Jump to content

Saad Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    276
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    16

سب کچھ Saad Qadri نے پوسٹ کیا

  1. جو خاوند اپنی بیوی کے حقوق پورے نہیں کرتا وہ یقیناً گناہ گار ہے. الگ گھر مانگنا آپ کا حق ہے . بہتر ہے کہ ان مسائل میں گھر کے بڑوں سے رجوع کیا جائے اور افہام و تفہیم سے مسئلہ کو حل کیا جائے
  2. بھائی مولوی سرفراز خان صفدر کی اس منطق کا جواب کتاب نور ہدایت میں دیا گیا ہے. ملاحظہ ہو مکمل کتاب یہاں سے پڑھ سکتے ہیں http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/2014/download/3864.pdf
  3. جناب بیلا الدیوبندی صاحب. آپ میرا نکتہ پھر گول کر گئے. دیوبندیوں نے اپنے مسجد و مدرسے میں قضاے حاجت کی جگہ پر استنجا خانہ کس اصول کے تحت لکھواتے ہیں؟ کیا تمام دیوبندی عقل کے اندھے اور بیوقوف ہیں جیسا کہ اوپر آپ نے اپنی پوسٹ میں قضاے حاجت کی جگہ استنجا لکھنے کو عقل کا اندھا پن اور بیوقوفی قرار دیا.
  4. جناب بزرگوں کو صرف سفارشی ماننا اور چیز ہے اور معبود سمجھ کر سفارشی ماننا اور چیز ہے. مشرکین کا بتوں کی عبادت کرنا جا بجا قران و احادیث سے ثابت ہے
  5. جناب بیلا الدیوبندی صاحب. آپ نے میری پوسٹ نمبر ٢٧ کا جواب نہیں لکھا. چلو اس پوسٹ میں ایک اور سوال ملا لو کہ دیوبندیوں کے مسجد اور مدرسے میں جو باتھ روم پاۓ جاتے ہیں دیوبندی ان پر استنجا خانہ کس خوشی میں لکھواتے ہیں؟ کیا دیوبندیوں مساجد و مدرسے میں قضاے حاجت کے لئے کوئی دوسری جگہ ہوتی ہے؟
  6. جناب بیلا الدیوبندی صاحب.چلومان لیا کہ استنجا کا مطلب صرف طہارت ہے تو کیا دیوبندی قضائے حاجت ایک رخ پر کرنے کے بعد استنجادوسرےرخ ہو کر کرتے ہیں ؟ اگر ایسا کرتے ہیں تو کہاں سے ثابت ہے اور اگر نہیں کرتے تو کیا میں قضائے حاجت + طہارت کے عمل کو شرم کے دائرے کا خیال رکھتے ہوۓ فقط استنجا کہہ سکتا ہوں؟
  7. بھائی وقاص صاحب . کسی سنی عالم (نام ذھن میں نہیں) نے "ڈاکٹر اسرار احمد اور انکی تنظیم اسلامی کا تنقیدی جائزہ" کہ نام سے کتاب لکھی ہے. اگر آپکو مطالعے کا شوق ہے تو یہ کتاب آپکو کسی سنی مکتب سے مل جائے گی
  8. سمیر رضا بھائی. ابن عبدلوہاب نجدی نے کتاب التوحید میں مسلمانوں کے معمولات کو شرک قرار دیا . پوسٹ ٩ میں موجود کتاب کا مطالعہ کریں . اوضح البراهین کتاب انٹرنیٹ پر موجود نہیں ہے
  9. http://www.ytpak.com/watch?v=GmYrM8OIHN8 آج کل دیوبندی وہابیہ نے محض اپنی جہالت اور مسلکی بغض کے باعث امیر دعوت اسلامی مولانا الیاس قادری صاحب کی ایک ویڈیو جس میں انھوں نے نمازی کے سامنے سے گزرنے کا عملی طریقہ بتایا ہے ، پر بدعت بدعت کا شور شروع کر رکھا ہے . حقیقت میں مولانا صاحب نے یہ مسئلہ خود سے نہیں گھڑا بلکہ فقہ حنفی کی معتبر کتاب فتاویٰ عالمگیری میں یہ مسئلہ موجود ہے .ذیل میں دیوبندیہ وہابیہ کے ہی ترجمہ شدہ فتاویٰ عالمگیری کی عبارت اور سکین ملاحظہ ہو اگر دو شخص (نمازی کے سامنےسے) گزرنا چاہیں، تو ایک شخص نماز پڑھنے والے کے سامنے کھڑا ہو جائے اور دوسرا شخص اسکی آڑ میں گزر جائے، پھر وہ پہلا شخص یہ ہی کرے اور اس طرح دونوں گزر جائیں" (فتاویٰ عالمگیری جلد ١، صفحہ ٣٣٠ ، کتاب الصلاة
  10. بھائی مجھے فارسی نہیں آتی. ترجمے میں جس جگہ خیانت کی گئی ہے اس کی نشاندہی اور صحیح ترجمہ شاہ صاحب نے کر دیا ہے. آپ ویڈیو دیکھ لیں
  11. دیوبندی وہابی نے اردو ترجمے میں خیانت کی جس کی نشاندہی مظفر حسین شاہ صاحب نے اپنے بیان میں کی ہے. اسکی ویڈیو اور اصل فارسی نسخہ بھی ملاحظہ کریں http://www.ytpak.com/?component=video&task=view&id=Ifc0meGeKWE
  12. بھائی بہتر ہے کے اپ اپنا مسئلہ کسی مفتی صاحب سے معلوم کریں. طلاق وغیرہ کے موضوع حساس ہوتے ہیں ، کسی غیر عالم کا رائے دینا مناسب نہیں Contact Dar-Ul-Ifta For Your Shar'i Questions
  13. بھائی یہ اختلافی مسئلہ ہے . بعض علماء نے جائز لکھا اور بعض نے ناجائز جیسا کے دونوں ٹوپک کے مطالعے سے واضح ہوتا ہے
  14. جائز بامعنی مباح کے ہیں ،جن پر نہ ثواب ہے نہ عذاب. فرض نمازیں ٥ ہیں اور نفل جتنی مرضی پڑھ لے جائز ہے شریعت میں منع نہیں. یہ کس نے کہا کے فرض ثابت کرنے کے لیے شریعت کی خاموشی کافی ہے؟ وہابی سے حوالہ تو مانگیں . سائیکل کی سواری اگر مسجد جانے کے لیے کرے گا تو یقیناً ثواب کا حقدار ہو گا ، جیسا کے وزن کم کرنے کے لیے چلنے میں ثواب نہیں لیکن مسجد کی طرف چلنے میں ہر قدم پر ثواب ہے. تبلیغ کے حکم پر وہابیہ نے اپنی تمام مصروفیات کو ثواب سمجھ لیا لیکن "اپنے رب کی نعمتوں کا خوب چرچا کرو" کے حکم پر میلاد کو حرام کہہ گئے
  15. بلکل محترم خارجی جماعت بھی نبی کریم کے زمانے سے چلی آ رہی ہے جو اس وقت بھی گستاخ رسول تھی اور آج بھی ہے صحابہ کے دور میں یہ جماعت مسلمانوں کو مشرک سمجھتی تھی اور آج بھی سمجھتی ہے
  16. ماہنامہ اشرافیہ جولائی ٢٠١٥
×
×
  • Create New...