Jump to content

Saad Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    276
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    16

پوسٹس ںے Saad Qadri کیا

  1. اس بارے میں مفتی اکمل صاحب کا جواب یہ ہے کے "اگر کوئی شخص حالت کفر میں مر گیا تو نصوص قطعیہ ہے یعنی قرآن پاک میں واضح آیات ہیں کہ پھر اس شخص کی مغفرت نہیں ہو سکتی، وہ ہمیشہ جہنم میں جائے گا ، اب اگر کوئی اس کے لئے مغفرت کی دعا کرتا ہے تو اس کے دل میں یہ امید ہے کے شاید یہ دعا مغفرت کے جواب میں بخشا جائے اور یہ امید حقیقتاً اس آیت میں شک ہیں جس میں الله تبارک و تعالى نے واضح فرما دیا کے یہ لازمی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں جائے گا، اس وجہ سے فقہہ نے فرمایا کے جو شخص کسی کافر کے لئے دعا مغفرت کرے گا تو وو خود کافر ہو جائے گا



     


    اس ٹوپک کو بھی دیکھ لیں


    http://www.islamimehfil.com/topic/19593-murda-kafir-ya-murtad-ko-marhoom-kehnay-wala-jannati-kehnay-wala-ya-us-k-leay-dua-e-maghfirat-karnay-wala/

×
×
  • Create New...