Jump to content

Saad Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    276
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    16

پوسٹس ںے Saad Qadri کیا

  1.   قرآن پاک میں اللہ کا فرمان ہے "أحل لكم صيد البحر"  یعنی حلال ہے تمھارے لیے دریا کا شکار . اب جو آبی جانور الله نے انسانوں کے لیے حلال کے ہیں انکی تفصیل اس کتاب میں موجود ہے


     


    http://books.nafseislam.com/read-book.php?book_id=679&book=halal-aur-haraam-janwar

  2. وعلیکم السلام


     حضرت سعید بن المسیب نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی ہے کہ فطرت پانچ چیزیں ہیں یا پانچ چیزیں فطرت کے تقاضوں سے ہیں -یعنیختنہ کروانا، موۓ زیر ناف صاف کرنا ،بغل کے بال اکھاڑنا  ناخن ترشوانا اور موچھیں پست کرنا


    (صحیح بخاری، کتاب اللباس)


    SABJ3_0339Nafseislam.jpg


  3. آپ علامہ عبدالستار ہمدانی کی کتاب "گستاخ رسول گروہ کے سیکسی ملا" اور " داڑھی والی دلہن" کا مطالعہ کریں

    http://www.mediafire.com/download/nc17hvaiadattdu/194877296-Gustakh-E-Rasool-Giroh-Ke-Sexy-Mulla-by-Hazrat-Allama-Abdul-Sattar-Hamdani-Maddazillahul-Aali-pdf.pdf

     

     

    http://www.mediafire.com/download/8ab5ychma7aiao9/127537449-Darhi-Wali-Dulhan-by-Khalifa-E-Huzur-Mufti-E-Azam-Hazrat-Allama-Abdul-Sattar-Hamdani-Maddazillahul-Aali.pdf

     

     

    اکثر کے سکین پیجز اس ویڈیو میں موجود ہیں اسکے علاوہ فورم پر بھی ان عبارات کے سکین مل جایئں گے

    https://tune.pk/video/4126792/deoband-ke-sexy-mulla-by-hazrat-allama-idrees-raza-khan-hashmatimaddazillahul-aali

  4.  


     پرویز، شمر ،یزید وغیرہ اللہ کے رسول اور اہلبیت کے دشمنوں کے نام ہیں. ایسے نام رکھنے سے علماء نے منع فرمایا ہے. محمّد مصطفیٰ، محمّد احمد، احمد مصطفیٰ نام رکھنا جائز ہے. . محمّد رحمان اور حمزہ رحمان  کا علماء بہتر جواب دے سکتے ہیں


  5. مچھلی کا شکار قبل اسلام سے ہوتا آیا ہے . بنی اسرئیل کے ایک گروہ کو ہفتہ  کے دن مچھلی کے شکار سے منع کیا گیا تھا. جس کی نافرمانی پر انکی شکل بندروں جیسی کر دی گئی . سوره بقرہ آیت ٦٥ کی تفسیر میں اس کی تفصیل موجود ہے 

     

    http://faizaneattar.net/AL-QURAN/Surah/2-Surah_Baqrah/Index.html

    • Like 1
  6. جناب کشمیر خان صاحب . دیر سے جواب پر معذرت . ملا علی قاری نے یہ شرح حدیث "یہود و نصاریٰ پر الله کی لعنت ہو کہ انھوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا ہے" کہ تحت لکھی ہے


    • Like 1
×
×
  • Create New...