Jump to content

Ghulam E Mustafa

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,780
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    23

سب کچھ Ghulam E Mustafa نے پوسٹ کیا

  1. سعودی تفسیر پر ایک نظر حج کے موقع پر حجاج کو سعودی عرب سے ملنے والی تفسیر کی حقیقت CLICK HERE TO READ ONLINE
  2. میرے بھائی آپ سے جن احباب نے یہ بات پوچھی ہے انہیں یہ حدیث شریف پڑھائیں جہاں تک میری رائے ہے اس حدیث شریف کے الفاظ ہیں کہ ایک صحابی آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان بیان کر رہے ہیں اور اس میں یہ بات صاف الفاظ میں واضع ہے کہ یہ تمام صحابہ جنتی ہیں تو کسی کے اعتراض کا مقصد ہی باقی نہیں رہتا اور حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا یہ فرمان ہمارے لئے سب سے بڑا ثبوت ہے باقی اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں
  3. ’’حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : دس آدمی جنتی ہیں، (اور وہ یہ ہیں) ابوبکر، عمر، عثمان، علی، زبیر، طلحہ، عبدالرحمن، ابو عبیدہ اور سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہم جنتی ہیں، راوی بیان کرتے ہیں کہ حضرت سعید بن زید نو آدمیوں کا نام گن کر دسویں پر خاموش ہو گئے۔ لوگوں نے کہا : ابو اعور! ہم آپ کو اللہ تعالیٰ کی قسم دے کر پوچھتے ہیں (بتائیے) دسواں آدمی کون ہے؟ انہوں نے فرمایا : تم نے مجھے اللہ تعالیٰ کی قسم دی ہے، (دسواں) ابو اعور (یعنی سعید بن زید خود بھی) جنتی ہیں۔‘‘ 90 : أخرجه الترمذي في السنن، کتاب : المناقب عن رسول اﷲ صلی الله عليه وآله وسلم ، باب : مناقب عبد الرحمن بن عوف رضی الله عنه، 5 / 648، الرقم : 3748، والنسائي في السنن الکبری، 5 / 56، الرقم : 8195، وأحمد بن حنبل في المسند، 1 / 188، الرقم : 1631، وابن حبان في الصحيح، 15 / 463، الرقم : 7002، والحاکم في المستدرک، 3 / 498، الرقم : 5858، والشاشي في المسند، 1 / 247، الرقم : 210، والطيالسي في المسند، 1 / 32، الرقم : 236، والبيهقي في الاعتقاد، 1 / 332، والمقدسي في الأحاديث المختارة، 3 / 102، الرقم : 903.
  4. Actually Deobandion ki fuzool posts ka jawab dyna tu taqreeban namumkin hy kyon ki jahil kuch bi bhoonkta rahy uska jawab dyna mein zarori nahi samajhta haan agar woh humare Akabir ki kutub per koi aitraz karty hein tu humare pas aise log mojod hein jo unka munntoor jawab dyty hein baqi agr koi Ala Hazrat ya Imam Abu Hanifa sy jal kar unki ulti seedhi pictures banata rehta hy tu usay apni Qabar kali karny dein jab usky naseeb mein Jahanum likhi hy tu hum kaisy usko jahanum sy bacha sakty hein
  5. Mazrat ky sath bhai jaan Wikipedia k adaad-o-shumar kabhi darust nahi ho sakty kyon ki woh Shia ky muqably deobandi aur wahabion ko bi Sunni me ginty hein haan but itna tu teh hy k Asli Sunni Ahl-e-Sunnat hamesha sab sy bara garooh tha, hy aur rahy ga InshaALLAH
  6. Admin bhai wats wrong with my posts ? meine 3 hour pehly purani attachments ko delete kar k new attachments ki hein but ab woh nah tu show ho rahi hein aur nah hee post mein hein ap database mein check karain k kya yeh attachments mojood hein ? I am sure yeh just mere sath aisa nahi ho raha zaror forum ka kuch problem bana howa hy
  7. وعلیکم السلام پتا نہیں کیوں میں نے کچھ دن پہلے اسلامی محفل پر اکھٹے کچھ تھریڈ پوسٹ کیے تھے تو اس وجہ سے شاید ٹائٹل اور پوسٹ میں الگ الگ چیزیں ایڈ ہو گئی خیر اب میں نے دوبارہ سے یہ چیز اپلوڈ کر دی ہے آپ دیکھ لیں
  8. Kalma-e-Haq #12 Read Online: http://www.irshad-ul-islam.com/showthread.php?3783
  9. Ghulam E Mustafa

    Kalma-E-Haq 12

    Read Online: http://www.irshad-ul-islam.com/showthread.php?3783
  10. Wa alaikum salam, Bhai jaan pata nahi q meri new posts k sath aisa ho raha hy ky attachments nahi show ho rahi khair meine dobara upload kar di hein ab ap check karain....
  11. ADMIN BHAI SIMPLE SEE BAAT HY ISS THREAD KO REMOVE KAR DEIN JAB EK CHEEZ SIRAY SY HEE JHOOT PER MABNI HY TU GOOGLE IMAGES ME BI JO SEARCH KARAIN GY UNKO BI YEH PICTURE ALA HAZRAT KI PICTURE HE SHOW HO GI SO REMOVE THIS CONTENT PLZ
  12. کاش اس لعنتی نے دہشت گردی کا سبق چھوڑ کر کبھی صحیح مسلم شریف کا مطالعہ بھی کیا ہوتا تو اس کو پتا چلتا کہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم اپنی زبان اقدس سے جو ارشاد فرما دیتے وہی قانون بن جاتا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا : اے لوگو! تم پر حج فرض کردیا گیا ہے پس حج کرو ایک شخص نے عرض کیا : یا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! کیا ہر سال حج فرض ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموش رہے یہاں تک کہ ایک شخص نے عرض کیا : یارسول اﷲ! کیا ہر سال حج فرض ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموش رہے یہاں تک کہ تین مرتبہ اس نے یہی عرض کیااس کے بعد حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر میں ہاں کہہ دیتا تو (ہرسال) فرض ہو جاتا اور پھر تم اس کی طاقت نہ رکھتے پھر فرمایا : میری اتنی ہی بات پر اکتفا کیا کرو جس پر میں تمہیں چھوڑوں، اس لئے کہ تم سے پہلے لوگ زیادہ سوال کرنے اور انبیاء علیہم السلام سے اختلاف کرنے کی بناء پر ہی ہلاک ہوئے تھے، لهٰذا جب میں تمہیں کسی شے کا حکم دوں تو بقدرِ استطاعت عمل کیا کرو اور جب کسی شے سے منع کروں تو اسے چھوڑ دیا کرو۔‘‘ (مسلم، الصحيح، کتاب الحج، باب فرض الحج مرة في العمر، 2 : 975، رقم : 1337)
  13. حزب البحر پہلے اجازت پھر قابل ترک و منع ... واہ رے تھانوی تیری کیا بات ہے Pehly Ijazat ? Phir Qabil-e-Tarak aur Thanvi k Dhoonsly
  14. یہ کیسی منافقت ہے اکابرین دیوگند کی If you cant view Attachments then visit this page: http://www.irshad-ul-islam.com/showthread.php?3751
  15. اشرف علی تھانوی مناظرے سے ڈرتا تھا
  16. اشرف علی تھانوی نے قیام میلاد کو جائز قرار دے دیا
  17. G QTV tu phir Wahabion ko bi Highlight karta hy laikin baqi TV Channels bi Ahl-e-Sunnat Wa Jam'at k channels hein
  18. G Janab Kattar Wahabi Naam Nihad Ahl-e-Hadees ka Channel Hy
×
×
  • Create New...