Jump to content

Saad Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    276
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    16

سب کچھ Saad Qadri نے پوسٹ کیا

  1. نماز میں دیکھ کر قرآن پڑھنا مفسدات نماز میں شامل ہے. نماز کے احکام صفحہ ٢٤١ کا مطالعہ کریں
  2. http://www.islamimehfil.com/topic/23656-barelvi-sunni-hain-deobandi-wahabi-aiteraf/
  3. وہاج صاحب. اہلسنّت کہ نزدیک دعا فرض و سنت دونوں نمازوں کہ بعد کی جا سکتی ہے، فرض نماز کہ بعد دعا کرنا حدیث رسول سے ثابت ہے. لنک میں دی گئی کتاب کا مطالعہ کیجئے http://www.scribd.com/doc/235604166/Faraiz-k-Baad-Dua-Ki-Fazilat-Quran-Wa-Sunnat-by-Makhdoom-M-Hashim-Sindhi-Thathavi
  4. http://www.islamimehfil.com/topic/24059-kiya-dast-o-gareban-by-maulana-abu-ayub-qadri-k-jawab-main-ahl-e-sunnat-ki-koi-kitab-hai/
  5. جناب بیلا دیوبندی صاحب. میری رائے کی مسلک اہلسنّت میں کوئی اہمیت نہیں نہ ہی آپکی مسلک دیوبند میں کوئی حیثیت ہے . اس لئے میری یا آپکی رائے سے کوئی عالم معتبر یا غیر معتبر نہیں ہو سکتا. آپ یا تو مندرجہ بالا تمام حضرات کہ جنہوں نے تبلیغی جماعت کہ رد میں کتابیں لکھیں پر کسی مقام و مرتبے والے دیوبندی کا جھوٹ و کذب کا فتویٰ دکھا دیں یا موجودہ دیوبندیوں کی مقام و مرتبے کے حساب سے لسٹ فورم پر لکھ دیں تاکے آیندہ انہی دیوبندیوں کی کتابیں یہاں شئیر کریں
  6. مروجہ تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت از مولانا محمّد فاروق (معتقد خاص حکیم الامت http://www.mediafire.com/download/k8ac6l7lgrh8szy/Murawwajah-Tablighi-Jamat_Urdu.pdf
  7. بھائی ویڈیو کی کوالٹی جتنی کم کریں گے سائز اتنا زیادہ کم ہو جائے گا. اس مقصد کے لیے کافی سافٹ ویئر موجود ہیں
  8. کوٹنگ والی مہندی لگانے کا شرعی حکم http://www.mediafire.com/download/59ny7ij69skvj83/12453017_1010463695663513_2130130070_n.mp4
  9. عائشہ فاطمہ صاحبہ . اس اعتراض کا جواب پہلے ہی فورم پر موجود ہے http://www.islamimehfil.com/topic/11496-imam-bukhari-ka-gustakh-kon-deobandi-ya-sunni-barelwi/
  10. جناب بیلا دیوبندی صاحب. آپ ذرا مقام کہ حساب سے اپنے علماء کی لسٹ کسی مستند دیوبندی کتاب سے اس فورم پر لکھ دیں پھر ہم موصوف کا مقام بھی بتا دیں گے. ویسے کتاب میں موصوف کو شیخ الہند کا شاگرد لکھا گیا ہے
  11. حافظ ابن کثیر کے حالات زندگی تفسیر ابن کثیر کے اردو ترجمے میں آپ کو مل جائیں گے http://www.nafseislam.com/en/Quran/TextureTafaseer/TafseerIbneKaseer/Jild001/TIK1.htm ابن تیمیہ اور ابن کثیر کے بارے میں سنی علماء کی رائے http://mufti.faizaneattar.net/Answer.php?Q=14533
  12. http://www.islamimehfil.com/topic/19807-imam-ahmad-raza-ulama-e-arab-misr-aor-shaam-ki-nazar-main/
  13. بھائی اپ اس کتاب کا مطالعہ کریں https://ia902700.us.archive.org/5/items/MiladunNabiYaWafatunNabi/Miladun-Nabi-Ya-Wafatun-Nabi.pdf دیوبندی فتویٰ. سرکار کی تاریخ ولادت ١٢ ربیع الاول ہے http://www.islamimehfil.com/topic/21757-12-rabi-ul-awal-youm-e-wafat-nahi%DB%94-deobandi-fatwa/
  14. ابو احمد بھائی. قہر خداوندی بر فرقہ دیوبندی نامی کتاب سکربڈ سے ڈیلیٹ کر دی گئی ہے. اگر آپ کے پاس کمپیوٹر میں موجود ہے تو کسی دوسری ویب سائٹ پر اپلوڈ کر کے لنک شیئر کر دیں
  15. http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/KitabBarelwiaKaTahqeeqiAurTanqeediJayeza/KitabBarelwiaKaTahqeeqiAurTanqeediJayeza.pdf
  16. http://www.mediafire.com/download/ef8rqr2f78k9moz/Kanz_ul_Eman_Ka_Lisani_Jaiza.pdf
  17. وهابية نے حجاز کی حکومت مسلمانوں کا قتل کر کہ حاصل کی تھی یا پھر غیر مسلموں سے جنگ کر کہ حاصل کی تھی؟ مسجد کی محراب اور منبر بنانے پر تو وہابیہ کو کوئی قرآن و حدیث سے دلیل ملی نہیں تو علماء اور محدثین کہ حوالے دے کر کام چلا لیا. لیکن وہابیہ کو انہی علماء اور محدثین کے حوالے میلاد اور دیگر معمولات اہلسنّت میں برے کیوں لگتے ہے؟ وہابی نے کہا کہ ختم بخاری میں ناچ گانا نہیں ہوتا اس لئے جائز ہے. تو کیا عرس کی تقریبات اگر ناچ گانے سے پاک ہوں تو وہابی اسے تسلیم کریں گے؟ اگر سیرت النبی کہ جلسے تبلیغ دین کا ذارئع ہیں تو میلاد منانا عشق رسول کو تقویت دینے کا ذریعہ ہے. سیرت النبی کے جلسے اگر وہابی ثواب سمجھ کر نہیں کرتے تو اس میں شرکت کرنے والے ثواب دارین کہ مستحق کیسے بن جاتے ہیں؟
  18. http://www.islamimehfil.com/topic/20744-%D9%85%D9%88%D9%85%D9%86-%D9%85%DB%8C%D9%B9%DA%BE%D8%A7-%DB%81%D9%88%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D9%B9%DA%BE%DB%92-%DA%A9%D9%88-%D9%BE%D8%B3%D9%86%D8%AF-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%DA%A9%DB%8C%D8%A7/
  19. بھائی اس حدیث کے بارے میں دار الافتاء سے پوچھا گیا تو انکا جواب تھا کہ ایسی کوئی روایت انکے علم میں نہیں . بیان کرنے والے سے اسکا ریفرنس پوچھا جائے
  20. بھائی آپ علامہ اشرف آصف جلالی صاحب کی کتاب "غائبانہ نماز جنازہ جائز نہیں "کا صفحہ ١٩٣ سے ٢٠٣ تک پڑھ لیں. اسمیں آپکے اعتراض کا جواب ہے http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/GhaybanaJanazaJayezNahi/GhaybanaJanazaJayezNahi.pdf
  21. وعلیکم السلام بھائی اس بارے میں ملفوظات اعلی حضرت میں لکھا ہے کہ اصحاب کہف کا کتا بلعم باعور یعنی انسانی شکل میں جنت میں داخل کیا جائے گا
×
×
  • Create New...