accepted as the authoritative, autocratic Muslim leaders. Islamist terror in India has taken the notable form of the 2008 Mumbai atrocities. The Wahhabis and Deobandis - the latter being the inspirers of the Afghan Taliban - have gained control of many public institutions relevant to Muslims’ lives. These include The All India Muslim Personal Law Board (AIMPLB), which handles family law disputes as determined by a mixture of shariah and Indian law. Until recently, the board was headed by a member of the Barelvi sect of Sunni Muslims. Barelvis, probably a majority among Indian and Pakistani moderate Muslims, account for a large share of immigrants in Britain. They are theological conservatives, but they recognize the Muslim obligation to obey the laws of countries in which Muslims are not a majority, whether Britain or India. They are also dedicated to the Sufi practice of the Qadiri mystical order. And, although traditionalists, they accept the political realities of modern life. The AIMPLB has become a battleground between the Barelvis and the Deobandis. Aside from their historic link to the Taliban, Deobandis are a radical fundamentalist sect that opposes the preservation of Islamic architectural legacy, such as tombs and shrines, and that preaches violent hatred toward Barelvis and Sufis in general. This is particularly troubling to Indian Muslims as Islam in India has always been Sufi-flavored, both reflecting and extending itself toward the mystical traditions of millions of Hindus. As Stephen Suleyman Schwartz and I mentioned recently in The Weekly Standard Blog [seehttp://www.islamicpluralism.org/1441/moderate-muslim-leaders-take-a-stand], Barelvis in India had already begun protesting Wahhabi and Deobandi usurpation of public institutions. The article told of a conference on January 3, “in the Indian city of Moradabad, held by the All-India Ulema Mashaikh Board, representing the moderate leaders. The board’s general secretary, Maulana Syed Mohammad Ashraf Kichowchhwi, called for 10,000 madrassas, shrines, tombs, and other Islamic monuments in the northern Indian state of Uttar Pradesh (India’s largest, with a population of nearly 200 million) to be taken out of the hands of the “Wahhabis.” Kichowchhwi accused a minority, financed by petro-dollars - no need to guess from where - of systematically capturing mosques and madrassas. He called upon the moderates to “liberate our properties,” and demanded that the Indian government assure that administrators of the countless religious facilities be named from the 80 percent of Indian moderate Muslims who maintain Sufi traditions." In the latest episode another Barelvi leader with a similar name, Maulana Syed Zafar Masood Kichauchvi, resigned from the Personal Law Board. Masood Kichauchvi, who also functions in another powerful religious body, the All-India Hussaini Sunni Board, has warned that it may be necessary to create a wider range of separate institutions. Masood Kichauchvi, the son of the long-serving vice president of the Personal Law Board, who recently died at 90, said he resigned from the Personal Law Board because his voice had been “throttled” in its recent convention. He described the Board as “occupied by ‘Wahhabis,’ who make merry with the money they receive from Saudi Arabia.” According to him, the radicals also want to keep control over madrassah religious schools by opposing state oversight over them. Indian Muslims point out that continuous quarrels between the Wahhabi infiltrators and indigenous Muslim leaders, and the insistence by the radical Wahhabis on their interpretations of law and beliefs, have fostered various shariah or “personal law” boards, with competing claims of authority -- including separate groups led by Shiites and women. While remaining conservative in their dedication to Shariah law among Muslims, Barelvi leaders like Masood Kichauchvi refuse to be swept aside by the Wahhabis, Deobandis and other extremists who seek to permanently establish their control of Indian Muslims. As Kichauchvi put it, “I had just demanded adequate representation of all sects on the Board, but it was turned down.” Muslims living in democratic states like India, Britain, and the U.S. have special opportunities to expose the expansion of petrol-financed fundamentalism and to assist those who have pledged to resist it among Muslim communities around the world. The battle for Islamic pluralism is not limited to the West, or to controversy over Western principles; it strikes to the heart of Muslim spiritual life, whether in America, Britain, India, or Pakistan. http://www.gatestoneinstitute.org/1177/muslims-in-india-taking-back-islam-from-the-wahhabis
  15. یہ انتہا پسند دیو بندی جماعت صرف مسلمانوں کا قتل کر سکتی ہے ، ہر جگہ بد امنی اور اسلام دشمنی کر کے نہ جانے کون سا اسلام پیش کر رہے ہیں یزید یزیدیوں کا ہی امیر ہو سکتا ہے ہم حسینی ہیں اور ہمارا سردار حسین علیہ السلام ہیں دین کو جبر و تشدد سے بھی کیا فائدہ دینگے الٹا اسلام کو جی بھر کر بد نام کر رہے ہیں اللہ عزوجل ہمیں ایسے فتنوں سے اپنی امان میں رکھے
  16. وہ عمر جس کے اعدا پہ شیدا سقر اس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام
  17. یہ تقیہ باز قوم بزدل قوم ہے کہ دینگے بےشرمی سے کہ تقیہ کیا تھا ................ معاذ اللہ عزوجل اللہ کا شیر کبھی روباہی تقیہ بازی نہ کریگا کیوں کے ............ اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
  18. اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محمّد علی بھائی اللہ پاک کا آپ پر کرم ہوا ، آپ کو اللہ پاک دونوں جہاں میں کامیاب و کامران کرے ، آپ کا واقعہ درس عبرت ہے آپ ہمارے تھے جناب اس لئے آپ کو ہماری جانب کھینچ لیا گیا ، ہمیشہ خوش رہیں انشا اللہ عزوجل ہم اسی مذہب اہل سنت اور مسلک اعلاحضرت پر قائم و دائم رہینگے اللہ پاک اہل سنت کے جملہ مسائل حل کرے ہمیں سچا پکا سنی مسلمان رکھے کہ ایمان کی دولت سے بڑی کوئی دولت نہیں ہے
  19. deos are liar...........dont pay attentin to them............even their sky god lies................... thier own books shows their filth .....in filthy languages..............thats why we call them deo gandis!
  20. اب اس مسلے میں اعلاحضرت کا مبارک فتاویٰ بھی ملاحظہ کر لیں مسئلہ نمبر ۵۶۵: ایک شخص حافظ قرآن ہے مگر آدھا کلمہ لا الٰہ الااﷲ پڑھتاہے اور خود ولی بن کر عورتوں مردوں کو نصف کلمہ پڑھاتا ہے اورمحمد رسول اﷲبظاہراس کی زبان سے نہیں سُنا جاتا اور وُہ امامت بھی کرتا ہے ایسے شخص کے پیچھے نماز امّت محمدیہ حنفیہ علٰی صاحبہا الصلٰو ۃ والسلام کی درست ہے یا نہیں؟ الجواب: صوفیہ کرام نے تصفیہ قلب کے لئے ذکرشریف لا الٰہ الا اﷲ رکھا ہے کہ تصفیہ حرارت پہنچانے سے ہوتا ہے اور کلمہ طیّبہ کا یہ جز گرم وجلالی ہے اور دوسرا جز کریم سرد خنک جمالی ہے، اگر ایسے ہی موقع پرصرف لاالٰہ الا اﷲکی تلقین کرتا ہے تو کچھ حرج نہیں اوراگر خود کلمہ طیبہ پڑھنے میں صرف لاالٰہ الا اﷲکافی سمجھتا ہے اور محمد رسول اﷲ سے احتراز کرتا ہے تو اس کی امامت ناجائزہے کہ یہ ذکر پاک محمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے معاذ اﷲ بے پرواہی پر دلیل ہے اور اگر واقعی اسے محمد رسول اﷲ کہنے سے انکار ہے یا یہ ذکر کریم اُسے مکروہ و ناگوار ہے توصریح کافرو مستوجب تخلید فی النار ،والعیاذ باﷲ تعالٰی،واﷲ تعالٰی اعلم۔ مسئلہ نمبر ۲: ازپٹنہ ڈاکخانہ گلزاری باغ محلہ ترپولیہ متصل ہسپتال زنانہ، مرسلہ باقر علی حکاک۔ ۹ رجب ۱۳۲۹ھ مع فتوائےعبدالحکیم پٹنوی کہ وقتِ مرگ صرفلا الٰہ الّااﷲکہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا ہے: مرنے والوں کولا الٰہ الّا اﷲکی تلقین کرومحمد رسول اﷲملانے کو نہیں فرمایا اور فرمایا۔جس کا پچھلا کلاملا الٰہ الّا اﷲہوتو وہ جنّت میں گیا، یہاں بھیمحمد رسول اﷲنہیں فرمایا، تو اگرلا الٰہ الّا اﷲکے بعدمحمد رسول اﷲکا لفظ بڑھایا جائے تورسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے حکم کے خلاف ہونے کے سبب بُرا اور منع ہو۔المجیب عبدالحکیم صادق پوری۔ اس کے رَد میں مولٰنا عبدالواحد صاحب مجددی رام پوری کا رسالہ''وثیقہ بہشت '' اس ساتھ تھا، تحریر فقیر بر''وثیقہ بہشت''۔ الجواب بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم۵ اللھم لک الحمد۔ اﷲ عزّوجل خیر کے ساتھ شہادتین پر موت نصیب کرے۔ وقتِ مرگ بھی پورا کلمہ طیبہ پڑھنا چاہئے۔جو اسے منع کرتا ہے مسلمان اس کے اغواواضلال پر کان نہ رکھیں کہ وہ شیطان کی اعانت چاہتا ہے۔امام ابن الحاج مکی قدس سرہ الملکی مدخل میں فرماتے ہیں کہ دمِ نزع دو۲ شیطان آدمی کے دونوں پہلو پر آکر بیٹھتے ہیں ایک اُس کے باپ کی شکل بن کر دوسرا ماں کی۔ ایک کہتا ہے وہ شخص یہودی ہوکر مرا تو یہودی ہوجا کہ یہود وہاں بڑے چین سے ہیں۔ دوسرا کہتا ہے وہ شخص نصرانی گیا تو نصرانی ہوجا کہ نصارٰی وہاں بڑے آرام سے ہیں۱؎۔ (۱؎ المدخل لابن الحاج فتنہ المختصر مطبوعہ داارلکتب العربی بیروت ۳ /۲۴۱) علمائے کرام فرماتے ہیں شیطان کے اغوا کے بچانے کے لئے محتضر کو تلقینِ کلمہ کا حکم ہوا۔ ظاہر ہے کہ صرف لا الٰہ الا اﷲ اس کے اغوا کا جواب نہیں، لا الٰہ الا اﷲ تویہود و نصارٰی بھی مانتے ہیں، ہاں وہ کہ جس سے اس ملعون کے فتنے مٹتے ہیں محمد رسول اﷲ کا ذکر کریم ہے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم۔ یہی اس کے ذریات کے بھی دل میں چُبھتا جگر میں زخم ڈالتا ہے، مسلمان ہرگزہرگز اسے نہ چھوڑیں اور جو منع کرے اُس سے اتنا کہہ دیں کہ ''گر بتوحرام است حرامت بادا'' (اگر یہ تجھ پر حرام ہے تو حرام رہے۔ت)مجمع بحارالانوار میں ہے : سبب التلقین انہ یحضرالشیطان لیفسد عقدہ، والمراد بلاالٰہ الا اﷲ الشھادتان۲؎ ۔ تلقین کا سبب یہ ہے کہ اُس وقت شیطان آدمی کا ایمان بگاڑنے آتا ہے،اور لا الٰہ الّا اللہ سے پورا کلمہ طیّبہ مراد ہے۔ (۲؎ مجمع بحارالانوار تحت لفظ''لقن'' مطبوعہ نولکشور لکھنؤ ۳ /۲۶۲) فتح القدیر میں ہے : المقصودمنہ التذکیر فی وقت تعرض الشیطان۳؎ ۔ تلقین سے مقصود تعرض شیطان کے وقت ایمان یاد دلانا ہے۔ (۳؎ فتح القدیر باب الجنائز مطبوعہ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۲ /۶۸) اسی طرح تبیین الحقائق اورفتح اﷲ مبین وغیرہ میں ہے۔مرقاۃ شرح ،شکوٰۃ میں علامہ میرک سے ہے: من کان اٰخر کلامہ لا الٰہ الّااﷲ المراد مع قرینتہ فانہ بمنزلۃ علم لکلمۃ الایمان۱؎ ۔ حدیث میں جو فرمایا کہ جس کا پچھلا کلام لا الٰہ الّااﷲہواُس سے مراد پورا کلمہ طیبہ ہے کہ لا الٰہ الّااﷲگویااس کلمہ ایمان کانام ہے۔ (۱؎ مرقات شرح مشکوٰۃ باب مایقال عند من حضرۃ الموت فصل ثانی مطبوعہ مکتبہ امدادیہ ملتان ۴ /۱۵) دُرر غرر میں ہے : یلقن بذکر شہادتین عندہ لان الاولی لا تقبل بدون الثانیۃ ۲؎ ۔ کلمہ طیّبہ کے دونوں جُز میّت کو تلقین کئے جائیں اس لئے کہ لا الٰہ الّا اللہ بےمحمد رسول اﷲ کے مقبول نہیں۔ (۲؎ دررشرح غررملّاخسرو باب الجنائز مطبوعہ مطبعۃ احمد کامل الکائنہ فی دارالسعادت بیروت ا/۱۶۰) غنیـہ ذوی الاحکام میں اس پر تقریر فرمائی،تنویر الابصار میں ہے: یلقن بذکر الشہادتین۳؎ دونوں شہادتیں تلقین کی جائیں۔ ( ۳؎ تنویرالابصار متن الدرالمختار باب صلٰوۃ الجنائز مطبوعہ مطبع مجتبائی دہلی ۱ /۱۱۹) دُر مختار میں ہے : لان الاولی لاتقبل بدون الثانیۃ۴؎ کہ پہلی بے دوسری کے مقبول نہیں۔ (۴؎ درمختار شرح تنویر الابصار باب صلٰوۃ الجنائز مطبوعہ مطبع مجتبائی دہلی ۱/۱۱۹) المختصر القدوری میں ہے: لقن الشھادتین ۵؂پوراکلمہ سکھایا جائے۔ (۵ ؂المختصر للقدوری باب الجنائز مطبوعہ مطبع مجیدی کانپور بھارت ص۴۴) جوہرہ نیرہ میں ہے: لقولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لقنوا موتاکم شھادۃ ان لا الٰہ الااﷲ وھوصورۃ التلقین ان یقال عندہ فی حالۃ النزع جھراًوھویسمع اشھدان لاالٰہ الااﷲ واشھدان محمدارسول اﷲ۶؎ ۔ اس لئے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا اپنے اموات کو لا الٰہ الا اﷲکی شہادت یاددلاؤ اور اس یاد دلانے کی صورت یہ ہے کہ اس نزع میں اس کے پاس ایسی آوازسے کہ وہ سنے اشھدان لاالٰہ الاﷲ واشھدان محمدارسول اﷲ پڑھیں۔ (۶؎ جوہرہ نیرہ باب الجنائز مطبوعہ مکتبہ امدادیہ ملتان ۱ /۱۲۳)
×
×
  • Create New...