Jump to content

Saad Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    276
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    16

پوسٹس ںے Saad Qadri کیا

  1. حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کسی عورت سے نکاح چار باتوں کی وجہ سے کیا جاتا ہے: (۱) مال کی وجہ سے (۲) خاندان کی وجہ سے (۳) خوبصورتی کی وجہ سے (۴) یا اس کی دینداری کی وجہ سے۔ پھر فرمایا کہ تم دیندار عورت سے نکاح کرو

     

    ایسے موقعے پر جمعہ الودأع کے خطبے کو بھی ذہن میں رکھنا چاہئے جس میں سرکار  (saw)  نے فرما دیا کے کسی عربی کو عجمی پر اور نہ کسی عجمی کو کسی عربی پر فضیلت حاصل ہے

    • Like 1
  2. حضور سید ارشد سعید کاظمی شاہ صاحب نے دیوبندی عالم مولانا فضل الہی کو مجمع عام میں توبہ کروائ اور سنی بنایا اس کے بعد مولانا فضل الہی نے حضرت کے ھاتھ سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ قادریہ میں بیعت کی۔ اللہ تعالی ان کو استقامت دے


    post-15166-0-05576700-1437899835_thumb.jpg


     


    کسی بھائی کے پاس اسکی ویڈیو ہو تو ضرور شئیر کرے


     


    • Like 2
  3. Ahle Sunnat Ki Masjid Per Hamla ::

    Upni Purani Riwayat ko Barkarar Rakhty huay , En Najdio , Wahabiyoon ny aaj phr Ahle Sunnat ki Registered Masjid Faizan E Jilan Block 8 k qareeb Hamla kera aur qabza kerny ki koshish keri ..

    Aur Hamary Bht Sy Muftiyan ikram aur Ulma es my zakhmi huay

     

     

    MUFTI ABID MUBARAK sahab ki Gari mukamal toor per tabah kerdi gae !!

    Sunniyon Mutahid Hujaoo !! Aur Upni Masajid ki Hifazat keruu !!

    جوانیاں لٹائیں گے ، مسجدیں بچائیں گے

    JAWANIYAN LOTAIEN GY 
    MASJIDIEN BACHAIEN GY

    11403065_391849811022872_219008588663678

    11222594_391850061022847_12783270575262911402964_391850227689497_17142314475400011709509_391850224356164_333658212519660

  4. وصایا شریف میں اعلی حضرت کی وصیت کہ غریبوں مسکینوں کو بہترین کھانا کھلایا جائے پر دیوبندی وہابی اکثر اعتراض کرتے ہیں اور اعلی حضرت کو مفت خور اور بسیار خور قرار دیتے ہیں. جبکے دیوبندیوں کے اپنے حکیم الامت کا عالم یہ ہے کہ اپنے  منہ سے اپنے آپکو مفت خور اور نذرانوں پر پلنے والا کہتے ہیں 


    post-15166-0-80481300-1434307160_thumb.jpg


    • Like 1
×
×
  • Create New...